PM Modi Jammu-Kashmir Visit: وزیراعظم مودی آج جموں ایمس کا کریں گے افتتاح، 2013 للکار ریلی میں کیا تھا ایمس بنانے کا وعدہ
پی ایم مودی آج جموں و کشمیر کو تقریباً 32 ہزار کروڑ روپے کا تحفہ دیں گے۔ ایمس کے علاوہ پی ایم مودی جموں ہوائی اڈے کی نئی ٹرمینل عمارت اور مشترکہ صارف سہولت پٹرولیم ڈپو کا بھی سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس کے ساتھ کئی اہم منصوبوں کا بھی افتتاح کیا جائے گا۔
SandeshKhali Case: بی جے پی لیڈر شبھیندو ادھیکاری کو پھر سے ملی سندیشکھلی جانے کی اجازت
سندیشکھلی میں 9 فروری سے کافی افراتفری ہے۔ دراصل، اس علاقے پر ٹی ایم سی لیڈر شاہجہان شیخ کا غلبہ ہے۔ شاہجہاں شیخ راشن گھوٹالہ میں 5 جنوری کو ای ڈی کے چھاپے کے دوران اپنی ٹیم پر حملے کے بعد سے فرار ہے۔
Congress-Samajwadi Party Alliance: راہل گاندھی کی نیا ئےیاترا میں شامل نہیں ہوں گے اکھلیش یادو، کانگریس اور ایس پی کے لئے مسئلہ بنیں یہ سیٹیں
کانگریس کے سینئر لیڈر جے رام رمیش نے کہا کہ جب مختلف پارٹیوں کے درمیان معاہدہ ہوتا ہے تو ہر پارٹی کچھ لینا چاہتی ہے، لیکن کچھ دینا بھی ہوتا ہے، اس لیے کچھ وقت لگ رہا ہے۔
Chandigarh Mayor Election: سپریم کورٹ آج کرے گا بیلٹ پیپرز اور ووٹنگ کے عمل کی ویڈیو کی جانچ
قابل ذکر ہے کہ 30 جنوری 2024 کو عام آدمی پارٹی نے انل مسیح کا ویڈیو شیئر کیا تھا اور اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا تھا۔ اس میں پارٹی کی جانب سے بیلٹ پیپرز میں دھاندلی کا الزام لگایا گیا تھا۔
Samajwadi Party Second List: لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنی دوسری فہرست جاری کرکے اکھلیش یادو نے کیا سب کو حیران
پارٹی نے اپنی فہرست میں غازی پور سے امیدوار کا بھی اعلان کیا ہے۔ ایس پی نے غازی پور سے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے ایم پی افضال انصاری کو اپنا امیدوار بنایا ہے۔ اکھلیش یادو نے غازی پور سے انصاری کو ٹکٹ دے کر بی ایس پی کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔
Sandeshkhali Violence: این سی ڈبلیو صدر نے مغربی بنگال میں صدر راج کے نفاذ کا کیا مطالبہ،وزیر اعلی ممتا بنرجی سے ما نگا استعفی
NCW کی صدر ریکھا شرما نے کہا، "مجھے نہیں لگتا کہ یہاں خواتین صدر راج کے بغیر محفوظ ہیں۔ انہیں (ممتا بنرجی) کو بطور خاتون وہاں جانا چاہئے (سندیشکھلی)۔
Farmers Protest 2024 : یونائیٹڈ کسان مورچہ نے حکومت کی تجویز کی مسترد، ایم ایس پی گارنٹی سے کم پرکوئی چیز منظور نہیں،مذاکرات کا چوتھا دور بے نتیجہ
کسانوں کی تحریک کے حوالے سے تازہ ترین تازہ ترین خبر یہ ہے کہ متحدہ کسان مورچہ نے مرکزی حکومت کی ایم ایس پی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔
ہندوستان کے مسلمان ویسا ہی محسوس کر رہے ہیں جیسا ہٹلر کے زمانے میں یہودی… اسدالدین اویسی کا مرکزی حکومت پر بڑا حملہ
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے کہا کہ خواجہ اجمیری کی درگاہ پر نریندر مودی چادر چڑھانے کا کام تو کرتے ہیں، لیکن یہ کون سی محبت ہے کہ آپ مسجد کو ہم سے چھیننا چاہتے ہیں۔
Rahul Gandhi To Appear In court: بھارت جوڑو نیا ئے یاترا کو روکا جائے گا! عدالت میں پیش ہوں گے راہل گاندھی، جانئے کیا ہے معاملہ؟
جے رام رمیش نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ بھارت جوڑو نیا ئے یاترا منگل کو ایک اور وقفہ لے گی۔ کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو بی جے پی لیڈر کی جانب سے ان کے خلاف دائر ہتک عزت کے مقدمے میں سلطان پور کی سول عدالت میں پیش ہونے کے لیے طلب کیا گیا ہے
Lok Sabha Election 2024: سی ایم ممتا نے کہا- میں اپنا خون دینے کو تیار ہوں، لیکن بنگال سے کسی کو بھی باہر نہیں جانے دوں گی، یہاں این آر سی لاگو نہیں ہوگا
بی جے پی کے ذریعہ روہنگیا درانداز بتائے گئے لوگوں کا ذکر کرتے ہوئے ممتا نے کہا کہ ہم ایسے لوگوں کو کوئی تکلیف نہیں دیں گے۔





