Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

بی جے پی نے مرکزی وزیر اور موجودہ رکن پارلیمنٹ اسمرتی ایرانی کو اتر پردیش میں کانگریس کی دوسری روایتی سیٹ امیٹھی سے میدان میں اتارا ہے۔ یہ مسلسل تیسری بار ہوگا جب اسمرتی ایرانی امیٹھی سے الیکشن لڑیں گی۔

ملزم نے فوٹوگرافر کے ہاتھ اور گردن پر چاقو سے حملہ کیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ متاثرہ انڈیا گیٹ پر فوٹو گرافی کا کام کرتا ہے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم کا نام یوہان ہے اور وہ ذہنی طور پر ٹھیک نہیں ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ملزم تلنگانہ کا رہنے والا ہے۔

لوک سبھا انتخابات کے سلسلے میں این ڈی اے میں سیٹوں کی تقسیم کی مشق تیز ہوگئی ہے۔ اس سلسلے میں وزیر داخلہ امت شاہ نے بدھ کو مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے، نائب وزیر اعلی اجیت پوار اور دیویندر فڑنویس کے ساتھ میٹنگ کی۔

پی ایم مودی کے ذریعہ افتتاح کے بعد، عام لوگ پانی کے اندر میٹرو سے لطف اندوز ہو رہے ہیں ۔اور پہلے مسافر کے طور پر اسکولی طلبا وطالبات کو کثیر تعداد میں سوار کیا گیا تھا،اس کے بعد پی ایم مودی نے اس کو ہری جھنڈی دکھا دی ہے۔پی ایم مودی نے جھنڈی دکھانے کے بعد خود میٹرو کی سواری بھی کی۔

ہر بس کی طرح محلہ بس میں بھی ایک سیٹ معذور افراد کے لیے مختص کی جائے گی۔ سی سی ٹی وی کے علاوہ بسوں میں پینک بٹن، جی پی ایس اور وہیل چیئرز کے لیے آٹومیٹک سلائیڈ ٹیکنالوجی بھی ہوگی۔

مظفر نگر کے رہنے والے نمامی گنگا کے پروجیکٹ منیجر ابھینو سنگھل نے 10 مئی 2020 کو لائن بازار پولیس اسٹیشن میں دھننجے اور اس کے ساتھی وکرم کے خلاف اغوا…

کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی ہندوستان میں ماریشس کے سفیر مکھیشور چونی نے کہا کہ ماریشس اور ہندوستان کا خون ایک ہے۔

Bomb threat to Bengaluru: کرناٹک حکومت کو پیر (4 مارچ) کو بنگلورو میں بم کی دھمکی ملی۔ یہ دھمکی ای میل کے ذریعے بھیجی گئی۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق اس میل میں کہا گیا ہے کہ بنگلورو میں ہفتہ (9 مارچ) کو بم دھماکہ ہوگا۔ -بھارت ایکسپریس

عبدالسلام نے کہا کہ مسلمان ہندوستان میں سب سے زیادہ محفوظ ہیں کیونکہ یہاں انہیں بہت آزادی ہے، انہیں اپنے مذہبی جذبات کے اظہار کی آزادی ہے۔

اے راجہ نے کہا کہ میں رامائن اور بھگوان رام کو نہیں مانتا۔ اے راجہ نے بھگوان ہنومان کا بندر سے موازنہ کیا اور 'جے شری رام' کے نعرے کو نفرت انگیز قرار دیا۔