Chhattisgarh: امت شاہ نے کانگریس پر الزام لگایا کہ وہ اپنے مفادات کے لیے بائیں بازو کی انتہا پسندی کو پنپنے دے رہی ہے
امت شاہ نے کہا، ''راہل بابا، صرف قبائلی اکثریتی علاقوں میں جانے اور قبائلیوں کے ساتھ رقص کرنے سے ان کی بھلائی نہیں ہوگی۔ کانگریس لیڈروں نے قبائلیوں کی زمین چھین لی ہے۔
Aditya-L1 Mission: ‘ہماری بھر پورسائنسی کوششیں جاری رہیں گی’، آدتیہ L1 کے کامیاب لانچ کے بعد پی ایم مودی نے کیا ٹوئٹ
آدتیہ ایل 1 تقریباً 15 لاکھ کلومیٹر کا فاصلہ طے کرے گا۔ یہ مشن ہندوستان کے لیے تاریخی ہے کیونکہ یہ سورج کا مطالعہ کرنے والا ہندوستان کا پہلا مشن ہے۔
Aditya-L1 Solar Mission: آدتیہ ایل ون مشن لانچ، جانیں کیوں غیر ملکی ایجنسی کی مدد لینی پڑی، کیوں ضروری ڈیپ اسپیس کمیونیکیشن ؟
یورپی خلائی ایجنسی (ای اے ایس) ڈیپ اسپیس میں آدتیہ ایل-1 کو زمینی مدد بھی فراہم کرے گی۔
CM Yogi’s mega rally in Ghosi: سی ایم یوگی کی آج گھوسی میں میگا ریلی، ضمنی انتخابات میں بی جے پی نے لگائی پوری طاقت
گھوسی ضمنی انتخاب 5 ستمبر کو ہونے جا رہے ہیں ۔ بی جے پی کی طرف سے یہاں دارا سنگھ چوہان کو امیدوار بنایا گیا ہے۔ دارا سنگھ حال ہی میں ایس پی چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہوئے ہیں۔
INDIA Alliance Meeting Schedule: انڈیا اتحاد نے ممبئی میٹنگ کا شیڈول کیا جاری، جانیں کب کیا ہوگا؟
شیڈول کے مطابق 31 اگست جمعرات کو آل انڈیا اتحاد میں شامل سیاسی جماعتوں کے رہنما ممبئی پہنچیں گے اور 6 سے 6:30 بجے تک مہمانوں کا استقبال کیا جائے گا۔
Putin to skip G-20 summit: جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس میں روس کی نمائندگی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کریں گے،ولادیمیر پوتن نے کی معذرت
پی ایم او نے کہا، "صدر پوتن نے 9-10 ستمبر کو نئی دہلی میں منعقد ہونے والے جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے معذرت کی اور بتایا کہ روس کی نمائندگی روسی فیڈریشن کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کریں گے۔"
MP Election 2023: مدھیہ پردیش میں اکیلے الیکشن لڑے گی ایس پی، ان سیٹوں پر امیدواروں کا کیا اعلان، I.N.D.I.A. کو جھٹکا
ایس پی نے گزشتہ ہفتے یوپی سرحد کے قریب بندیل کھنڈ اور گوالیر-چمبل بیلٹ میں مہگاؤں، بھنڈر، نیواری اور راج نگر سیٹوں کے لیے بھی امیدواروں کا اعلان کیا تھا۔ کانگریس نے یہاں کے آس پاس کی سیٹوں پر 2018 کے اسمبلی انتخابات میں 6 میں سے 3 سیٹیں جیتی تھیں۔
Prime Minister Narendra Modi: پی ایم مودی نے ملک گیر ‘روزگار میلہ میں ‘ 51,000 نئے بھرتی ملازمین کو تقرری خط تقسیم کیے
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ گزشتہ چند سالوں میں حکومت نے نیم فوجی دستوں کی بھرتی کے عمل میں کئی بڑی تبدیلیاں کی ہیں۔
NCP leader Ajit Pawar: این سی پی کے دو دھڑوں میں تقسیم ہونے کے بعد اجیت پوار نے شرد پاور کے گڑھ بارامتی میں طاقت کا مظاہرہ کیا
ریلی میں اجیت پوار نے کہا کہ بی جے پی شیوسینا مخلوط حکومت میں شامل ہونے کی واحد وجہ ریاست کی ترقی ہے۔ انہوں نے ملک میں کئی منصوبوں کو نافذ کرنے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کی۔
B20 Summit: بھارت کے ساتھ دوستی جتنی مضبوط ہوگی، اتنی ہی خوشحال ہوگی، پی ایم مودی نے B-20 سمٹ میں کہا
کورونا وبا کا ذکر کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ دو تین سال پہلے ہم دنیا کی سب سے بڑی وبا سے گزر چکے ہیں، جو 100 سالوں میں سب سے بڑا بحران ہے۔