PM Modi reacts after lawyers write to CJI: ’’دھمکی دینے کا کانگریس کا پرانا کلچر‘‘، وکلاء کے خط پر پی ایم مودی کا کانگریس پر حملہ
وکیلوں کے اس خط کا پی ایم مودی نے جواب دیا ہے۔ کانگریس کو نشانہ بناتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ دوسروں کو ڈرانا کانگریس کا پرانا کلچر ہے۔
UP Lok Sabha Election 2024: سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے مظفر نگر میں کہا، ‘چھیڑو گے تو چھوڑیں گے نہیں …’
مظفر نگرمیں عوام سے خطاب کرتے ہوئے یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ ریاست کی پہلی اسپورٹس یونیورسٹی مغربی اتر پردیش میں بنائی جا رہی ہے۔ نئے ہندوستان کے لیے ایک نیا اتر پردیش بن رہا ہے۔
AFSPA in J&K: سابق آرمی چیف پر عمر عبداللہ کا بڑا الزام، کہا- وی کے سنگھ نے جموں و کشمیر میں افسپا ہٹانے میں ڈالی تھی رکاوٹ
عمر عبداللہ نے کہا، "افسپا کے بارے میں ہم بعد میں دیکھیں گے، لیکن کم از کم ہائی وے پر لوگوں کی نقل و حرکت کو کم کریں اور اس کے لیے ہم آپ کے شکر گزار ہوں گے۔"
Bill Gates and PM Modi interaction from the PM’s residence: وزیر اعظم مودی نے بل گیٹس سے کی ملاقات، اے آئی سمیت متعدد امور پر تبادلہ خیال
مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے جمعرات یعنی 28 مارچ کو پی ایم مودی سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات دہلی میں وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر ہوئی۔ اس پوری گفتگو کی ویڈیو 29 مارچ کو جاری کی جائے گی۔
PhD Admission 2024: اب پی ایچ ڈی میں داخلہ یو جی سی نیٹ سے ہوگا، یونیورسٹیاں الگ سے داخلہ امتحان نہیں لیں گی
پی ایچ ڈی داخلہ 2024 کے لیے نیٹ کو لازمی بنانے کے نوٹیفکیشن میں، یو جی سی نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ اگلے سیشن یعنی جون 2024 سے، یو جی سی نیٹ کے نتائج 3 زمروں میں اعلان کیے جائیں گے۔
Shahi Idgah Mosque Case: کیا مودی مدن موہن مالویہ سے بڑے ہندو ہیں؟ متھرا مسجد کا ذکر کرتے ہوئے اویسی نے مزید کیا کہا؟
اسد الدین اویسی نے مزید سوال کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک کے زخم کون گہرا کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے ؟ کون اس ملک کو اس راستے پر لے جانا چاہتا ہے جہاں دو مذاہب کے درمیان تصادم ہو؟
AFSPA واپس لینے سے متعلق وزیر داخلہ امت شاہ کے بیان پر محبوبہ مفتی نے کہہ دی یہ بڑی بات
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے اس بیان پر کہ مسلح افواج جموں وکشمیر میں افسپا کو واپس لینے پرغور کرسکتی ہے، سے متعلق بیان پرپیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے تبصرہ کیا ہے۔
Ruchi Veera: کون ہیں اعظم خان کی خاص روچی ویرا جو مرادآباد سے لڑیں گی الیکشن؟ آخر اکھلیش یادو نے کیوں دیا لوک سبھا کا ٹکٹ؟
سماج وادی پارٹی سے نکالے جانے کے بعد روچی ویرا بی ایس پی میں شامل ہوگئیں۔ سال 2022 میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں بی ایس پی نے بجنور سے روچی کو اپنا امیدوار بنایا تھا۔ اس دوران انہیں شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔ سال 2023 میں بی ایس پی نے بھی روچی کو پارٹی سے نکال دیا تھا۔
Lok Sabha Election 2024: اکھلیش یادو نے ایک اور امیدوار کا کاٹ دیا ٹکٹ، جانئے اب کس کو مل سکتا ہے موقع؟
سماجوادی پارٹی نے میرٹھ سے اپنے امیدوار بھانو پرتاپ سنگھ کا ٹکٹ کاٹ دیا ہے۔ میرٹھ لوک سبھا سیٹ سے سماجوادی پارٹی اپنے نئے امیدوار کے نام کا اعلان کرسکتی ہے۔
ED Raids: اب سنیتا کیجریوال کے رشتہ داروں پر ای ڈی کا چھاپہ، فیما معاملے میں کی گئی کارروائی
اب تک موصول ہونے والی معلومات کے مطابق ای ڈی نے اروند کیجریوال کی اہلیہ سنیتا کیجریوال کے رشتہ دار ایس پی گپتا کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔ ایس پی گپتا کا گھر دہلی کے سندر نگر علاقے میں ہے۔





