Jan Aakrosh Yatra:بی جے پی نے کورونا کے خطرے کے پیش نظر راجستھان میں روکی جن آکروش یاترا
بی جے پی جنرل سکریٹری نے راہل گاندھی کو بھی مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی بھارت جوڑو یاترا میں کووڈ پروٹوکول پر عمل کریں یا یاترا کو روک دیں۔کانگریس کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے ارون سنگھ نے کہا کہ راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا مکمل طور پر فلاپ ہے
Lok Sabha Speaker:اوم برلا نے تمام ممبران پارلیمنٹ کو کووڈ19 کے حوالے سے ماسک پہننے کا مشورہ دیا
اوم برلا نے ان سے اپیل کی کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں عوامی بیداری کو اجاگر کرنے کی کوشش کریں۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح پچھلی بار ہم نے اجتماعی کوششوں سے کووڈ پر فتح حاصل کی تھی۔اسی طرح ہم مستقبل میں بھی اس وبا کو روکنے میں کامیاب ہوں گے
Tawang Clash: اپوزیشن ارکان اسمبلی آج کریں گےمیٹنگ
پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے دوران راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھڑگے نے کہا کہ چین ہماری زمین پر قبضہ کر رہا ہے۔ اس مسئلے پر بحث نہیں کریں گے تو اور کس مسئلے پر بات کریں گے۔ ہم ایوان میں اس معاملے پر بحث کے لیے تیار ہیں۔
Lok Sabha:نوئیڈا اور گریٹر نوئیڈا میں فلیٹ خریداروں کا معاملہ لوک سبھا میں گونجا، مہیش شرما
ڈاکٹر مہیش شرما نے بھی ریئل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی (ریرا) پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اسے حکومت نے فلیٹ خریداروں کے مسائل کو حل کرنے کے لیے تشکیل دی ہے
Jharkhand: جھارکھنڈ میں پلاننگ پالیسی کی منسوخی اور امتحانات کی معطلی سے نوجوانوں میں غصہ پھوٹا، رانچی سمیت کئی شہروں میں زبردست مظاہرے
یہاں ڈالتون گنج میں طلباء نے ریڈما چوک سے چھموہن تک ریلی نکالی۔ اس دوران انہوں نے کچہری چوک اور کلکٹریٹ جانے والی سڑک بلاک کردی۔ ریلی میں شامل طلباء نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے اور جھارکھنڈ کی ہیمنت سورین حکومت کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔
Amit Shah: امت شاہ نے راجیو گاندھی فاؤنڈیشن کے نام پر کانگریس کو گھیرا
امت شاہ نے کہا کہ جب آپ کی حکومت تھی تو آپ نے جو کرنا تھا وہ کیا۔ ملک کے خلاف احتجاج کے لیے بیرون ملک سے ایک پائی بھی نہیں آنے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ غیر ملکی فنڈنگ کو ملک کے اندر ڈیموگرافی تبدیل کرنے کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں، ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے۔
Tejashwi Yadav: ٹھنڈی رات میں غریبوں کی دیکھ بھال کرنے نکلے تیجسوی، خود تقسیم کیے کمبل
اس دوران مقامی رکشہ چلانے والوں نے آر بلاک میں واقع نائٹ شیلٹر کے بارے میں معلومات دی، جسے سال 1995 میں اس وقت کے بہار کے وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادو نے بنایا تھا۔ رکشہ چلانے والوں نے ڈپٹی سی ایم کو بتایا کہ اب وہ نائٹ شیلٹر خستہ حالت میں پڑا ہے۔
Winter session of the Parliament: چین پر بحث کی اجازت نہ دینا جمہوریت کی توہین، سونیا گاندھی
سونیا گاندھی نے کہا کہ ملک مہنگائی، بے روزگاری، سماجی پولرائزیشن، جمہوری اداروں کا کمزور ہونا اور بار بار سرحدی مداخلت جیسے اہم اندرونی اور بیرونی چیلنجوں کا سامنا ہے۔
ED:عام آدمی پارٹی لیڈروں نے غیر قانونی طریقہ سے پیسہ کمانے کے لیے ایکسائز پالیسی متعارف کرائی
ای ڈی نے اپنی تفتیش میں پایا ہے کہ عام آدمی پارٹی اپنے لیڈروں کو فائدہ پہچانے کے لئے مارجن سے رشوت کے شکل میں تقریباً 6 فیصد حاصل کرنا چاہتی ہے۔اس لئے اس کو بنایا گیا تھا
CM Eknath Shinde: ‘زمین گھوٹالہ’ پر ایم وی اے کا حملہ، سی ایم شندے کے استعفیٰ کا مطالبہ
ایم وی اے نے کہا کہ یہ معاملہ اچانک اس وقت اہمیت اختیار کر گیا جب بمبئی ہائی کورٹ نے اس پروجیکٹ پر جمود کا حکم دیا، مختلف لیڈروں اور قانون سازوں نے مقننہ کے زینے پر احتجاج اور نعرے لگائے۔ پٹولے نے کہا-