Bharat Express DD Free Dish

CP Radhakrishnan Takes Oath: سی پی رادھا کرشنن نے ملک کے 15ویں نائب صدر کے طور پر اٹھایا حلف، صدر دروپدی مرمو نے دلائی حلف

سی پی رادھا کرشنن ملک کے 15ویں نائب صدر بنے ہیں۔ ان کا تعلق بھارتیہ جنتا پارٹی سے ہے اور وہ طویل عرصے سے سیاست، سماجی خدمات اور عوامی فلاح کے شعبوں میں متحرک رہے ہیں۔

نئی دہلی: بھارت کے نئے نائب صدر کے طور پر سی پی رادھا کرشنن نے جمعرات کو اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی یہ باوقار تقریب راشٹرپتی بھون کے اشوک ہال میں منعقد ہوئی، جہاں صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے انہیں عہدے کا حلف دلایا۔


اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، بی جے پی صدر جے پی نڈا اور سابق نائب صدر جگدیپ دھنکڑ سمیت مرکزی حکومت کے اعلیٰ حکام اور متعدد ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ موجود تھے۔


تقریب میں شرکت کرنے والوں نے نو منتخب نائب صدر کو نیک خواہشات پیش کیں اور ملک کے آئینی نظام میں ان کے کردار کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔سی پی رادھا کرشنن ملک کے 15ویں نائب صدر بنے ہیں۔ ان کا تعلق بھارتیہ جنتا پارٹی سے ہے اور وہ طویل عرصے سے سیاست، سماجی خدمات اور عوامی فلاح کے شعبوں میں متحرک رہے ہیں۔یہ تقرری ایسے وقت میں ہوئی ہے جب ملک مختلف سماجی و سیاسی تبدیلیوں کے دور سے گزر رہا ہے، اور توقع کی جا رہی ہے کہ رادھا کرشنن کا تجربہ اور قیادت ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے میں اہم کردار ادا کرے گی۔
نومنتخب نائب صدر سی پی رادھا کرشنن جمعہ کو صبح 10 بجے اپنے عہدے کا باضابطہ حلف لیا۔ راشٹرپتی بھون مںم ہونے والی اس باوقار تقریب مںح پی ایم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ سمتو کابنہ کے کئی اہم وزراء شریک ہوئے۔ اس کے ساتھ ساتھ تنوبں مسلح افواج کے سربراہان بھی اس تقریب مںں موجود رہے۔
رادھا کرشنن نے منگل کے روز منعقدہ نائب صدر کے انتخاب مںو مشترکہ اپوزیشن کے امدیوار بی سدرشن ریڈی کو 152 ووٹوں کے فرق سے شکست دی۔ انہںن 452 ووٹ حاصل ہوئے، جب کہ ان کے حریف کو 300 ووٹ ملے۔
الکشن کمشن3 کے مطابق، نائب صدر کے انتخاب کے لے کل ووٹروں کی تعداد 788 تھی، جن مں سے 7 نشستں خالی ہونے کی وجہ سے مؤثر ووٹروں کی تعداد 781 رہی۔ منگل کو ہوئے ووٹنگ مںش 768 اراکنِر پارلمنٹز نے ووٹ ڈالے، جب کہ 13 ممبران غر8 حاضر رہے۔
اس تارییل جتٹ کے بعد سی پی رادھا کرشنن نے ملک کے 15ویں نائب صدر کے طور پر منتخب ہو کر ایک نئی ذمہ داری سنبھالی ہے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ وہ اپنے وسع5 تجربے اور قا دت کی صلاحتواں کے ساتھ راجہن سبھا کی کارروائی کو بہتر انداز مںج چلائں گے اور آئیمن ذمہ داریاں بخوبی نبھائںٹ گے۔

بھارت ایکسپریس اردو



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

Also Read