Adani Foundation: محنت اور لگن کے ذریعے خواتین کو خود انحصار بنا رہی ہے اڈانی فاؤنڈیشن
خواتین کی طاقت کو فروغ دینا اور انہیں خود انحصار بنانا خواتین کو بااختیار بنانا کہلاتا ہے۔ عورت کو طاقت کا روپ سمجھا جاتا ہے۔
Environment Protection: اڈانی ودیا مندر بھدریشور میں ‘اتکرش’ تہوار منایا گیا، بچے مینگروز سمیت 25 ہزار سے زائد لگا ئیں گے پودے
گجرات میں اڈانی ودیا مندر بھادریشور (ایم وی ایم بی) کے 600 بچوں نے اپنے اسکول کے کیمپس کے اندر اور باہر اور موندرا کے کنارے 25,000 سے زیادہ پودے لگانے کا عہد کیا ہے، جن میں مینگرووز بھی شامل ہیں۔
Ashwini Vaishnaw: اب گمشدہ موبائل آسانی سے مل سکتے ہیں… ‘چکشو’ اور ڈی آئی پی سائبر مجرموں کو پکڑیں گے، جانیں انہیں استعمال کرنے کا طریقہ
چکشو کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے، اشونی وشنو نے کہا، "چکشو پورٹل کا استعمال دھوکہ دہی سے متعلق مشتبہ مواصلات کی اطلاع دینے کے لیے کیا جا سکتا ہے۔
PM Modi Roadshow In Barasat: باراسات جاتے ہوئے وزیر اعظم مودی کے استقبال کے لیے جمع ہوئے مقامی باشندے
12 کلومیٹر کا روڈ شو مکمل طور پر غیر منصوبہ بند تھا کیونکہ مقامی بانشدے وزیراعظم مودی سے ملنے کے لیے سڑکوں پر جمع تھے۔
Dhananjay Singh Case: سابق ایم پی دھننجے سنگھ کو 7 سال قید، 4 سال پرانے اغوا کیس میں عدالت نے سنایا فیصلہ
اس سے پہلے جب سابق رکن پارلیمنٹ دھننجے سنگھ پولیس حراست میں عدالت پہنچے تو ان کے حامیوں کی بھیڑ عدالت کے باہر جمع ہوگئی اور نعرے بازی شروع کردی
Sandeshkhali Violence: شاہجہان شیخ کو آج ہی سی بی آئی کے حوالے کریں، کلکتہ ہائی کورٹ کی ہدایت ، بنگال سی آئی ڈی کو توہین سے متعلق نوٹس جاری
سی بی آئی نے معاملے کی تحقیقات کے لیے مغربی بنگال پولیس سے رجوع کیا تھا۔ ایجنسی کی ایک ٹیم نیم فوجی دستوں کے ساتھ کولکتہ میں سی آئی ڈی کے دفتر بھی پہنچی تاکہ شاہجہان شیخ کو حراست میں لیا جاسکے، لیکن اسے تحویل میں نہیں دیا گیا۔
University Forgets to Conduct Exam After Releasing Admit Card: ایڈمٹ کارڈ جاری کرکے امتحان لینا بھول گئی یونیورسٹی، امتحان کے دن طلبا نے کیا احتجاج ،پھر انتظامیہ کو آیا یاد
دراصل ایک عجیب وغریب واقعہ میں، رانی درگاوتی یونیورسٹی، جبل پور ایم ایس سی کمپیوٹر سائنس کا امتحان لینا ہی بھول گئی۔ یونیورسٹی نے ٹائم ٹیبل اور ایڈمٹ کارڈ پہلے ہی جاری کردیا تھا لیکن امتحان کرانے کو مکمل طور پر بھول گئی۔ یونیورسٹی نے امتحان کی تاریخ پانچ مارچ 2024 طے کی تھی۔
Rajasthan CM Corona Positive: راجستھان کے وزیر اعلی بھجن لال شرما ہوئے کورونا پازیٹیو ، صحت سے متعلق دی جانکاری
اس دوران جب سابق وزیر اعلی اشوک گہلوت کو وزیر اعلی بھجن لال شرما کے کورونا مثبت ہونے کی خبر ملی تو انہوں نے ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔
Bihar board intermediate exam: امتحان میں مودی اور نتیش کمار کا نام لکھ کر مانگا نمبر،جواب میں بھجن اور جئے شری کے ساتھ اپنی درد بھری کہانی بھی لکھی
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے انٹر بکلیٹس کے بارے میں پوچھے جانے پر ممتحن انو کماری نے کہا کہ ہمیں جانچ کے دوران ایسی کاپیاں بھی ملی ہیں، لیکن کچھ اچھی اور بہترین کاپیاں بھی ملی ہیں۔ کچھ کاپیاں ایسی بھی ملی ہیں جن میں بچوں نے استاد سے جذباتی ہو کر لکھا ہے کہ ’’سر براہ کرم میری مدد کریں۔
Bilateral Hand Transplant: میڈیکل سائنس کا کرشمہ: ڈاکٹروں نے کر دیا کمال، دہلی کے پینٹر کو مل گئے نئے ہاتھ
برین ڈیڈ کی مریض نے ان کے گردے، جگر اور کارنیا عطیہ کرکے تین دیگر افراد کی جانیں بچائی ہیں۔ ان کے ہاتھوں نے ایک بار پھر مصور کے خوابوں کو ہوا دی ہے، جو اپنے ہاتھوں سے محروم ہونے کی وجہ سے خود کو بے بس محسوس کرنے لگا تھا۔





