Chhattisgarh Liquor Scam: چھتیس گڑھ 2000 کروڑ شراب گھوٹالہ میں انل ٹوٹیجا کے خلاف دائر ای ڈی کی عرضی پر سماعت پر سپریم کورٹ نے کیااہم تبصرہ
عدالت اس کیس کی اگلی سماعت اگست میں کرے گی۔ جسٹس ابھے ایس اوکا اور جسٹس اجول بھویان کی بنچ ہائی کورٹ سے انل ٹوٹیجا کو دی گئی پیشگی ضمانت کے خلاف ای ڈی کی طرف سے دائر درخواست کی سماعت کر رہی ہے۔
Supreme Court’s Verdict on Same-Sex Marriages: سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستوں کی شادی سے متعلق دائر درخواست کی سماعت کا مطالبہ کردیا مسترد
آپ کو بتاتے چلیں کہ 17 اکتوبر 2023 کو سپریم کورٹ کی آئینی بنچ نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے سے انکار کر دیا تھا۔ سپریم کورٹ نے اس معاملے میں کوئی فیصلہ دینے کے بجائے یہ معاملہ پارلیمنٹ اور ریاستوں پر چھوڑ دیا تھا۔
Hathras Stampede: سپریم کورٹ ہاتھرس بھگدڑ کی تحقیقات کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر 12 جولائی کو کرے گی سماعت
ہاتھرس ستسنگ میں بھگدڑ مچنے سے 121 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ہاتھرس حادثے کو لے کر الہ آباد ہائی کورٹ میں ایک لیٹر پٹیشن بھی داخل کی گئی ہے۔
Rahul Gandhi In Raebareli: رائے بریلی پہنچ کرراہل گاندھی ماں سونیا گاندھی کی راہ پر، برسوں پرانی روایت کو کیا قائم
کانگریس کے ضلع صدر پنکج تیواری نے کہا کہ راہل گاندھی صبح 10 بجے بھوماؤ گیسٹ ہاؤس پہنچیں گے جہاں وہ کارکنوں سے ملاقات کریں گے۔ حال ہی میں ختم ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں راہل گاندھی نے رائے بریلی سے تین لاکھ 90 ہزار ووٹوں کے فرق سے کامیابی حاصل کی تھی۔
Kathua Terrorist Attack: کٹھوعہ کی بزدلانہ حرکت پر راج ناتھ سنگھ آگ بگولہ، جانئےکیا ہوگافوج کا اگلا قدم ؟
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ٹویٹ کیا، 'میں کٹھوعہ (جموں و کشمیر) کے بدنوٹا میں دہشت گردانہ حملے میں ہندوستانی فوج کے پانچ بہادر جوانوں کی ہلاکت پر غمزدہ ہوں۔
Hathras Stampede: ہاتھرس پر ایس آئی ٹی کی رپورٹ میں بڑا دعویٰ،جائنے بھگدڑ کا اصل ذمہ دار کون؟
ذرائع کے مطابق رپورٹ میں ستسنگ منعقد کرنے والی کمیٹی نے اجازت سے زیادہ لوگوں کو بلانے، مناسب انتظامات نہ کرنے اور اجازت دینے کے باوجود افسران کی جانب سے جائے وقوعہ کا معائنہ نہ کرنے کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔
Bhim Army Chief Chandrashekhar Azad: ہٹ پاگل آدمی… ، بھیم آرمی چیف چندر شیکھر آزاد نے سیلفی لینے والے کی لی ایسی کلاس
چندر شیکھر خاتون کی بات سن رہے تھے، جب ایک مداح سیلفی لینے ان کے پاس پہنچا۔ اس پر چندر شیکھر غصے میں آجاتے ہیں
Rahul Gandhi Visit Rae Bareli Today: راہل گاندھی ایم پی بننے کے بعد آج پہلی بار رائے بریلی جائیں گے، اپنوں کا سنیں گے درد
دوسری بار راہل گاندھی منگل کو یہاں پہنچ رہے ہیں۔ راہل گاندھی صبح 9.30 بجے فرصت گنج ہوائی اڈے پر پہنچیں گے، جہاں سے وہ سڑک کے ذریعے بھوماؤ گیسٹ ہاؤس پہنچیں گے۔ راہل گاندھی گیسٹ ہاؤس میں پارٹی کارکنوں سے ملاقات کریں گے۔
NEET پیپر لیک کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت، حکومت نے کیا اعتراف – پیپر لیک ہوا
وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ابتدائی طور پر بہار پولیس کو سامنے آنے والے حقائق بڑے پیمانے پر پیپر لیک ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ اس امتحان میں 67 بچوں نے 720 میں سے 720 نمبر حاصل کیے جن میں سے 6 ایک ہی سنٹر کے تھے۔
Narendra Modi Russia Visit Update: پی ایم مودی روس-آسٹریا کے لیے روانہ، 23 سال پہلے پوتن سے ملاقات… پھر دوستی مضبوط
قابل ذکر بات یہ ہے کہ ہندوستان اور روس کے درمیان دیرینہ تعلقات کی جڑیں بہت گہری ہیں ،جنہیں وزیر اعظم مودی نے گجرات کے وزیر اعلیٰ کے دور میں مزید مضبوط کیا ہے۔ X.com پر مودی آرکائیو کی ایک پوسٹ میں پی ایم مودی کے روس کے ساتھ تعلق کا انکشاف ہوا ہے۔