Lok Sabha Election 2024: وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے چائے بناتے ہوئے پی ایم مودی کوکیا چیلنج ؟
ممتا بنرجی نے جلپائی گوڑی میں کہا، "چھوٹے چائے کے کاشتکار پانچ بیگھہ تک کی زمین پر ہری پتیاں پیدا کرتے ہیں اور انہیں فیکٹریوں کو فروخت کرتے ہیں۔ تقریباً 10 لاکھ لوگ اس کام میں لگے ہوئے ہیں۔
Gourav Vallabh Joins BJP: گورو ولبھ کانگریس کا ہاتھ چھوڑ کر اب کِھلایں گے بی جے پی کا کنول
گورو ولبھ نے کہا، "میں سناتن مخالف نعرے نہیں لگا سکتا۔" نہ ہی میں ہر صبح و شام ویلتھ کریٹر(دولت حاصل کرنے والا) کو گالی دے سکتا ہوں۔
Delhi Liquor Policy Case: کیجریوال کو وزیر اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست دہلی ہائی کورٹ نے مسترد کر دی
اس سے پہلے بھی ہائی کورٹ نے کیجریوال کو وزیر اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست کو مسترد کر دیا تھا۔ اس دوران عدالت نے کہا تھا کہ یہ معاملہ ایگزیکٹو سے متعلق ہے۔
BSP Candidate List: بی ایس پی نے امیدواروں کی تیسری لسٹ کی جاری، بی ایس پی نے لکھنؤ سے سرور ملک اور متھرا سےسریش سنگھ کو اپنا امیدوار بنایا
بی ایس پی نے اپنی لسٹ میں متھرا سیٹ کے لیے اپنے امیدوار کو تبدیل کیا ہے، کمل کانت اپمنیو کا ٹکٹ منسوخ کرنے کے بعد اب بی ایس پی نے سریش سنگھ کو میدان میں اتارا ہے۔
Vijender Singh Joins BJP: باکسر وجیندر سنگھ بی جے پی میں شامل، ہریانہ میں کانگریس کو لگا جھٹکا
اس سے پہلے یہ بحث تھی کہ کانگریس متھرا سے وجیندر کو بی جے پی امیدوار ہیما مالنی کے خلاف میدان میں اتار سکتی ہے۔
Rahul Gandhi Nomination: راہل گاندھی نے وائناڈ سے کاغذات نامزدگی داخل کی، روڈشو میں عوامی ہجوم سے کانگریس خیمہ خوش
روڈ شو میں کانگریس کے ہزاروں کارکنوں اور حامیوں نے شرکت کی۔ پارٹی نے کہا کہ روڈ شو سول سٹیشن کے قریب دوپہر کے قریب ختم ہوا، جس کے بعد راہل گاندھی نے اپنے کاغذات نامزدگی ضلع کلکٹر کو جمع کرائے ۔ بتادیں کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے راہل گاندھی کے خلاف کے کے سریندرن کو میدان میں اتارا ہے۔
Bittu Bajrangi thrashes man cop watches: بٹو بجرنگی نے پولیس کی موجودگی میں ایک شخص کو سرے عام پیٹا،ویڈیو وائرل
پولیس افسر نے بتایا کہ یہ ویڈیو یکم اپریل کی ہے اور جس شخص کو پیٹا جا رہا ہے وہ فرید آباد کے سرور پور کا رہنے والا ہے۔ شمو نامی شخص پر الزام تھا کہ اس نے اپنے محلے کی دو لڑکیوں کو چاکلیٹ دے کر اپنے گھر بلایا اور مقامی لوگوں کو شک تھا کہ وہ ان کا جنسی استحصال کرنا چاہتا ہے۔
Kapil Sibal on Corruption: کرپشن کے الزامات والے اپوزیشن کے 25 لیڈران بی جے پی میں ہوئے شامل اور 23 کو مل گئی راحت،کپل سبل کا دعویٰ
راجیہ سبھا ایم پی نے کہا، "اپوزیشن کے خلاف بی جے پی کی سیاسی گفتگو: مبینہ بدعنوانی پھر بھی بدعنوانوں کو گلے لگاتی ہے۔ 2014 سے بدعنوانی کے الزامات کا سامنا کرنے والے 25 اپوزیشن لیڈر بی جے پی میں شامل ہوئے اور 23 کو راحت ملی۔
Afzal Ansari Lok Sabha Election 2024: افضال انصاری کے الیکشن لڑنے پر منڈلانے لگا خطرہ،آج عدالت سے آسکتا ہے بڑا فیصلہ
افضال انصاری نے غازی پور کی خصوصی عدالت میں گینگسٹر کیس میں گزشتہ سال دی گئی چار سال کی سزا کو منسوخ کرنے کے لیے اپیل دائر کی ہے۔ جبکہ کرشنا نند رائے کے اہل خانہ کی درخواست میں افضال انصاری کو دی گئی چار سال کی سزا میں اضافے کی اپیل کی گئی ہے۔
PM Recalls Ekta Yatra:’میرا تمل ناڈو کے ساتھ مضبوط رشتہ ہے’…، انٹرویو میں پی ایم مودی نے ایکتا یاترا میں اپنی شراکت داری کو یاد کیا
وزیر اعظم مودی نے تمل ناڈو کے تھانتھی ٹی وی کے ساتھ انٹرویو کے دوران ایکتا یاترا میں اپنی شراکت داری کو یاد کیا۔ تمل زبان اور کھانوں کے بارے میں پی ایم نے کہا کہ تمل ناڈو کے عظیم ورثے کے ساتھ ناانصافی کی گئی ہے۔