Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

 لوک سبھا الیکشن کے درمیان کانگریس لیڈر کنہیا کمار نے دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی اہلیہ سنیتا کیجریوال سے ملاقات کی۔ اس وقت جب اروند کیجریوال دہلی شراب گھوٹالہ معاملے سے متعلق تہاڑ جیل میں بند ہیں، ایسے موقع پر کی گئی اس ملاقات کو کافی ضروری بتایا جارہا ہے۔

تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے وکیل کے مطابق وہ صرف دو ہینڈل چلاتے ہیں، ایک تلنگانہ چیف منسٹر آفس (سی ایم او) اور دوسرا ان کا اپنا اکاؤنٹ۔ ایسے میں دہلی پولیس کی طرف سے اٹھائے جانے والے سوال نا مناسب ہے ۔

پیر کی رات متاثرہ ڈاکٹر نے اپنی کار کی چابیاں ایک پڑوسی کو دی اور اسے اپنے بھائی کو دینے کو کہا۔ اس نے پڑوسی کو بتایا کہ وہ پانچوں باہر جا رہے ہیں۔

سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ معاملے میں ایک ملزم نے خودکشی کرنے کی کوشش کی ہے۔ یہ وہی شخص ہے، جس پر شوٹروں کو ہتھیار دلوانے کا الزام ہے۔ ملزم کی شناخت انوج تھاپن کے طور پر ہوئی ہے۔

سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوگوڑا کا پوتے پرجول ریونّا ملک کے سب سے بڑے سیکس اسکینڈل کا ملزم ہے۔ دعویٰ ہے کہ تقریباً 3000 ویڈیو وائرل ہو رہے ہیں، جس میں خواتین کا استحصال دکھائی دے رہا ہے۔

پولیس کو متوفی طالب علم کے کمرے سے ایک خودکشی نوٹ بھی ملا ہے۔ اس نوٹ میں طالبہ نے لکھا ہے کہ وہ کچھ عرصے سے ڈپریشن میں تھی اور اسی وجہ سے اب خودکشی کر رہی ہے۔ پولیس کے مطابق متوفی طالبہ کی عمر 21 سال تھی اور وہ بہار کے شیخ پورہ کی رہائشی تھی۔

منگل کو شریکلا دھننجے سنگھ نے گُرینی، مجھاورا، کرنجا کلا، صدیق پور، کھیتاسرائے سے دھرم پور بلاک کے دو درجن گاؤں اور قصبوں کا دورہ کیا۔ جیسے ہی وہ پہنچیں، ان علاقوں کے لوگوں کا ہجوم ایک قافلے میں تبدیل ہوتا ہوا نظر آیا۔

تقریباً 39 لاکھ طلبہ اس سال کے نتائج کا انتظار کر رہے ہیں۔ نتیجہ اس ماہ یعنی مئی کے مہینے میں جاری ہونے کی امید ہے۔ اپریل کے شروع میں امتحانات ختم ہو چکے تھے۔

دہلی-این سی آرکے اسکولوں میں بم ہونے کی دھمکی کے بعد افراتفری مچ گئی۔ کئی اسکولوں میں فوراً کلاس معطل کرکے بچوں کو گھربھیج دیا گیا۔

اس کے علاوہ ایچ ڈی ایف سی کی خصوصی ایف ڈی اسکیم میں سرمایہ کاری کی آخری تاریخ 10 مئی 2024 تک دی گئی ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ یہ اسکیم ملک کے بزرگ شہریوں کے لیے 2020 میں شروع کی گئی تھی۔ اس اسکیم کے تحت بزرگ شہریوں کو خصوصی ایف ڈی پر 7.75 فیصد کی شرح سے سود مل رہا ہے۔