گورکھپور میں ایک ہی پریوار کے تین لوگوں نے کی خد کشی
گورکھپور، 16 نومبر (بھارت ایکسپریس): گورکھپور ضلع کے شاہ پور تھانہ کے گھوسی پوروا علاقے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد نے پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔ اس شخص اور اس کی دو بیٹیوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی گئی ہیں۔ پولیس اور فرانزک ٹیم نے جائے وقوعہ سے شواہد …
Continue reading "گورکھپور میں ایک ہی پریوار کے تین لوگوں نے کی خد کشی"
موربی حادثہ پر ہائی کورٹ نے نگر پالیکا کو لگائی پھٹکار
بھارت ایکسپریس /گجرات میں موربی حادثے کو 2 ہفتے سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔ لیکن ابھی تک اس معاملے میں کوئی خاص کارروائی نہیں کی گئی۔ جس کی وجہ سے گجرات ہائی کورٹ نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے اس معاملے میں سخت سرزنش کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی حکومت سے سخت سوالات …
Continue reading "موربی حادثہ پر ہائی کورٹ نے نگر پالیکا کو لگائی پھٹکار"
گیا کے پولیس کا سونگ ویڈیو وائرل
بھارت ایکسپریس /گیا: ہر آدمی کے اندر کوئی نہ کوئی فن چھپا ہوتا ہے اور جب اسے موقع ملتا ہے تو وہ اپنے اندر کے فن کو ظاہر کرتا ہے۔ چند ماہ قبل جہان آباد کے ڈی ایم رچی پانڈے (جہان آباد ڈی ایم ویڈیو) کا ویڈیو وائرل ہوا تھا۔ اب گیا کے ایک فوجی …
نائر قتل معاملے میں آر ایس ایس کے 11 کارکنوں کو عمر قید کی سزا
بھارت ایکسپریس /کیرالہ کی ایک سیشن عدالت نے آر ایس ایس کے 11 کارکنوں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ یہ فیصلہ سال 2013 میں اناور نارائنن نائر کے قتل کے معاملے میں آیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ نارائنن نائر کا ان کے اہل خانہ کے سامنے قتل کیا گیا تھا اور اب …
Continue reading "نائر قتل معاملے میں آر ایس ایس کے 11 کارکنوں کو عمر قید کی سزا"
میزورم میں پتھر کی کان گرنے سے 8 افراد ہلاک، ریسکیو آپریشن جاری
نئی دہلی، 15 نومبر (بھارت ایکسپریس): بی ایس ایف نے جانکاری دی کہ، میزورم کے ہنتھیال ضلع میں پیر کو پہاڑی ڈھلوان پر پتھر کی کان منہدم ہوگئی۔ اس حادثے میں کم از کم 8 افراد کی موت ہو گئی ہے اور چار لوگ اب بھی ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں، جنہیں بچانے کے …
Continue reading "میزورم میں پتھر کی کان گرنے سے 8 افراد ہلاک، ریسکیو آپریشن جاری"
ادے پور ریلوے لائن پر دھماکے میں سپر پاور 90 دھماکہ خیز مواد کا کیا گیا تھا استعمال
نئی دہلی، 14 نومبر (بھارت ایکسپریس): نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے)، جو ادے پور-احمد آباد ریلوے لائن دھماکے کے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے، اس نے پتہ لگایا ہے کہ دھماکے کو متحرک کرنے کے لیے سپر پاور 90 نامی ایملشن کا استعمال کیا گیا تھا۔ این آئی اے ذرائع نے بتایا …
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ہاسٹل میں طلبہ نے کی خودکشی
بھارت ایکسپریس /علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں آج ایک اہم خبر سننے میں آ رہی ہے جو دل دہلانے والی ہے کہ وومین کالج میں ایک طلبہ کی لاش پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی۔جس سے پورے اسکول انتظامیہ میں سنسنی پھیل گئی ہے۔خبر ملتے ہی جانچ ٹیم اپنے کام میں لگ گئی اور انویس ٹیگیشن …
Continue reading "علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ہاسٹل میں طلبہ نے کی خودکشی"
آپ کے سابق کونسلر طاہر حسین کی درخواست پرسپریم کورٹ کا سنوائی سے انکار
نئی دہلی، 14 نومبر (بھارت ایکسپریس): سپریم کورٹ نے پیر کو عام آدمی پارٹی کے سابق کونسلر محمد طاہر حسین کی دہلی ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج کرنے والی عرضی پر غور کرنے سے انکار کر دیا۔ جس میں 2020 کے دہلی فسادات کے سلسلے میں ان کے خلاف درج ایف آئی آر میں …
Continue reading "آپ کے سابق کونسلر طاہر حسین کی درخواست پرسپریم کورٹ کا سنوائی سے انکار"
بہار میں بارات کے لیے بنی ایک ہیلی کاپٹر کار
بھارت ایکسپریس /نومبر کا مہینہ شادی اور تہوار کے لیے بڑا ہی خاص ہے۔اور ہر کوئی اپنی شادی کو خاص بنانے کے لیے کچھ الگ کرنا چاہتا ہے۔اور اسی کے چلتے لوگوں نے عجیب سی رسمیں بھی پیدا کی ہیں ،اسی کے چلتے بہار کے ضلع کیمور کے رہنے والے امرناتھ کمار گپتا نے ایک …
Continue reading "بہار میں بارات کے لیے بنی ایک ہیلی کاپٹر کار"
بڑی دھوم دھام سے منایا جا رہا حضرت نظام الدین اولیاء کا عرس
بھارت ایکسپریس /حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء رحمۃ اللہ علیہ کا عرس شریف 12 نومبر سے 16 نومبر تک درگاہ شریف اجمیر اور دہلی میں بڑی دھوم دھام سے منایا جا رہا ہے ۔ مشہور ہمدرد مسلمان صوفی اور روحانی بزرگ شیخ حضرت نظام الدین اولیا چشتی کا مزار ہمایوں کے مقبرے سے کچھ دور …
Continue reading "بڑی دھوم دھام سے منایا جا رہا حضرت نظام الدین اولیاء کا عرس"





