Dr Rajeshwar Singh News: یہ انتخاب دہشت گردی کی سرپرستی کے نظریے کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے ہے، نکسل ازم، اقربا پروری اور خوشامد کی سیاست کے خاتمے کے لئے ہے ، ڈاکٹر راجیشور سنگھ کا بیان
جھارکھنڈ کے لوگوں کے درمیان پہنچ کر، ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے 10 سالہ دور کی کامیابیوں کو شمار کیا اور کانگریس کی قیادت والے 'انڈیا' اتحاد پر مہم چلائی۔
Lok Sabha Elections: کنہیا کمار نے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کو چیلنج کیا، ‘ کہا،منوج بھیا… کل آجاؤ ‘
کنہیا کمار نے اپنے حریف اور بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ منوج تیواری کو بحث کا چیلنج دیا ہے۔ کنہیا کمار نے اس کے لیے وقت، تاریخ اور جگہ طے کی ہے۔
OBC Certificate Case: کلکتہ ہائی کورٹ سے ممتا حکومت کو بڑا جھٹکا، منسوخ کئے 2011 کے بعد سے بنے 5 لاکھ اوبی سی سرٹیفکیٹ
کلکتہ ہائی کورٹ میں جسٹس تپبرت چکرورتی اور راج شیکھرمنتھا کی ڈویژن بینچ نے ایک مفاد عام عرضی لگی تھی، جس میں اوبی سی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کے عمل پر سوال کھڑے کئے گئے تھے۔
Lok Sabha Election 2024: بہار کے سیوان میں شہاب الدین کی اہلیہ حنا شہاب کے میدان میں اترنے سے مقابلہ ہوا دلچسپ، جانئے کیسا رہے گا یہاں کا الیکشن
اس کے بعد آر جے ڈی کی حنا شہاب کو 3.31 لاکھ ووٹ ملے اور سی پی آئی (ایم ایل) کے امرناتھ یادو کو تقریباً 74 ہزار ووٹ ملے۔ 2014 کے لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کے اوم پرکاش یادو نے آر جے ڈی کی حنا کو شکست دی تھی۔
Supreme Court: تعطیلات سے متعلق تنقید کو لے کر سپریم کورٹ نے برہم، کہا- عدلیہ پر الزام لگانے سے پہلے یقینی بنائیں کہ حکومتی اپیلیں وقت پر آئیں
جسٹس دیپانکر دتہ اور ستیش چندر شرما کی بنچ نے کہا کہ تعطیلات کے دوران بھی وہ آدھی رات کو جاگ کر درخواستیں پڑھ رہے ہیں، پھر بھی انہیں تنقید سننی پڑتی ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: کمل ناتھ پر کیلاش وجے ورگیہ کا بڑا انکشاف، وہ بی جے پی میں آنا چاہتے تھے لیکن…
مدھیہ پردیش کے وزیر کیلاش وجے ورگیہ کو بی جے پی نے چھندواڑہ ڈویژن کا انچارج بنایا تھا اورانہوں نے یہاں کی لوک سبھا سیٹوں کے نتائج پربڑی پیشین گوئی کی ہے۔
Tejashwi Yadav on PM Modi: رات کے اندھیرے میں ہی پی ایم مودی کیوں جاتے ہیں پٹنہ؟ تیجسوی یادو نے دیا جواب، چراغ کو دی ہار کی مبارکباد
سب سے پہلے بھوجپوری سپر اسٹار اور کاراکاٹ سے آزاد امیدوار پون سنگھ کو بی جے پی سے نکالنے کے سوال پر تیجسوی یادو نے کہا کہ یہ ہمارا مسئلہ نہیں ہے۔ ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ تاہم مجھے لگتا ہے کہ یہ خود بی جے پی کی سازش ہے۔
PM Modi in Shrawasti: شراوستی میں بی جے پی کا جلسہ، پرجوش نوجوان پی ایم مودی کی جھلک پانے کے لئے بے چین ، پنڈال مکمل طور بھر گیا
پی ایم مودی آج اتر پردیش میں اپنی انتخابی مہم کے حصہ کے طور پر شراوستی پہنچے۔ ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے ایک بہت بڑا ہجوم وہاں جمع ہوگیا۔ پرجوش نوجوانوں کے دلوں کا جائزہ لیتے ہوئے وزیراعظم نے ان کے مفاد میں فیصلے کرنے کا وعدہ کیا۔
Lok Sabha Election 2024: مذہبی مسائل، اگنیور یوجنا پر کوئی بیان بازی نہیں ہونی چاہیے… الیکشن کمیشن نے کانگریس-بی جے پی کے اسٹار مہم چلانے والوں کو دی ہدایت
الیکشن کمیشن نے کہا کہ دونوں بڑی جماعتوں کو ہندوستانی ووٹر کے معیاری انتخابی تجربے کی میراث کو کمزور کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
Lok Sabha Election 2024: ‘اگر دہلی میں تمام اختلافات بھلا دیے جائیں…’، سچن پائلٹ نےکی بڑی پیشن گوئی
سچن پائلٹ نے کہا کہ 'ہم سب مختلف پارٹیوں سے ہیں۔ جب بھی کوئی ڈیل یا اتحاد ہوتا ہے تو یہ کوئی آسان کام نہیں ہوتا۔ کوئی بھی جماعت اپنی سیاسی گرفت چھوڑنا نہیں چاہتی۔





