Bharat Express

علاقائی

انگریڈا ایلگین، جنہوں نے بین الاقوامی ماڈلنگ میں 15 سالہ کیریئر بنایا ہےاور "ٹاپ ماڈل یونائیٹڈ کنگڈم ونر" اور "مس فلم فیسٹیول انٹرنیشنل" کے ٹائٹل سمیت کئی ایوارڈ حاصل کیں، انہوں نے ہاتھ سے بنایا ہوا شہتوت کا سلک گرین گاؤن پہنا۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ یہ لگاتار تیسرا سال ہے جب انگریڈا نے آسام سے تعلق رکھنے والی ڈیزائنر سنجوکتا دتہ کا برانڈ منتخب کیا ہے۔

مرکزی وزیربرائے تجارت وصنعت پیوش گوئل نے کہا کہ 2030 میں جب ملک کی اشیاء اورخدمات کی برآمدات 2 ٹریلین ڈالرکا ہندسہ عبورکرجائیں گی تولوگوں اورکاروباروں کے لئے بڑے مواقع ہوں گے۔

حاجرہ کا متاثر کن سفر ان گنت نوجوانوں، خاص طور پر لڑکیوں کے لیے امید کی کرن کا کام کرتا ہے، جو معاشرتی اصولوں سے آزاد ہونے اور روایتی کرداروں کی حدود سے باہر آزادی حاصل کرنے کی خواہش رکھتی ہیں۔ ایک متربہ بس کے سفر کے دوران حاجرہ نے مشروم کے کاروبار کے بارے  میں جانکاری حاصل کی اور پھر  میدان میں قدم رکھ دیا۔

سینئر وکیل اوپی سکسینہ کی موت سے متعلق سنگین سوال اٹھ رہے ہیں۔ الزام ہے کہ معاملے کو حادثہ بتاکر ملزمین کو بچانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ جبکہ یہ منصوبہ قتل کا معاملہ ہے۔

 اننت ناگ میں ملی ٹینٹوں کے ہاتھوں عام شہری کی ہلاکت کے خلاف منگل کی شام کو جنوبی کشمیر کے مختلف علاقوں میں لوگوں نے کینڈل لائٹ مارچ نکالا اور شہری ہلاکت میں ملوث افراد کو جلدا زجلد کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا۔

 کرناٹک کی سدارمیا حکومت نے آج (2 جون) کو کابینہ کی دوسری میٹنگ میں اسمبلی انتخابات کے دوران کئے گئے وعدے کو نافذ کرنے پر مہر لگا دی ہے۔

علیحدگی پسند لیڈر نعیم خان 14 اگست 2017 سے عدالتی حراست میں ہیں۔ این آئی اے نے ان پر وادی کشمیر میں بدامنی پھیلانے کا الزام لگایا ہے۔

میکسیکو میں پولیس افسران نے بتایا کہ وہ گزشتہ ایک ہفتے سے 7 افراد کی تلاش میں تھی۔ ان لاپتہ افراد میں 30 سال کی دو خواتین اور 5 مرد شامل تھے

منیش سسودیا دہلی شراب پالیسی کیس میں تہاڑ جیل میں بند ہیں۔ ان کی ضمانت عرضی دہلی ہائی کورٹ نے 30 مئی کو مسترد کر دی تھی۔

میونسپل حکام نے نے کہا کہ اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن دو فائر مین کو معمولی چوٹیں آئیں۔ موقع پر موجود ایمبولینس میں انہیں ابتدائی طبی امداد دی گئی۔