MP Elections 2023: کانگریس نے مدھیہ پردیش میں چار سیٹوں پر تبدیل کیے امیدوار، یہاں دیکھیں مکمل فہرست
ٹکٹ کے اعلان کے بعد اندرونی کشمکش سے دوچار کانگریس کی مشکلات کم نہیں ہو رہی تھیں۔کانگریس کے اسمبلی انتخابی دعویدار مسلسل سینئر لیڈروں سے ملاقات کر رہے تھے اور ٹکٹ تبدیل کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے۔
Kanpur Hospital: کانپور کے سرکاری اسپتال میں 14 بچوں کو متاثرہ خون کی منتقلی پر ملکارجن کھڑگے نے کہا، ‘ڈبل انجن والی حکومت ہے پھر بھی…’
کانگریس صدر نے مزید کہا، ''بی جے پی حکومت کے اس ناقابل معافی جرم کی سزا معصوم بچوں کو بھگتنی پڑ رہی ہے۔ کل مودی جی ہمیں 10 قراردادیں لے کر بڑی بڑی باتیں سکھا رہے تھے، کیا انہوں نے کبھی اپنی بی جے پی حکومتوں کے احتساب کا ایک ٹکڑا بھی طے کیا ہے؟
Lok Sabha Election 2024: اعظم گڑھ سے کون ہوگا ایس پی امیدوار؟ اکھلیش یادو کی منظوری!
سماج وادی پارٹی نے یہاں سے دھرمیندر یادو کو ضمنی انتخاب میں اتارا تھا۔ وہیں دنیش لال یادو نے بی جے پی سے دوبارہ الیکشن لڑا۔ اس الیکشن میں بی جے پی امیدوار نے دھرمیندر یادو کو انتہائی قریبی مقابلے میں شکست دی تھی۔
Israel-Palestine Conflict: ”شدت پسندی کے سبب پیدا ہوتی ہے جنونیت“ اسرائیل-فلسطین جنگ پر موہن بھاگوت کا بڑا بیان
ملک میں آج (24 اکتوبر) کو وجے دشمی کا تہوار دھوم دھام سے منایا جار ہا ہے۔ وجے دشمی کے موقع پر آر ایس ایس کے ناگپور واقع ہیڈ کوارٹر پر یوم تاسیس کا پروگرام منایا گیا۔
Ladakh News: تکنیکی تعلیم اور ہنرمندی کی ترقی کے کمشنر سکریٹری، UT لداخ پدما انگمو نے خصوصی طور پر معذور افراد کے لیے پروڈکٹ ڈیولپمنٹ پروگرام کا اختتام کیا
کمشنر سکریٹری نے ٹریننگ کو کامیابی سے مکمل کرنے اور ڈیزائنر نیجی بنسل اور ٹرینر جمیل کی محنت اور لگن کا اعتراف کرنے پر ٹرینیز کو دلی مبارکباد دی۔
Happy Dussehra: برائی پر اچھائی کی جیت’، وزیر اعظم نریندر مودی نے ہم وطنوں کو دسہرہ کی مبارکباد دی
وزیراعظم نریندر مودی نے لکھا، “وجے دشمی کے موقع پر ملک بھر میں میرے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ یہ مقدس تہوار منفی طاقتوں کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ زندگی میں اچھائی کو اپنانے کا پیغام لاتا ہے۔
Weather Update Today: دہلی-این سی آر اگلے 5 دنوں میں دھندچھائی رہےگی، شمالی ہندوستان کی ریاستوں میں بارش کا الرٹ
دہلی میں آج یعنی منگل 24 اکتوبرکو آسمان صاف رہے گا لیکن ہلکا سا برآلود بھی رہے گا دہلی این سی آر میں سانس لینے میں لوگوں کو کافی پریشانی ہورہی ہے ۔ دہلی این سی آر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری سیلسیس کے آس پاس رہنے کا امکان ہے۔
Hindon Air Force Kendriya Vidyalaya: وزیر اعظم کے خوابوں کی تعبیر میں مصروف ہے ہنڈن ایئر فورس کے وی – ون اسکول
5 ستمبر کو ٹیچرز ڈے پر یہ جانکاری دیتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا تھا، 'میں ٹیچرز ڈے پر ایک نئی پہل کا اعلان کر رہا ہوں۔ پرائم منسٹر اسکولس فار رائزنگ انڈیا (پی ایم شری) کے تحت ملک بھر میں 14,500 اسکولوں کو ترقی اور اپ گریڈ کیا جائے گا۔ یہ سب ماڈل اسکول ہوں گے اور ان میں قومی تعلیمی پالیسی کی ہر چیز شامل ہوگی۔
60 years of Radiance Weekly: جمہوری ملک میں میڈیا کا کردار بہت اہم، ‘ریڈیئنس ویکلی’ کے 60 سال مکمل ہونے پر ڈاکٹر حامد انصاری کا خطاب
ریڈیئنس ویکلی کے 60 سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب میں سابق نائب صدر جمہوریہ ڈاکٹر حامد انصاری نے کہا کہ میڈیا سرکار کی سرگرمیوں پر گہری نظر رکھتا ہے۔
آسام کے سرکردہ رہنماؤں اورتنظیموں سے مسلم مجلس مشاورت کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال
مشاورت کے سکریٹری جنرل اور وفد کے سربراہ سید تحسین احمد نے اس موقع پرکہا کہ کچھ تفرقہ بازطاقتیں ملک میں انتشارپیدا کرنے کا رجحان رکھتی ہیں، ان کے منصوبے کوناکام بنانے کے لئے لوگوں کو متحد کرنا ضروری ہے۔





