Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

گاڑی سے اترنے کے بعد جسے ہی حملہ آوروں نے اومیش پال پر فائرنگ شروع کی وہ گھر کے سامنے والی گلی میں بھاگا، دروازے پر کھڑی ماں اپنے بیٹے کو بچانے کے لئے چیخنے لگیں

اسداالدین اویسی نے پی ایم مودی پر بی بی سی کی دستاویزی فلم کے تنازع کو لے کر بھی مرکز کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ بی بی سی کی 2002 کے قتل عام کی فلم پر پابندی لگ جاتی ہے

آج خام تیل کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔ ایسے میں اس کا اثر کچھ شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر نظر آرہا ہے۔

وارانسی میں فروری کی گرمی نے 40 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ وہاں فروری میں ہی درجہ حرارت 35 ڈگری کو پار کر چکا ہے

بی جے پی رکن اسمبلی ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے کہا کہ ریاستی حکومت 25 نئی علاقائی پالیسیاں بنائیں، 600 سے زیادہ سدھار نافذ کئے، سنگل ونڈو پورٹل سرمایہ کار دوست کے ذریعہ کاروباری افراد کو 400 سے زیادہ آن لائن خدمات دی گئیں۔

Lok Sabha Election 2024: دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال اور ادھو ٹھاکرے کے درمیان 2024 کے لوک سبھا الیکشن سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔

Bihar Politics: اوپیندر کشواہا نے بہار قانون ساز کونسل کا پانچ ہفتے تک چلنے والا بجٹ سیشن شروع ہونے سے کچھ دن پہلے  ایم ایل سی کے عہدے کا استعفیٰ چیئرمین دیویش چندر ٹھاکر کو سونپ دیا ہے۔

دہلی ایم سی ڈی کی میئر شیلی اوبرائے نے ووٹ کو غیرقانونی قرار دے دیا تو میونسپل کارپوریشن کے سکریٹری اور الیکشن کمیشن کے افسر نے اسے درست بتایا۔ اسے لے کر میئر اور افسران کے درمیان تلخ بحث ہوئی۔ 

دہلی پولیس میں جب تک ضرورت کے مطابق انتظامات نہیں کئے جاتے تھے، کارگزار یعنی لُک آفٹر پرموشن ہوتے تھے۔ ان میں انسپکٹروں کو اے سی پی (لُک آفٹر) بنانے کے لئے لیفٹیننٹ گورنرکی اجازت لینی پڑتی تھی۔

بائیک کیب پر پابندی لگانے کے لئے محکمہ ٹرانسپورٹ کا ایک حکم ان ہزاروں لوگوں کے لئے بھی چیلنج بن گیا ہے، جو دہائیوں سے اپنی دو پہیہ گاڑیوں سے چھوٹے سازوسامان کی ڈیلیوری کر کے اپنے اہل خانہ کی پرورش کر رہے تھے۔