Mukhtar Ansari Death: ‘کچھ تو رحم کریں، ملزم نے اپنے والد کو کھویا ہے’، عباس انصاری کو مختار کے چالیسویں میں شرکت کی ملی اجازت
عدالت نے کہا، 'اس دوران، ایک عبوری راحت کے طور پر، یہ ہدایت دی گئی ہے کہ درخواست گزار کو آن لائن موڈ کے ذریعے اپنے مرحوم والد کے چالیسوے میں شرکت کی اجازت دی جائے گی۔
Bride Ran Away: دلہن دولہے کو چھوڑ کر کسی اور کے ساتھ بھاگ گئی، اے بھگوان، کیا ہوگا اس دنیا کا، دیکھیں ویڈیو
یک یوزرنے لکھا... میں یقین نہیں کر سکتا۔ ایک اوریوزرنے لکھا... سنڈریلا جوتے پہن کر بھاگ رہی ہے، یہ میں نے پہلی بار دیکھا ہے۔ تو ایک اور یوزر نے لکھا... اے بھگوان، کیا ہوگا اس دنیا کا ۔
Delhi Weather Today: دہلی میں بڑھنے لگی گرمی کی شدت، ہوا کا معیار ہوا بہت خراب،جانئے آج کیسا رہے گا موسم
محکمہ موسمیات کے مطابق مئی 2023 کے دوسرے ہفتے کے دوران دارالحکومت میں درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور گزشتہ موسم گرما میں گرمی کی کوئی لہر نہیں آئی۔ دن کے دوران نمی کا تناسب 24 سے 71 فیصد کے درمیان رہا۔
Bird Flu in Kerala: بھارت کی اس ریاست میں 53 ہزار سے زائد مرغیاں اور بطخیں ماری گئیں، مزید 6,777 پرندے مارے جائیں گے، جانئے وجہ
حکام نے منگل کے روز بتایا کہ پہلی بار اس سال 17 اپریل کو اڈتھوا اور چیروتھانہ گرام پنچایت کے کچھ وارڈوں میں بطخوں میں برڈ فلو کے کیس رپورٹ ہوئے تھے۔
مسلمانوں کا ووٹ مانگتی ہیں پارٹیاں، لیکن امیدوار نہیں بناتیں۔ اسدالدین اویسی کا بڑا حملہ
پیرکے روز مہاراشٹر کے اورنگ آباد کے اکھماس میدان میں ریلی کو خطاب کرتے ہوئے اسدالدین اویسی نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ان کے اورنگ آباد کے رکن پارلیمنٹ امتیازجلیل کی ہار کو یقینی بنانے کے لئے مختلف پارٹیاں ایک ساتھ آئی ہیں۔
ہریانہ میں بی جے پی حکومت پر بڑا خطرہ، 3 آزاد اراکین اسمبلی نے چھوڑ دیا ساتھ، بگڑ گیا اکثریت کا کھیل
ہریانہ میں بڑا سیاسی الٹ پھیردیکھنے کوملا ہے۔ ہریانہ میں تین آزاد اراکین اسمبلی نے کانگریس کوحمایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان اراکین اسمبلی نے کہا کہ وہ بی جے پی کے کاموں سے ناراض چل رہے تھے۔ تینوں اراکین اسمبلی نے کانگریس کو باہر سے حمایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: ‘نہرو-گاندھی نے کبھی سوچا نہیں ہوگا، انہیں بھی کہا جائے گا ملک کا غدار’ پرینکا گاندھی کا بی جے پی پر بڑا الزام
کانگریس جنرل سکریٹری نے رائے بریلی میں ایک انتخابی جلسہ کو خطاب کرتے ہوئے بی جے پی پر بڑا الزام لگایا۔ انہوں نے کہا کہ یہ وہی مٹی ہے، جس میں میری فیملی کا خون ملا ہوا ہے۔
Patanjali Misleading Ads Case: پتنجلی اور دیگر کمپنیوں کے گمراہ کن اشتہارات پر سپریم کورٹ سخت، نشر کرنے سے پہلے سیلف ڈیکلریشن جاری کرنے کا دیا حکم
مرکزی حکومت کی آیوش وزارت نے ایک حلف نامہ داخل کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2018 سے اب تک 36040 شکایتیں درج کی گئی ہیں۔ اب تک 354 گمراہ کن اشتہارات کے خلاف کارروائی کی جا چکی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: سنبھل میں ووٹنگ کے دوران ہنگامہ، سماجوادی پارٹی کے امیدوار ضیاء الرحمٰن برق اور پولیس کے درمیان ہوئی بحث
لوک سبھا الیکشن کے تیسرے مرحلے میں سنبھل سیٹ پر ہو رہی ووٹنگ کے درمیان سماجوادی پارٹی کے لیڈران کی پولیس سے بحث ہوئی ہے۔ ضیاء الرحمٰن برق کا الزام ہے کہ پولیس نے بی ایل او کے بستے چھینے تاکہ ووٹ فیصد نہ بڑھ سکے۔
Amanatullah Khan Relief From SC to AAP MLA: ’بیڈکیریکٹر‘معاملے میں امانت اللہ خان کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت، جانئے پورا معاملہ
سپریم کورٹ نے معاملے کی سماعت کے دوران کہا کہ اگر پولیس افسر نے جان بوجھ کر نام اجاگرکیا ہے اور دہلی پولیس کے ضوابط کی خلاف ورزی کی ہے تو متعلقہ افسران کے خلاف کارروائی کی جانی چاہئے۔





