Arvind Kejriwal Bail : اروند کیجریوال کو ای ڈی معاملے میں سپریم کورٹ سے ملی عبوری ضمانت ، اے اے پی نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر کہا- ستیہ میو جیتے
اے اے پی کی جانب سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے سوربھ بھردواج نے بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ تمام کیسز فرضی ہیں۔ میں ان تمام لوگوں کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں جو مرکزی حکومت کے مظالم کے خلاف لڑ رہے ہیں۔
Tejashwi Yadav on Bihar Bridge Collapsed: ‘پل نہیں، کرپشن کا مینار…’، تیجسوی یادو نے کہا – ‘ 18 سال کے اقتدار کے بعد بھی یہ اپوزیشن کا ہی قصور ہے
تیجسوی یادو نے ٹویٹر پر لکھا، "بہار میں پل نہیں بلکہ 18 سال کی گڈ گورننس کی بدعنوانی کے مینار گر رہے ہیں۔ این ڈی اے حکومت نے بدعنوانی اور بدترین حکمرانی کے معاملے میں عالمی ریکارڈ بنایا ہے
Maharashtra Legislative Council Elections: مہاراشٹر میں آج اقتدار کا سیمی فائنل، قانون ساز کونسل کی 11 سیٹوں پر انتخابات، جانئے کس کی جیت او رکس کی ہوگی ہار
شرد پوار کی بے فکری کی دو وجوہات ہیں۔ سب سے پہلے انہوں نے قانون ساز کونسل کے لیے اپنی پارٹی سے کوئی امیدوار کھڑا نہیں کیا ہے اور سی ڈبلیوپی کے جینت پاٹل کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
Delhi Excise Policy Case: کیاانتظار ہوگا ختم، جیل سے باہر آئیں گے سی ایم کیجریوال؟ آج ‘سپریم کا بڑا فیصلہ
سپریم کورٹ کی ویب سائٹ کے مطابق جسٹس سنجیو کھنہ کی سربراہی والی بنچ اس معاملے پر اپنا فیصلہ سنائے گی۔ بنچ میں جسٹس دیپانکر دتہ بھی شامل ہیں۔ اس سے پہلے کیجریوال کی اس درخواست پر سپریم کورٹ میں 17 مئی کو سماعت ہوئی تھی۔
Supreme Court issues notice to Bhavani Revanna on Karnataka Sex Scandal: کرناٹک کے سیکس اسکینڈل پر سپریم کورٹ نے بھوانی ریونا کو نوٹس جاری کر4 ہفتوں کے اندرجواب کیا طلب
کپل سبل نے کہا کہ ہائی کورٹ کو اس پر غور کرنا چاہیے تھا کہ نچلی عدالت نے پیشگی ضمانت دینے سے کیوں انکار کر دیا اور یہ واضح کر دیا کہ وہ سیاست میں نہیں آ رہی ہے۔
Supreme Court On Alimony: مسلم خاتون اپنے شوہر سے نان نفقہ مانگ سکتی ہے، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ
فیصلہ سناتے ہوئے جسٹس B. V. Nagarathna نے کہا، "ہم مجرمانہ اپیل کو اس نتیجے کے ساتھ خارج کر رہے ہیں کہ سی آر پی سی کی دفعہ 125 تمام خواتین پر لاگو ہوتی ہے نہ کہ صرف شادی شدہ خواتین پر۔"
Center is Misusing CBI: مرکز سی بی آئی کا غلط استعمال کر رہی ہے، مودی حکومت کے خلاف ممتا حکومت کی عرضی پر سماعت کے لیے تیار سپریم کورٹ
بنگال حکومت نے آئین کے آرٹیکل 131 کے تحت مرکز کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔
Seema Haider on Halala: سیما حیدرنےحلالہ کو لے کر کہی بڑی بات، پہلے شوہر غلام حیدر کر رہے ہیں ویزا کا انتظام
سیما حیدر کے پہلے شوہر غلام حیدر اپنے بچوں کو واپس لینے کے لیے قانونی جنگ لڑ رہے ہیں۔ غلام حیدر کے بھارتی وکیل نے صدر پاکستان اور نیپال کے صدر کو خط لکھا ہے۔ اس خط میں غلام حیدر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بچے اپنی مرضی سے بھارت نہیں گئے
Rouse Avenue Court: خصوصی جج کاویری باویجا نے منی لانڈرنگ معاملے میں اروند کیجریوال اور عام آدمی پارٹی کو 12 جولائی کے لیے پروڈکشن وارنٹ جاری کیا
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال اس وقت تہاڑ جیل میں بند ہیں۔ ای ڈی کی طرف سے داخل کی گئی 8ویں چارج شیٹ میں عام آدمی پارٹی اور اس کے کنوینر اروند کیجریوال کو اہم ملزم کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔
Patanjali Misleading Ads: سپریم کورٹ پتنجلی گمراہ کن اشتہار ات کی اگلی سماعت 6 اگست کو کرے گی
عدالت اس کیس کی اگلی سماعت 6 اگست کو کرے گی۔ Justice Hima Kohli and Justice Sandeep Mehta کی بنچ سماعت کر رہی ہے۔ پچھلی سماعت میں عدالت نے آئی ایم اے صدر سے پوچھا تھا کہ انہوں نے بھی عوامی طور پرمعافی کیوں نہیں مانگی؟