Satish Sharma Viral Video: سوامی پرساد موریہ نے شیولنگ کے پاس ہاتھ دھونے سے متعلق ویڈیو پر دیا بیان،بی جے پی کے تعلق سے کہی یہ بات
سوامی پرساد موریہ نے تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ کے بیٹے ادھیانیدھی اسٹالن کی طرف سے دیے گئے سناتن دھرم والے بیان پر کہا کہ بی جے پی ہر چیز میں مارکیٹنگ کرتی ہے۔ سناتن میں بھی مارکیٹنگ کی جارہی ہے اور لوگوں کو گمراہ کیا جارہا ہے
Udhayanidhi Stalin Remarks On Sanatana Dharma: ادھیا ندھی اسٹالن کے سناتن دھرم والے بیان پر کرشنا شاستری کا رد عمل ،کہا یہ راون کے خاندان کے ہیں
سناتن دھرم پر متنازعہ بیان دینے پر ادھیاندھی اسٹالن کے خلاف دہلی پولیس میں دو الگ الگ شکایتیں درج کی گئی ہیں۔ یہ شکایتیں سپریم کورٹ کے وکیل ونیت جندال اور ہندو سینا کے سربراہ وشنو گپتا نے دائر کی ہیں۔
Supreme Court Hearing on Article 370: ایم ایل اے رہتے ہوئے اسمبلی میں ’پاکستان زندہ آباد‘ کے نعرے اور ہندوستان مخالف رویہ، آرٹیکل 370 معاملے کی سماعت میں یہ نیا موڑ
Article 370 Hearing in Jammu and Kashmir: آرٹیکل 370 منسوخ کئے جانے کے بعد جموں وکشمیر کو مرکز کے زیر انتظام دو ریاستوں میں تقسیم کردیا گیا ہے۔ نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی نے اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں چیلنج دیا تھا۔
Odisha Lightning Death: اوڈیشہ میں آسمانی قہر! 61 ہزار بار گری آسمانی بجلی، 12 افراد ہلاک
محکمہ موسمیات نے اوڈیشہ میں یلو الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، اس ہفتے کے آخرتک ریاست کے بیشتر اضلاع میں زبردست بارش ہونے کی امید ہے۔ اوڈیشہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 12 افراد کی موت ہوگئی ہے۔
Building collapsed in Uttar Pradesh’s Barabanki: یوپی کے بارہ بنکی میں بڑا حادثہ، تین منزلہ عمارت منہدم، ملبے تلے دب کر 2 افراد کی موت
ایس پی بارہ بنکی دنیش کمار سنگھ نے کہا کہ "صبح تقریباً 3 بجے ہمیں بارہ بنکی میں ایک عمارت کے گرنے کی اطلاع ملی
Indresh Kumar: پارٹیوں کو نفرت کی سیاست سے اٹھ کر “ایک ملک – ایک الیکشن” کی حمایت کرنی چاہیے
ون نیشن ون الیکشن ملک کی ضرورت ہے، ہزاروں کروڑوں کے اخراجات بچیں گے، ترقی نہیں رکے گی: ایم آر ایم
Program in recognition of women’s greatness:خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے دہلی یونیورسٹی کے انڈور اسٹیڈیم میں تقریب منعقد
دہلی یونیورسٹی کے انڈور اسٹیڈیم میں آج خواتین کو خود کفیل بنانے کی سلسلے کے ایک کڑی کے تحت ’’ناری شکتی سنگم’’’خواتین - کل، آج اور کل" کا نام سے ایک تقریب کا انعقاد عمل میں آیا
Delhi Politics: ادھیاندھی اسٹالن کے بیان پر بی جے پی نے سی ایم کیجریوال کو گھیرا، کہا خاموشی کب توڑیں گے؟
وریندر سچدیوا نے کہا کہ “اروند کیجریوال اپنے آپ کو ہندو ظاہر کرنے کے لیے، خود کو ہندو مذہب کا محافظ ظاہر کرنے کے لیے کئی ڈرامے کر رہے ہیں، اب جواب دینا چاہیے، آج بولنا کیوں چھوڑ دیا ہے۔
Maratha Reservation Issue: مہاراشٹر کے جالنا میں تشدد کے بعد ایس پی کو سزا، چھٹی پر بھیجا گیا
پولیس نے پرتشدد ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کے گولے چھوڑے۔ مبینہ طور پر مظاہرین نے حکام کو بھوک ہڑتال پر بیٹھے ایک شخص کو ہسپتال لے جانے سے روک دیا۔
Shaukat Ali Attacks On BJP: یو پی کے ایم آئی ایم کے صدر کا بیان،کہا جنہوں نے انگریزوں کے تلوے چاٹےوہ بتا ئیں گے حُبّ الوطنی کیا ہوتی ہے
شوکت علی کا مزید کہنا تھا کہ "پاکستان ہر وقت بی جے پی والوں کے کانوں میں جوں کا توں رہتا ہے۔ فرخ آباد میں بھی ایسا ہی ہوا تھا۔ این آر سی کے احتجاج کے دوران کاشف خان نے زندہ باد کے نعرے کو پاکستان زندہ باد کے نعرے میں بدل دیا تھا۔ بی جے پی کے آئی ٹی سیل کے سربراہ کا کام ویڈیو کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کر کے ماحول کو خراب کرنا اور بدنام کرنا ہے





