Lok Sabha Elections 2024: ترواننت پورم سے بی جے پی امیدوار راجیو چندر شیکھر نے ششی تھرور کو بھیجا ہتک عزت کا نوٹس، لگایا یہ الزام
مرکزی وزیر راجیو چندر شیکھر نے کانگریس کے امیدوار ششی تھرور کو ہتک عزت کا نوٹس بھیجا ہے۔ راجیو چندر شیکھر نے الزام لگایا ہے کہ لوک سبھا کا ناجائز فائدہ اٹھانے کے لیے غلط اور گمراہ کن معلومات پھیلائی گئی
Supreme Court Reject Baba Ramdev Affidavit: ‘تین بار ہمارے حکم کو نظر انداز کیا، بھگتنا پڑے گا نتائج’، پتنجلی کیس میں سپریم کورٹ کا سخت موقف
جسٹس امان اللہ نے کہا کہ ان لوگوں نے تین بار ہمارے احکامات کو نظر انداز کیا۔ ان لوگوں نے غلطی کی ہے اور انہیں اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔
Delhi Liquor Policy Scam: وزیر اعلی اروند کیجریوال کو راؤس ایونیو کورٹ سے جھٹکا، اس معاملے میں نہیں ملی راحت
عام آدمی پارٹی کوآرڈینیٹر نے بھی اس گرفتاری کو دہلی ہائی کورٹ میں چیلنج کیا۔ تاہم عدالت نے منگل (9 اپریل) کو ان کی درخواست مسترد کر دی۔ انہوں نے بدھ (10 اپریل) کو اس کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا۔
Sharad Pawar NCP Candidates List: شرد پوار نے امیدواروں کی تیسری فہرست جاری کی، جانئےستارہ اور راور سے کسےملا ٹکٹ ؟
ایم وی اے میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا کہ شیو سینا (یو بی ٹی) 21 سیٹوں پر الیکشن لڑے گی، کانگریس 17 سیٹوں پر اور این سی پی (ایس پی) 10 سیٹوں پر الیکشن لڑے گی۔
Lok Sabha Election 2024: جے ایم ایم نے راج محل سے وجے ہنسدا اور سنگھ بھوم سے جوبا مانجھی کو بنا یا امیدوار ، لوبن ہیمبرم آزاد امیدورا کے طورپر لڑیں گی انتخاب !
باغی جے ایم ایم ایم ایل اے لوبن ہیمبرم راج محل سے آزاد امیدوار کے طور پر مقابلہ کریں گی۔ اب جے ایم ایم کے پانچ میں سے چار امیدواروں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
BJP Song: “…تبھی تو سب مودی کو چنتے ہیں…”: بی جے پی نے لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیے نیا گانا جاری کیا
بی جے پی صدر جے پی نڈا نے کہا تھا کہ پی ایم مودی کی دہائیوں کی طویل کوششوں کا ایک خوبصورت ویڈیو گانا، جو ان کی قیادت، کام کرنے کے انداز اور مسلسل کوششوں کو بہت متاثر کن انداز میں پیش کرتا ہے۔
Bihar Lok Sabha Elections: آر جے ڈی نے سیوان پارلیمانی حلقہ سے نہیں اتارا امیدوار ، سیاسی کھیل کے پیچھے کا کیا ہےمنصوبہ ؟
اب سیاسی حلقوں میں بحث ہے کہ آر جے ڈی دوبارہ یہ سیٹ حنا شہاب کو دے سکتی ہے۔ ذرائع کی مانیں تو یہ معاملہ اندرونی طور پر زیر بحث ہے۔
Bansuri Swaraj Injured: انتخابی مہم کے دوران بنسوری سوراج ہوئیں زخمی، آنکھ پر لگی چوٹ
بی جے پی امیدوار نے دیر رات 'ایکس' پر بتایا کہ منگل کو انتخابی مہم کے دوران ان کی آنکھ میں معمولی چوٹ آئی، جس کے بعد انہوں نے موتی نگر علاقے میں ایک ڈاکٹر سے علاج کرایا۔
Supreme Court On Gautam Navlakha: گوتم نولکھا کو گھر پر نظر بندی کا خرچہ ادا کرنا پڑے گا، سپریم کورٹ نے کہا- این آئی اے کو 1 کروڑ 64 لاکھ روپے دیجئے ، پڑھئے کیا ہے پورا معاملہ’
گوتم نولکھا کو ہدایات دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے واضح کیا ہے کہ انہیں گھر میں نظربندی کے دوران فراہم کی گئی سیکورٹی کا پورا خرچہ ادا کرنا ہوگا۔
Arvind Kejriwal Jail: تہاڑ جیل میں آج اروند کیجریوال سے نہیں مل سکیں گے بھگونت مان اور سنجے سنگھ ، جانئے وجہ
رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ بدھ کو تہاڑ جیل میں دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال سے ملاقات نہیں کر سکیں گے۔ تہاڑ جیل انتظامیہ نے سیکورٹی وجوہات کا حوالہ دیا ہے۔





