Lok Sabha Election 2024: لوک سبھا الیکشن سے پہلے مایاوتی کو بڑا جھٹکا، رکن پارلیمنٹ ملوک ناگر نے بی ایس پی سے دیا استعفیٰ
لوک سبھا الیکشن سے پہلے بی ایس پی سربراہ مایاوتی کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ اترپردیش کے بجنور سے رکن پارلیمنٹ ملوک ناگر نے بی ایس پی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں 18 سال سے اس پارٹی میں ہوں، لیکن اب میں ملک اور عوام کی خدمت کرنا چاہتا ہوں۔
JMM Candidates List: جھارکھنڈ مکتی مورجہ کے امیدواروں کی دوسری فہرست جاری ہوتے ہی پارٹی میں گھماسان
لوبن ہیمبرم نے کہا کہ درگا سورین کی موت کے بعد، حالانکہ انہیں ان کی سیٹ سے تین بار ٹکٹ دیا گیا اور ایم ایل اے بنایا گیا۔ لیکن بڑی بہو ہونے کے ناطے کیا اسے حکومت، خاندان اور ادارے میں مناسب مقام نہیں ملنا چاہیے تھا۔ اگر انہیں وزیر بنا دیا جاتا تو کیا ہوتا؟ کہیں نظر انداز ہوئے اور پارٹی چھوڑ دی۔
Lok Sabha Election 2024: جھارکھنڈمیں بھیم آرمی کے سابق ریاستی صدر ویریندر پاسوان اپنے حامیوں کے ساتھ بی جے پی میں شامل
ریاستی جنرل سکریٹری اور راجیہ سبھا ایم پی آدتیہ ساہو نے کہا کہ مرکز کی مودی حکومت کی پالیسیوں سے متاثر ہو کر لوگ ہر روز بڑی تعداد میں پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج سماج کے ہر طبقے میں جوش و خروش کا ماحول ہے اور نریندر مودی ہمارے عالمی سطح پر مانے جانے والے لیڈر ہیں۔
Truecaller Web: اب آپ Truecaller ایپ کے بغیر نامعلوم نمبر کا پتہ جان سکتے ہیں، آپ کو بس یہ طریقہ اپنانا ہوگا
اس کے علاوہ، آپ ویب پر 100MB تک متعدد فائلوں کو محفوظ کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ، فون کو بار بار چیک کیے بغیر، آپ کو آنے والی کال اور میسج الرٹس براہ راست آپ کے کمپیوٹر اسکرین پر حقیقی وقت میں ملیں گے۔
انڈیا اسلامک کلچرل سنٹر کے الیکشن سے قبل سراج الدین قریشی کی طاقت میں اضافہ، سخت مخالف رہے کلیم الحفیظ نے کیا حمایت کا اعلان
میڈیا کی موجودگی میں اپنی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کلیم الحفیظ نے کہا کہ مرکزکے تا حیات اراکین (ووٹرز) سے گفت وشنید کے بعد انہوں نے سراج الدین قریشی کو حمایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
Summer Skin Tips: اگر گرمیوں میں آپ کا رنگ ہورہا ہے کالا تو روزانہ ان تجاویز پر کریں عمل، ایسی صورت میں بھی ڈاکٹر کا مشورہ ہےضروری
اس کے علاوہ دن میں کم از کم 2 سے 3 بار اپنے چہرے کو ٹھنڈے پانی سے دھوئیں۔ ایسا کرنے سے چہرے سے گندگی، گردوغبار اور پسینہ دور ہوجاتا ہے
Rajkumar Anand Resignation from AAP: دہلی حکومت میں وزیر راجکمار آنند نے AAP سے دیا استعفیٰ، پارٹی پرلگایا یہ سنگین الزام
دہلی حکومت میں وزیر راجکمار آنند نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ راجکمارآنند کیجریوال حکومت میں وزیر تھے۔
MP Board Result 2024: ایم پی بورڈ 5ویں اور 8ویں کے نتائج پر بڑا اپ ڈیٹ، 12ویں جماعت کے امتحان 6 فروری سے 20 مارچ تک منعقد ہوئے
دسویں جماعت کا امتحان 5 فروری سے 20 مارچ تک اور 12ویں جماعت کے امتحان 6 فروری سے 20 مارچ تک منعقد ہوئے تھے۔
مشکلات سے آزادی ملے، مسلمان ہر جگہ پریشان… فاروق عبداللہ اور محبوبہ مفتی نے عید الفطر کے موقع پرکشمیر سے لے کر فلسطین سے متعلق کہی یہ بڑی بات
پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی نے عید کے موقع پرفلسطین پر بات کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کو آزاد کرانے کے لئے اللہ سے دعا کریں۔ نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ نے کہا کہ ہر جگہ کے مسلمان مشکل دور سے گزر رہے ہیں، چاہے وہ ہمارا ملک ہو یا فلسطین۔
BJP Candidte List: بی جے پی نے یوپی کی سات لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا کیا اعلان، بلیا اور غازی پور سے انہیں ملا موقع
جیویر سنگھ موجودہ یوگی حکومت میں وزیر سیاحت ہیں۔ نیرج شیکھر بلیا سے موجودہ راجیہ سبھا ممبر ہیں اور سابق وزیر اعظم آنجہانی چندر شیکھر کے بیٹے ہیں۔





