Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

انڈیا موبائل کانگریس میں انٹرنیٹ اور فائبر تکنیک سے متعلق ریلائنس جیو کے چیئرمین آکاش امبانی نے بڑا بیان دیا ہے۔

امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان مارگریٹ میکلاؤڈ نہ صرف اردو زبان پر اچھی گرفت رکھتی ہیں بلکہ وہ ہندی اور گجراتی بھی بول لیتی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ فرنچ اور جاپانی زبان بھی جانتی ہیں۔

 وزیر اعظم نریندر مودی نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آنے والا وقت بہت ہی الگ ہونے جا رہا ہے۔ خوشی کی بات ہے کہ ہماری نوجوان نسل ملک کے مستقبل کی قیادت کر رہی ہے۔

Israel-Hamas War: اسرائیل اورحماس کے درمیان 7 اکتوبر سے جنگ جاری ہے۔ اسرائیلی حملے میں فلسطین کے سات ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ غزہ پوری طرح سے برباد ہو رہا ہے۔

Rampur News: سماجوادی پارٹی کے سینئرلیڈراعظم خان سیتا پور کی جیل میں بند ہیں۔ انہیں فرضی برتھ سرٹیفکیٹ معاملے میں رامپور کی عدالت نے سات سال کی سزا سنائی تھی۔

ہفتے کے روز ہوا مزید زہریلی ہو سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق دہلی-این سی آر میں آنے والے ہفتے کے دوران آلودگی اپنے عروج پر رہے گی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ گھر سے صرف ضروری کاموں کے لیے ہی نکلنا چاہیے۔

سرکاری تیل کمپنیاں صبح 6 بجے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو اپ ڈیٹ کرتی ہیں۔ آج کئی شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی آئی ہے۔

سابق رکن اسمبلی مختار انصاری کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے ایک اور معاملے میں قصوروار قرار دے دیا ہے۔ کل سزا کا اعلان ہوگا۔

اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچنے والے ڈی ایس پی شہریار اختر نے بتایا کہ رات 10.30 بجے کے قریب اطلاع ملی کہ جرائم پیشہ افراد نے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو گولی مار دی ہے۔ گشتی گاڑی کے پہنچنے تک لوگ ہسپتال کی طرف روانہ ہو چکے تھے۔

واحد گھریلو سولر پاور پلانٹ جس میں پائلٹ لائن انگوٹ ویفر (ہندوستان میں اپنی نوعیت کی پہلی) اور 2 گیگا واٹ بڑے پیمانے پر پیداواری سیل لائن ٹاپ کام ٹیکنالوجی کے ساتھ زیر تعمیر ہے۔