Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

میٹنگ میں کامل اور فاضل کی ڈگریوں کے مساوی ہونے کے لیے مدرسہ بورڈ کو ڈیمڈ یونیورسٹی کا درجہ دینے کی تجویز دی گئی،اس کے علاوہ ت یہ بھی تجویز کیا گیا کہ فاضل کے بعد مدرسہ کے استاد کو اہلیت کے امتحان میں شرکت کی اجازت دی جائے۔

ایجنسی نے گزشتہ ماہ بھی بدمعاشوں کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے تھے۔ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے کی ٹیمیں ہریانہ کے سرسا، سونی پت اور جھجر میں موجود ہیں

تاہم ٹریفک پولیس کا کہنا تھا کہ مغل روڈ اور ایس ایس جی روڈ ٹریفک کی نقل و حرکت کے لیے ہیں۔ ہائی وے وادی کشمیر کی لائف لائن ہے اور کشمیر کو ملک کے باقی حصوں سے جوڑنے والی مرکزی سڑک ہے۔

غیر قانونی شراب کو فروغ دینے، ذخیرہ کرنے، فروخت کرنے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ملزمان کے خلاف آئی پی سی کی مختلف دفعات بشمول گینگسٹر ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی

حال ہی میں خام تیل کی قیمت میں تیزی سے کمی ہوئی تھی۔ اس کے پیش نظر اندازہ لگایا گیا تھا کہ بھارت میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جلد ہی کم ہو سکتی ہیں۔ لیکن پیٹرولیم کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے کچھ دن پہلے اس سلسلے میں جاری تمام اندیشوں کو مسترد کردیا

 آلودگی کی وجہ سے سانس لینے میں پریشانی ہورہی ہے۔ وہیں دوسری طرف کہرے کی وجہ سے منٹوں کا سفر گھنٹوں میں ہورہا ہے۔ٹریفک کافی سست رفتار سے چل رہا ہے۔ صبح کے وقت کوہرا کافی گھنا ہونے کی وجہ سے ٹریفک میں کافی دقت ہو رہی ہے۔ ہماچل اور جموں کشمیر کی اونچائی والے علاقوں میں برفباری کا اثر نِچلےعلاقوں  میں صاف  طور  دکھائی دے رہاہے 

ایم وی اے نے کہا کہ یہ معاملہ اچانک اس وقت اہمیت اختیار کر گیا جب بمبئی ہائی کورٹ نے اس پروجیکٹ پر جمود کا حکم دیا، مختلف لیڈروں اور قانون سازوں نے مقننہ کے زینے پر احتجاج اور نعرے لگائے۔ پٹولے نے کہا-

سیکورٹی فورسز نے ابتدائی طور پر گھیرے میں لے کر علاقے کو سیل کر دیا۔ جیسے ہی فوجی ٹارگٹ ایریا کے قریب پہنچی تو چھپے دہشت گردوں نے متعدد دستی بم پھینکے اور فوجیوں پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (ASI) کے سپرٹنڈنٹ راج کمار پٹیل نے کہا کہ یادگاروں پر پراپرٹی ٹیکس لاگو نہیں ہوتا ہے۔ ساتھ ہی، ہم تاج محل کے لیے پانی کا ٹیکس ادا کرنے کے بھی ذمہ دار نہیں ہیں، کیونکہ اس کا کوئی تجارتی استعمال نہیں ہے۔

میٹنگ میں پارٹی کے لوک سبھا اور راجیہ سبھا ممبران پارلیمنٹ بھی شرکت کریں گے۔ پارلیمنٹ کے رواں سرمائی اجلاس کے دوران بی جے پی پارلیمانی پارٹی کی یہ دوسری میٹنگ ہوگی۔ اس سے قبل بی جے پی پارلیمانی پارٹی کی پہلی میٹنگ گزشتہ ہفتے بدھ 14 دسمبر کو ہوئی تھی