Arvind Kejriwal arrived in Ranchi along with Punjab Chief Minister Bhagwant Mann: سی ایم اروند کجریوال اور بھگوت مان پہنچے رانچی،ہمنت سورین سے کریں گے ملاقات
رانچی: جمعرات کو عام آدمی پارٹی کے کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان کے ساتھ رانچی پہنچے۔ یہاں سے دونوں وزرائے اعلیٰ ریڈیئنس بلیو کے لیے روانہ ہوئے۔
BJP MP Brij Bhushan Sharan Case Vs Wrestlers: برج بھوشن کے خلاف 2 ایف آئی آر، چھیڑ چھاڑ سمیت کئی سنگین الزامات
ایک پہلوان نے شکایت میں کہا ہے کہ برج بھوشن شرن سنگھ نے انٹرنیشنل چمپئن شپ کے دوران ایک ریستوراں میں کھانا کھاتے ہوئے مجھے اپنی میز پر بلایا۔ غلط ارادے سے مجھے چھوا۔ اس دوران سینے سے پیٹ تک چھوا
Delhi-NCR Weather: ملک کے ان پانچ ریاستوں میں ہیٹ ویو کا الرٹ، دہلی این سی آر میں موسم ہوا خوش گوار
آئی ایم ڈی کے مطابق، شمال مشرقی بحیرہ عرب، کیرالہ-کرناٹک کے ساحلوں اور اس سے ملحقہ مشرقی وسطی بحیرہ عرب، لکشدیپ اور بحیرہ انڈمان علاقے میں آج تیز ہوا کی رفتار 40-45 کلومیٹر فی گھنٹہ تک چلنے کا امکان ہے
Delhi STF Anti Encroachment Campaign: دہلی ایس ٹی ایف کی کارروائی میں 55 خاندان ہوئے بے گھر، روزی روٹی کی فکر کریں یا بچوں کا مستقبل سنواریں
کچی آبادی کی رہائشی پنکی نے بتایا کہ اس مسماری سے میرا ذریعہ معاش متاثر ہوا ہے۔ حکام کو امیروں کی زیادہ فکر ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ انہیں ہم جیسے غریبوں کی کوئی پرواہ نہیں
Karnataka: 3 male students were assaulted in Mangaluru: منگلورو کے سومیشورا بیچ پر 3 طالب علم پر 6 بدمعاشوں نےکیا حملہ
کمشنر کلدیپ کمار نے بتایا کہ معاملے میں ایف آئی آر درج کی جا رہی ہے، فی الحال ملزمان مفرور ہیں، گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔
Diesel, Petrol Prices In India: خام تیل کی قیمتوں میں کمی،کئی شہروں میں پٹرول وڈیزل ہواسستا
عالمی منڈی میں بھی خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت میں 0.17 فیصد کی کمی ہوئی ہے اور یہ 70.19 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے
One terrorist killed in an encounter with security forces in Rajouri’s Dassal forest area: راجوری کے دسل علاقے میں سیکورٹی فورسز نے ایک دہشت گرد کو کیا ہلاک، سرچ آپریشن جاری
جموں و کشمیر: راجوری کے دسل جنگلاتی علاقے میں انکاؤنٹر
Madhya Pradesh: پیاری بہنوں کے گھر پہنچے سی ایم شیوراج سنگھ چوہان، کہا- نہیں لگانے پڑیں گے دفاتر کے چکر
وزیر اعلیٰ چوہان کے ساتھ بات چیت میں سپنا لوونشی نے بتایا کہ وہ اسکیم سے ملنے والی رقم اپنی بیٹی کی تعلیم پر خرچ کریں گی۔
اگلے سال سے مدھیہ پردیش میں بھوپال پرائیڈ ڈے کے موقع پر رہےگی چھٹی – سی ایم شیوراج
Madhya Pradesh: مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ اگلے سال سے بھوپال پرائیڈ ڈے پر یکم جون سے چھٹی ہوگی۔ تاکہ آنے والی نسل بھوپال کی تاریخ سے واقف ہو سکے، اس مقصد کے لیے بھوپال کی تاریخ پر توجہ مرکوز کرنے والا ایک تحقیقی ادارہ قائم کیا جائے گا۔ …
لکھنو کے سروجنی نگر میں سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے ڈیزاسٹر منجمنٹ کے بھون کا رکھا سنگھ بنیاد
اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے راجدھانی لکھنو کے سروجنی نگر میں ڈیزاسٹر منجمنٹ کے بھون کا سنگ بنیاد رکھا ہے ۔ اس دوران سروجنی نگر سے بی جے پی کے رکن اسمبلی راجیشور سنگھ بھی تقریب میں موجود رہے ۔ وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ نے اس تقریب سے خطاب بھی کیا ۔