Bharat Express DD Free Dish

سیاست

راہل گاندھی کی قیادت میں کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا تین دن کے وقفے کے بعد آج سے تلنگانہ کے نارائن پیٹ ضلع کے مکتھل سے دوبارہ شروع ہوچکی ہے۔ پارٹی ذرائع نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔ کرناٹک کے رائچور سے نکلنے کے بعد، بھارت جوڑو یاترا 23 اکتوبر کی صبح گوڈ یبلور کے …

دہلی میں ایم سی ڈی انتخابات سے قبل بی جے پی اور اے اے پی کارکنان غازی پور لینڈ فل سائٹ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ دونوں جماعتوں کے کارکنوں نے ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ اس سے پہلے بی جے پی کارکن دہلی حکومت کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ …

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے منشیات کی اسمگلنگ اور قومی سلامتی سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی علاقائی میٹنگ میں کہا، “ڈارک نیٹ اور کرپٹو کرنسیز کے ذریعے منشیات کی اسمگلنگ میں اضافہ ہوا ہے، جو دہشت گردی کے لیے بھی ذمہ دار ہے۔”  یہ میٹنگ بدھ کو گجرات کے دارالحکومت گاندھی نگر میں ہوئی۔  …

کھڑگے نے کانگریس کی کمان اپنے ہاتھوں میں لیتے ہی کہا کہ ہمارے سامنے تین اہم چنوتیاں ہیں جنہیں دور کرنا بے حد ضروری ہے۔ چنوتیوں کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب سے پہلی چنوتی تو یہ ہے کہ ہمیں پارٹی کے کارکنان کے درمیان نا اتفاقی کو دور کرنا ہوگا۔ دوسری …

عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے پریس کانفرنس کر کے مرکزی حکومت سے اہم اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب چاہتے ہیں کہ ہندوستان ایک ترقی یافتہ ملک بنے ،اور ہندوستان ایک امیر ملک  بن جائے۔ اس کے لیے بہت سے اقدامات کرنے کی ضرورت …

کانگریس کے صدر کا عہدہ سنبھالنے سے پہلےملکارجن کھڑگے نے بدھ کو راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کی۔ ساتھ ہی سمتا اسٹال اور شکتی اسٹال کا بھی دورہ کیا۔  کھڑگےنے  اے آئی سی سی ہیڈکوارٹر میں صبح 10.30 بجے چارج سنبھالا۔ اس پروگرام میں 1000 سے زائد فنکار اپنے فن کا …

پی ٹی آئی صدرعمران خان نے بروز منگل کہا ہے کہ پی ٹی آئی اپنے لمبے مارچ کی شروعات 28 اکتوبر بروز جمعہ لاہور سے کرے گی۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے سابق وزیراعظم نے کہا کہ پارٹی کے تمام کارکنان، حامی اور رہنما صبح 11 بجے لاہور کے لبرٹی چوک پر جمع …

42 سالہ ہندوستانی نژاد رشی سنک برطانیہ کے نئے وزیر اعظم بن گئےہیں۔  سنک بکنگھم پیلس پہنچے اورکنگ چارلس سے ملاقات کی۔  کنگ نے انہیں تقرری کا لیٹر دیا اور نئی حکومت بنانے کو کہا۔  بادشاہ اور سنک کی ملاقات محل کے کمرہ نمبر 1844 میں ہوئی۔  روایت کے مطابق سنک ذاتی گاڑی میں بکنگھم …

کنزرویٹو پارٹی کے بھارتی نژاد سیاستدان 42 سالہ رشی سنک برطانیہ کے اگلے وزیر اعظم ہوں گے۔  وہ صرف سات سال پہلے ممبر پارلیمنٹ بنے تھے۔  وزیر اعظم بننے کے بعد اپنے پہلے مختصر عوامی بیان میں انہوں نے کہا کہ ، “میں آپ کی ایمانداری اور عاجزی کے ساتھ خدمت کرنے کا عہد کرتا …

بی جے پی صدر جے پی نڈا اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے راجستھان میں  بی جے پی کور کمیٹی کے رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ کی تاکہ ریاستی اسمبلی انتخابات کے لیے حکمت عملی تیار کی جا سکے اور ریاست میں اشوک گہلوت کی قیادت والی حکومت کو گرایا جا سکے۔  جمعہ کو پارٹی …