Lok Sabha Election 2024: یوپی میں اتحاد کو بچانے کی آخری کوشش؟ اکھلیش یادو نے کانگریس کو 17 سیٹوں کی پیشکش
سماج وادی پارٹی کے قومی ترجمان راجندر چودھری نے کہا، "ہم نے کانگریس کو 17 سیٹوں کی پیشکش کی ہے لیکن اس کا جواب ابھی تک نہیں آیا ہے۔ اس سے پہلے ایس پی نے 11 سیٹوں کی پیشکش کی تھی۔
Lok Sabha Election 2024: راہل گاندھی کے دورے کے درمیان اسمرتی ایرانی نے رائے بریلی سیٹ پر کیا بڑا دعویٰ، کانگریس کی مشکلات میں ہوسکتا ہے اضافہ
مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے کہا کہ امیٹھی کی ویران سڑکیں ثابت کرتی ہیں کہ راہل کی بھارت جوڑو نیائے یاترا کا سفر مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے۔ راہل نے امیٹھی چھوڑا اور امیٹھی نے راہل کو چھوڑ دیا۔
Lok Sabha Election 2024: سماجوادی پارٹی نے 11 امیدواروں کا پھرکیا اعلان، بی ایس پی ایم پی افضال انصاری کوغازی پور سے بنایا امیدوار
سماج وادی پارٹی کی موجودہ فہرست کے بعد ایک طرف یہ بحث شروع ہو گئی ہے کہ غازی پور سے بی ایس پی کسے اپنا امیدواربنائے گی۔ وہیں دوسری طرف کانگریس کے لیے تشویشناک صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔
امانت اللہ خان کی ضمانت عرضی پر ای ڈی کو نوٹس، مبینہ وقف بورڈ معاملے میں کیا گیا تھا طلب
امانت اللہ خان نے ای ڈی کے سمن کو چیلنج کیا تھا۔ عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خان کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں طلب کیا ہے۔
Sandeshkhali Violence: بنگال کے سندیشکھلی میں خواتین کے استحصال کے معاملے پر سپریم کورٹ میں سماعت، متاثرہ فریق نے قصورواروں کو سزا دینے کا کیا مطالبہ
: مغربی بنگال کے سندیشکھلی میں خواتین کے استحصال سے متعلق دائر عرضی پر آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ یہ عرضی سپریم کورٹ کے وکیل الکھ الوک سریواستو نے دائر کی ہے۔
Supreme Court : کیا طلاق یافتہ مسلم خواتین سی آر پی سی سیکشن 125 کے تحت نفقہ کا دعویٰ کرنے کی حقدار ہیں یا نہیں؟ سپریم کورٹ اس معاملے پر سنائے گااپنا فیصلہ
سپریم کورٹ اپنے فیصلے میں فیصلہ کرے گا کہ آیا طلاق یافتہ مسلم خاتون سی آر پی سی کے تحت مینٹیننس الاؤنس مانگ سکتی ہیں یا نہیں۔
Chandigarh Mayor Election 2024: چنڈی گڑھ میئرالیکشن پر سپریم کورٹ سخت، ازسر نو کرایا جائے الیکشن
چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑنے انل مسیح کو پھٹکار لگائی۔ اس کے ساتھ ہی چیف جسٹس نے کہا کہ اس معاملے کی کل پھرسماعت ہوگی۔
Videocon Loan Case: بامبے ہائی کورٹ نےسی بی آئی کو لگائی پھٹکار، چندا کوچر اوردیپک کوچرکی ضمانت کی درخواست منظور
اس سے قبل بامبے ہائی کورٹ کی بنچ نے چندا کوچر اور دیپک کوچر کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیا تھا۔ بنچ نے 9 جنوری 2023 کو کوچر جوڑے کو ان کی گرفتاری کے فوراً بعد ضمانت دے دی تھی۔
PM to visit Jammu on 20th February: جموں کے دورہ پر جائیں گے وزیراعظم مودی، 20 فروری کو ہوگا کئی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد اور افتتاح
وزیراعظم نریندرمودی 20 فروری کو جموں وکشمیر کے دورے پرجا رہے ہیں، جس کے دوران وہ جموں میں 30,500 کروڑ روپئے سے زیادہ کے ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اورافتتاح کریں گے۔
Lok Sabha Election 2024: انڈیا الائنس سے الگ ہوئی پی ڈی پی؟ ٹوئٹ کرکے بتایا اکیلے الیکشن لڑنے کی خبروں کا سچ
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی کے حوالے سے خبر آئی تھی کہ ان کی پارٹی انڈیا الائنس کے ساتھ مل کرالیکشن نہیں لڑے گی اور وہ تمام سیٹوں پرامیدوار اتارے گی۔





