سیاست سے ریٹائرمنٹ کی قیاس آرائیوں پر سونیا گاندھی نے لگایا بریک، کہی یہ بڑی بات
رائے پور میں پارٹی کے 85ویں کنونشن میں خطاب کرتے ہوئے سونیا گاندھی نے کہا تھا کہ اس بات کی خوشی ہے کہ بھارت جوڑو یاترا کے ساتھ ان کی اننگ کا خاتمہ ہوسکا۔
Earthquake in Gujrat: گجرات میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے، 4.3 رہا ریکٹر اسکیل
Gujarat Earthquake News: گجرات میں اتوار کے روز دوپہر کے بعد زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر اسکیل کی شدت 4.3 بتائی جا رہی ہے۔
Rahul Gandhi: راہل گاندھی 52 سال ہوگئے ہیں، میرے پاس گھر نہیں ہے، کانگریس کے رائے پور اجلاس میں راہل گاندھی نے بتائی کہانی
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے کہا کہ میں نے پارلیمنٹ میں ایک صنعتکار پر حملہ بولا۔ میں نے صرف ایک سوال پوچھا، مودی جی، آپ کا اڈانی جی سے کیا رشتہ ہے؟
Umesh Pal murder: سی ایم یوگی نے مجرموں پر لگام لگانے کی حکمت عملی تیار کی، شوٹروں کی گرفتاری کے لیے سرحدی علاقے میں چھاپے
دیر رات وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے امیش پال قتل کیس میں ڈی جی پی، اے ڈی جی کے ساتھ پرنسپل سکریٹری ہوم کے ساتھ میٹنگ کی۔ اے ڈی جی ایس ٹی ایف امیتابھ یش نے اپنی ٹیم کے ساتھ پریاگ راج میں ڈیرہ ڈالا ہے۔
Mann Ki Baat: پی ایم مودی نے من کی بات پروگرام میں نوجوانوں کو سنہرے ماضی سے جوڑنے کی ضرورت پر زوردیا
من کی بات پروگرام کو ہر مہینے کے آخری اتوار کو ٹیلی کاسٹ کیا جاتا ہے۔ پروگرام کے دوران وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ہولی کا تہوار آج سے کچھ ہی دن باقی ہے۔ آپ سب کو ہولی مبارک ہو۔
Manish Sisodia: منیش سسودیا سی بی آئی ہیڈکوارٹر روانہ ہونے سے پہلے لیا ماں کا آشیرواد، پھرگئے باپو کی سمادھی
دہلی شراب پالیسی کے معاملے میں سی بی آئی آج دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا سے پوچھ گچھ کرنے جا رہی ہے۔ اس سے پہلے وہ اپنی ماں کا آشیرواد لے کر سی بی آئی ہیڈ کوارٹر روانہ ہو گئے۔ وہ سی بی آئی ہیڈ کوارٹر جانے سے پہلے راج گھاٹ پہنچے۔ یہاں سسودیا نے مہاتما گاندھی کے سامنے جھک گئے۔
Delhi Liquor Scam: شراب پالیسی معاملے میں سی بی آئی کیا گرفتار کرے گی منیش سسودیا کو؟
منیش سسودیا سے سی بی آئی کی پوچھ گچھ پر آپ لیڈر آتشی نے کہا تھا کہ منیش سسودیا سی بی آئی ہیڈکوارٹر جائیں گے اور تحقیقات میں مکمل تعاون کریں گے۔
Weather Today in Delhi: شمالی ہندوستان میں موسم نے لی کروٹ،دہلی میں گرمی نے بدلا اپنا انداز
اتوار کی صبح 7 بجے دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری تھا جو معمول سے 8 ڈگری زیادہ ہے۔
Petrol Diesel Prices: جانیں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آپ کے شہر میں کیا ہیں
دہلی، ممبئی ، کولکتہ اور چنئی سمیت ملک کے اہم شہروں میں فیول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔
پلوامہ حملے کے 10 دنوں کے اندر دوسرا خودکش حملہ کرنے والے تھے پاکستانی دہشت گرد، سابق آرمی کمانڈر کا انکشاف
چنار کاپرس کے سابق کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل کے جے ایس ڈھلوں (ریٹائرڈ) نے اپنی نئی کتاب ۔کتنے غازی آئے، کتنے غازی گئے۔ میں لکھا ہے کہ بہت سے لوگ پلوامہ جیسے ہی خود کش حملے کے بارے میں نہیں جانتے ہیں، جس کا منصوبہ فروری 2019 میں ہی بنایا گیا تھا۔





