Sleeping on bed with stack of Rs 500 Notes: نوٹوں کی گڈیوں کے ساتھ سوئے ہوئے شخص کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل، اس پارٹی سے ہے تعلق
تصویر میں یو پی پی ایل کے ایک معطل رکن کو 500 روپے کے نوٹوں کی گڈیوں کے ساتھ بستر پر سوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ معطل رکن کی شناخت بنجمن باسوماتری کے طور پر کی گئی ہے
Parakala Prabhakar on Electoral Bonds: ‘الیکٹورل بانڈ کیس دنیا کا سب سے بڑا گھوٹالہ’، نرملا سیتا رمن کے خاوند کا بڑا دعویٰ
وزیر خزانہ کے شوہر نے صحافی سے مزید کہا، "مجھے لگتا ہے کہ انتخابی بانڈز سے متعلق معاملہ آج کے مقابلے میں زیادہ زور پکڑے گا، یہ تیزی سے عام لوگوں تک پہنچ رہا ہے۔
BJP Candidates Seventh List: بی جے پی نے لوک سبھا انتخابات کے لیے ساتویں فہرست جاری کی، جانئے کس کو کہاں سے ٹکٹ ملا
بی جے پی نے اس سے قبل 26 مارچ 2024 کو چھٹی فہرست جاری کی تھی جس میں تین لوگوں کو ٹکٹ دیا گیا تھا۔ راجستھان سے لوک سبھا کے دو اور منی پور سے ایک امیدوار کے نام فہرست میں تھے۔
Delhi Excise Policy Case: وزیر اعلی اروند کیجریوال کو ہائی کورٹ سے جھٹکا، عدالت نے کہا – تفصیلی سماعت کے بغیر حکم نہیں دے سکتا
اروند کیجریوال کو تقریباً دو گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد 21 مارچ کو ای ڈی نے ان کی سرکاری رہائش گاہ سے گرفتار کیا تھا۔
Arvind Kejriwal News: ‘میرا جسم جیل میں ہے لیکن میری روح عوام کے درمیان ہے’، اروند کیجریوال نےجیل سے پھر بھیجا پیغام
دراصل سنیتا کیجریوال منگل کی شام سی ایم اروند کیجریوال سے ملنے ای ڈی کے دفتر گئی تھیں۔ اس دوران سی ایم کیجریوال نے دہلی کے لوگوں کو دو اہم پیغامات بھیجے۔
UP Lok Sabha Election 2024: مراد آباد سے ایس ٹی حسن کا ٹکٹ کٹنے کے بعد اویسی نے لیا بڑا فیصلہ،مراد آباد میں اب کیا ہوگا؟جانئے تفصیلات
ڈاکٹر ایس ٹی حسن کا ٹکٹ کٹنے کے بعد آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ اے آئی ایم آئی ایم کے اس فیصلے سے مرادآباد میں اعظم خان کے سیاسی سرگرمیوں کو دھچکا لگ سکتا ہے۔
Punjab Lok Sabha Elections 2024: عام آدمی پارٹی کو بڑا جھٹکا، رکن پارلیمنٹ اور ایم ایل اے بی جے پی میں شامل
پنجاب میں عام آدی پارٹی نے اپنے 8 امیدواروں کے نام کا اعلان کچھ دن پہلے ہی کردیا تھا۔ اس فہرست میں سشیل کمار رنکو کا نام بھی شامل ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: ٹول ٹیکس کے متعلق مرکزی وزیر نتن گڈکری کا بڑا بیان، کہا- ہم ختم کرنے جارہے ہیں ٹول ٹیکس
مرکزی وزیر نے مزید دعویٰ کیا کہ اس نئے نظام (سیٹیلائٹ پر مبنی ٹول وصولی کے نظام) کے تحت وقت اور پیسے کی بچت ہوگی۔
Mehbooba on Amit Shah’s Statement: آرمڈ فورسز اسپیشل پاورز ایکٹ کے متعلق وزیر داخلہ شاہ کے بیان پر محبوبہ نے کہا- دیر آئے درست آئے
جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ مفتی نے امید ظاہر کی کہ حکومت افسپا کو ہٹانے سے متعلق اپنے وعدے کو پورا کرے گی کیونکہ اس سے مرکز کے زیر انتظام علاقے کے لوگوں کو راحت ملے گی۔
Illegal Payments Case: لوک سبھا انتخابات سے قبل کیرالہ میں ای ڈی سرگرم ، وزیر اعلی وجین کی بیٹی وینا کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج
کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین کی بیٹی ٹی وینا کی ملکیت والی کمپنی کے خلاف مقدمہ درج ہونے کے بعد ریاست کی سیاست اب گرم ہو گئی ہے۔





