Sex with a Goat: کرناٹک میں عجیب وغریب حیوانیت! بکری سے بدفعلی کا معاملہ آیا سامنے، ویڈیو وائرل
کرناٹک پولیس نے ملزم نوجوان کو گرفتار کرکے عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔ اس نے یکم ستمبر کو اس واردات کو انجام دیا تھا۔ وہ پیشے سے آٹوڈرائیور ہے۔
Udhayanidhi Stalin Remark: انڈیا اتحاد کی ذہنیت ہندو مخالف، برجیش پاٹھک نے ادھیا ندھی اسٹالن سے معافی کا کیا مطالبہ
برجیش پاٹھک نے ادھیاندھی اسٹالن کے بیان کو افسوس ناک قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستانی عوام قابل اعتراض بیان کو کبھی قبول نہیں کریں گے۔ ادھیاندھی اسٹالن سے معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہوئے انہوں نے اپوزیشن اتحاد انڈیا پر بھی حملہ کیا
Pune RSS AIC Meeting: لوک سبھا انتخاب سے قبل پو نے میں ہوگی آر ایس ایس کی بڑی میٹنگ،بی جے پی سمیت 36 تنظیموں کے لیڈران کریں گے شرکت
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے آل انڈیا پبلسٹی چیف سنیل امبیکر نے میٹنگ کے حوالے سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کی سالانہ منظم آل انڈیا کوآرڈینیشن میٹنگ اس سال مہاراشٹر کے شہر پونے میں منعقد ہونے جا رہی ہے
G20 Summit: جی-20 سمٹ کے دوران دہلی میں کیا کیا ہوں گی پابندیاں؟ دہلی پولیس نے جاری کی یہ خاص ایڈوائزری، افواہوں پر نہ دیں دھیان
G20 Summit Updates: دہلی میں آئندہ 9 اور 10 ستمبر کو دو دنوں تک جی-20 اجلاس منعقد کیا جائے گا، جس میں 19 مماک کے سربراہان شرکت کر رہے ہیں۔ اس کے لئے دہلی پولیس کی طرف سے ایک ایڈوائزری جاری کی گئی ہے۔
Gang Rape of a Married Woman in Palwal: پولیس اسٹیشن میں شکایت کرنے گئی خاتون کے ساتھ اجتماعی آبروریزی، پورا معاملہ جان کر اڑ جائیں گے ہوش
رپورٹ کے مطابق، متاثرہ نے بتایا کہ ملزمین نے اسے ایک دوسرے شخص کو بیچ دیا اوراس نے بھی اس کی آبروریزی کی۔ اس معاملے میں حسن پورتھانے کے سب انسپکٹرسمیت 7 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
Happy Teachers Day 2023:ڈاکٹر سرو پلی رادھا کرشنن کا یوم پیدائش 5 ستمبر کو یوم اساتذہ کے طور پر منایا جاتا
ڈاکٹر سرو پلی رادھا کرشنن کئی مشہور ہندوستانی اور غیر ملکی یونیورسٹیوں میں اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر بھی فائز رہ چکے ہیں۔
Ghosi Bypoll: ضمنی انتخابات میں شکست دیکھ گھبرائی بی جے پی، پولیس انتظامیہ کا غلط استعمال کرکے الیکشن میں دھاندلی، ایس پی کا بڑا الزام
اس کے علاوہ ایس پی نے چیف الیکشن کمیشن کو ایک خط لکھا ہے، جس میں اس نے اپنی شکایت میں لکھا ہے کہ موضع ضلع کے اسمبلی حلقہ 354 - گھوسی کے بوتھ نمبر - 147 محمدیہ مدرسہ بارگاؤں کریم الدین پور میں مسلم ووٹروں کو افسر کے ذریعہ زبردستی ووٹنگ سے محروم کیا جا رہا ہے۔
Delhi Police advised not to use WhatsApp: جی 20 سربراہی اجلاس سے قبل دہلی پولیس نے واٹس ایپ استعمال نہ کرنے کی دی صلاح کیوں، آخر سندیش ایپ کیوں اپنایا؟
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک سیکیورٹی اور ٹریفک آپریشنز میں شامل پولیس اہلکار واٹس ایپ گروپس استعمال کر رہے تھے۔ انہوں نے اپنے اپنے زون کے پولیس اہلکاروں کو اس گروپ میں شامل کیا تھا۔
ہندوستان کی 6 ریاستوں کی 7 اسمبلی سیٹوں پر ووٹنگ، سب کی نظریں گھوسی ضمنی انتخاب پر
گھوسی اسمبلی میں 239 پولنگ اسٹیشن اور 455 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں۔ جہاں اسمبلی کے 4 لاکھ 30 ہزار 394 ووٹرز
Petrol, Diesel Price Today: بعض شہروں میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ اور کئی مقامات پر قیمتوں میں ہوئی کمی
برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 0.11 فیصد کی کمی دیکھی گئی ہے اور یہ 88.90 ڈالر فی بیرل پر ہے۔





