Lok Sabha Elections 2024: گاندھی کے ہندوستان کو نفرت اور تعصب میں تقسیم کرنے والوں کو۔۔۔۔ جانئےپی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی نے کیا کہا؟
التجا مفتی نے اگست 2023 میں فعال سیاست میں قدم رکھا۔ پھر انہیں پارٹی میں سابق وزیر اعلیٰ اور پارٹی سربراہ محبوبہ مفتی کے میڈیا مشیر کے طور پر جگہ دی گئی۔
Jammu National Highway Bus Accident: جموں میں 150فٹ گہری کھائی میں بس گرنے سے 16عقیدتمندوں کی موت
جموں وکشمیر جارہی مسافروں سے بھری بس نیشنل ہائی وے سے اترکر ایک کھائی میں گرگئی ہے۔ جائے حادثہ پر بچاؤ مہم جاری ہے۔ پولیس کی ٹیمیں بھی موقع پرپہنچ گئی ہیں۔ پولیس اورلوگ کھائی میں اترے ہوئے ہیں۔
Farooq Abdullah Latest News: ‘وہ مجھے پاکستانی کہتے ہیں’، جانئےفاروق عبداللہ نے کیوں کہی یہ بات ؟
فاروق عبداللہ نے بھی اسرائیل حماس جنگ پر ردعمل کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل عرب ممالک پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔ وہ دن دور نہیں جب اسرائیل پر تباہی آنے والی ہے۔
Azam Khan News: اعظم خان کو ملی 10 سال کی سزا، ایم پی ایم ایل اے عدالت نے 14 لاکھ روپے جرمانہ کیاعائد
رام پور ضلع کی ایک عدالت نے سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سینئر لیڈر اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعظم خان کو ایک شخص کا مکان زبردستی خالی کرانے اور اسے گرانے کے آٹھ سال پرانے معاملے میں مجرم قرار دیا ہے۔
کیجریوال کی ضمانت عرضی پر عدالت نے ای ڈی کو نوٹس جاری کرکے مانگا جواب، یکم جون کو ہوگی معاملے کی سماعت
دہلی کے وزیراعلیی اروند کیجریوال نے مستقل ضمانت عرضی کے ساتھ ساتھ عبوری ضمانت عرضی بھی داخل کی ہے۔ کیجریوال نے صحت کی بنیاد پرعبوری ضمانت کا مطالبہ کیا ہے۔
Jammu and Kashmir: جموں میں پولیس اسٹیشن پر حملہ کرنے کے الزام میں 16 فوجی اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
فوجیوں کے حملے میں اسٹیشن انچارج سمیت پانچ پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ یہ واقعہ منگل کی دیر رات کا بتایا جا رہا ہے۔ پولیس اسٹیشن کے اندر مبینہ طور پر ہنگامہ کرنے والے فوجیوں کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے شیئر کیا جا رہا ہے۔ ت
Lok Sabha Elections 2024: ڈاکٹرمنموہن سنگھ کے خط کے ذریعہ کانگریس نے وزیر اعظم مودی پر لگایا بڑا الزام، کسانوں سے کی گئی یہ خاص اپیل
سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے اپنے خط میں مودی حکومت کے کئی فیصلوں کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے لکھا ہے کہ نوٹ بندی اور جی ایس ٹی سے معیشت کو کافی نقصان ہوا۔ بے روزگاری میں بھی اضافہ ہوا۔
Viral Video: کیندرپاڑہ کی ریلی کے دوران پی ایم مودی نے خاتون کے چھوئے پیر، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
کملا ایک گھریلو خاتون ہیں۔ وہ پچھلے آٹھ سالوں سے ناکارہ مواد سے ٹوکریاں، پین اسٹینڈ، موبائل فون اسٹینڈ، پھولوں کے گملے، ہاتھ کے پنکھے، دیوار پر لٹکانے اور دیگر آرائشی اشیاء بنا رہی ہیں۔
Chhota Rajan Convicted: جیا شیٹی قتل معاملے میں ڈان چھوٹا راجن قصوروار قرار، عدالت نے سنائی عمر قید کی سزا
جیا شیٹی قتل معاملے میں ممبئی کی ایک عدالت نے ڈان چھوٹا راجن کو قصوروارٹھہرایا ہے۔ عدالت نے آج چھوٹا راجن کوعمرقید کی سزا سنائی ہے۔
عاشق کے ساتھ مل کر کاٹ دیا پرائیویٹ پارٹ، پھر گلا ریت کر کردیا شوہر کا قتل
جے پور میں 27 مئی کی رات ملی نامعلوم لاش کی شناخت کرتے ہوئے پولیس نے حادثہ کا انکشاف کیا ہے۔ نوجوان کا قتل اس کی اہلیہ نے اپنے عاشق سے کرایا تھا۔ پولیس نے قتل کے دونوں ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔





