West Bengal, Tamil Nadu Assembly Elections 2026: تمل ناڈو میں تمام نشستوں پر ووٹنگ، بنگال میں پہلے مرحلے کا آغاز—کیا ممتا اور اسٹالن اپنے مضبوط گڑھ کو بچاپائیں گے؟
مغربی بنگال میں 23 اپریل کو ہونے والے پہلے مرحلے کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی تھیں۔ اس مرحلے میں تقریباً 3.6 کروڑ ووٹرز 16 اضلاع کے لگ بھگ 44 ہزار پولنگ مراکز پر اپنا حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ اس بار بنگال میں انتخابات صرف دو مرحلوں میں ہو رہے ہیں، جبکہ 2021 میں آٹھ اور 2016 میں چھ مرحلوں میں ووٹنگ ہوئی تھی۔
West Bengal and Tamil Nadu Assembly Elections 2026: تمل ناڈو اور مغربی بنگال میں ووٹنگ، وزیر اعظم نریندر مودی اور امت شاہ کی عوام سے اپیل
وزیر اعظم نریندر مودی نے تمل ناڈو کے عوام سے خصوصی اپیل کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہا کہ تمام ووٹرز اپنے اس مقدس جمہوری فرض کو جوش و خروش کے ساتھ ادا کریں۔ انہوں نے خاص طور پر نوجوانوں اور خواتین سے بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے اور ریکارڈ ٹرن آؤٹ یقینی بنانے کی اپیل کی۔
JDU National Executive List: نتیش کمارنے جاری کی جے ڈی یو ایگزیکٹیو کمیٹی کی فہرست، سنجے جھا بنائے گئے صدر، نشانت کمارکو نہیں ملی جگہ، ان مسلم لیڈروں کے نام کئے گئے شامل
جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) نے اپنی نیشنل ایگزیکٹیو کی نئی فہرست جاری کی ہے۔ نتیش کماربدستورقومی صدرجبکہ سنجے جھا کونیشنل ایگزیکٹیو صدرمقررکیا گیا ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ نتیش کمارکے بیٹے نشانت کمارکا نام اس فہرست میں شامل نہیں ہے۔
Election Commission sends notice to Malikarjun Kharge: وزیراعظم کو’دہشت گرد‘ کہنے پرپھنس گئے کانگریس صدرملیکا ارجن کھڑگے، الیکشن کمیشن نے بھیجا نوٹس
وزیراعظم نریندرمودی کے بارے میں ملیکارجن کھڑگے کے"دہشت گرد" والے ریمارک نے ایک بڑا تنازعہ کھڑا کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے معاملے کوسنجیدگی سے لیا ہے اور ملیکا ارجن کھڑگے کونوٹس جاری کرتے ہوئے 24 گھنٹے کے اندرجواب طلب کیا ہے۔
World War II-Era Bomb Neutralized in Jharkhand: جھارکھنڈ میں ملا دوسری جنگ عظیم کا 227 کلو وزنی بم، فوج نے بنایا ناکارہ، لوگوں نے لی راحت کی سانس
مسلسل بم ملنے کے واقعات کے باعث گاؤں والوں میں اب بھی خوف موجود ہے۔ لوگوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے پورے علاقے کی مکمل جانچ کی جائے، تاکہ زمین کے اندر چھپے دیگر ممکنہ بموں کا پتہ لگایا جا سکے اور مستقبل میں کسی بڑے خطرے سے بچا جا سکے۔
Bhajan Sandhya in Sarojini Nagar: سروجنی نگر میں ’دھرموَتسو‘ کے تحت عظیم الشان بھجن سندھیہ، میڈیا کو خصوصی دعوت
منتظمین کے مطابق، میڈیا کی شرکت اس پروگرام کو عوام تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔ انہوں نے تمام صحافیوں اور میڈیا اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس روحانی اور ثقافتی تقریب کا حصہ بنیں اور اسے بھرپور کوریج دیں۔
Gold-Silver Price Today: سونے اور چاندی کی قیمتوں میں پھر اضافہ: ٹرمپ کے ایک فیصلے نے بدل دیا بازار کا رخ، عام آدمی کی جیب پر بھاری پڑ رہی چمک
عالمی مارکیٹ میں ہلچل! ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کے بعد سونے کی قیمت 4,757.90 ڈالر اور چاندی 77.435 ڈالر کی سطح تک پہنچ گئی ہے۔ بھارت میں شادیوں کے سیزن کے دوران بڑھتی قیمتوں نے متوسط طبقے کے خاندانوں کا بجٹ متاثر کر دیا ہے۔
IRS Officer Daughter Murder in Delhi: دہلی کے ساؤتھ ایسٹ علاقے کے امر کالونی میں آئی آر ایس افسر کی بیٹی کابے رحمی سے قتل، چارجنگ کیبل سے گھونٹا گلا
دہلی کے ساؤتھ ایسٹ علاقے میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ والدین جم گئے ہوئے تھے، اسی دوران گھر میں اکیلی موجود انجینئرنگ گریجویٹ بیٹی کو قتل کر دیا گیا۔ قتل کے لیے موبائل چارجر کیبل استعمال کی گئی۔ پولیس کو راجستھان کے ایک سابق ملازم پر شبہ ہے۔
School Student Names Controversy: احتجاج کے آگے جھکی راجستھان حکومت! طلبہ کے نام تبدیل کرنے کی منصوبہ بندی مؤخر، وزیرِ تعلیم نے دی وضاحت
راجستھان حکومت نے سرکاری اسکولوں کے طلبہ کے نام تبدیل کرنے کے متنازع فیصلے کو مؤخر کر دیا ہے۔ ‘بھارت ایکسپریس’ کی خبر اور عوامی مخالفت کے بعد محکمۂ تعلیم نے یو ٹرن لے لیا ہے۔
Bihar Crime: بہار کے نالندہ میں سنسنی خیز واردات، ایک کمرے سے ملیں ماں بیٹی کی لاشیں، پولیس کی حراست میں شوہر
افسوسناک واقعہ خداگنج تھانہ علاقہ کے جیٹھؤنا گاؤں میں پیش آیا، جہاں منگل کی دیر رات ایک گھر کے کمرے سے خاتون اور اس کی بیٹی کی لاشیں ملی ہیں۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور لاشوں کو اپنی تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کر دیا۔





