Priyanka Gandhi Net Worth: پرینکا گاندھی کے پاس ہے 60 کیلو گرام چاندی، جانئے پرینکا گاندھی کے پاس کتنی ہے جائیداد
انتخابی حلف نامے کے مطابق کانگریس لیڈر نے بھی میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری کی ہے۔ انہوں نے میوچل فنڈ میں کل 2 کروڑ 24 لاکھ اور 93 ہزار روپے کی سرمایہ کاری کی ہے۔ ان کے 3 بینک اکاؤنٹس ہیں جن میں 3 لاکھ 61 ہزار روپے سے زائد رقم جمع ہے۔ 30 ستمبر تک ان کے پاس 52 ہزار روپے نقد تھے۔
MVA seat Sharing 2024: ایم وی اے میں سٹیوں کا تقسیم پر اتفاق رائے،کانگریس، شیو سینا اور این سی پی کے درمیان 85-85 نشستوں کی تقسیم
ایم وی اے خیمہ سے یہ بڑی خبر نکل کر سامنے آئی ہے کہ تینوں سیاسی جماعتیں یعنی کانگریس، شیو سینا (یو بی ٹی) اور این سی پی کے درمیان 85-85 نشستوں پر اتفاق رائے ہو گیا ہے
BRICS Summit 2024: ‘سرحد پر امن کو برقرار رکھنا اولین ترجیح ہونی چاہیے’، وزیر اعظم مودی اور شی جن پنگ کے درمیان 50 منٹ کی ملاقات
ماہرین کا خیال ہے کہ وزیر اعظم مودی اور شی جن پنگ کے درمیان ملاقات چار سال سے جاری تعطل کو ختم کرنے میں ایک بڑی کامیابی ہے۔
Parliamentarians Debate: ویلی آف ورڈز انٹرنیشنل لٹریچر اینڈ آرٹس فیسٹیول میں ووکس پاپولی پارلیمنٹیرینز ڈیبیٹ سے متعلق ایک دلچسپ سیشن کا انعقاد
اس پینل میں کمل جیت سہراوت (بی جے پی)، گورو گوگوئی (آئی این سی)، لاو سری کرشنا دیورایالو (ٹی ڈی پی)، پروفیسر منوج جھا (آر جے ڈی)، سنت بلبیر سنگھ سیچیوال (اے اے پی)، ڈاکٹر وی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ شامل ہوں گے۔ سیواداسن (سی پی آئی-ایم)، اور پشپندر سروج (ایس پی)
India-China Agreement: یہ ایک بڑی کامیابی ہے لیکن زمینی سطح پر اس پر عمل درآمد میں وقت لگے گا،ہندوستان چین معاہدے پر جنرل وی کے سنگھ کارد عمل ‘
جنرل وی کے سنگھ نے مزید کہا کہ معاہدے کے بعد مستقبل کا خاکہ کیا ہوگا، یہ کہنا آج مشکل ہے۔ اس کے کچھ اصول سفارتی اور فوجی سطح پر طے کیے جائیں گے۔ یہ ہندوستان کی بڑی سفارتی کامیابی ہے۔
India-China Agreement: کانگریس نے ایل اے سی پر ہندوستان-چین معاہدے پر حملہ کیا، جن پنگ-مودی ملاقات سے پہلے اٹھائے یہ 6 سوالات
جے رام رمیش نے الزام لگایا، "دریں اثنا، پارلیمنٹ کو چار سال سے زیادہ عرصے سے سرحدی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ہمارے اجتماعی عزم کی عکاسی کرنے کے لیے بحث و مباحثہ کا موقع نہیں دیا گیا۔
BRICS Summit 2024: ‘ہم جنگ کے نہیں، مذاکرات اور سفارت کاری کے حامی ہیں، برکس سے دنیا کو وزیر اعظم مودی کا پیغام
وزیر اعظم نے کہا کہ ہم مذاکرات اور سفارت کاری کی حمایت کرتے ہیں، جنگ نہیں، اور جس طرح ہم نے مل کر کووڈ جیسے چیلنج کو شکست دی۔
SC On Delhi NCR Pollution: ‘نمائش کے لیے کارروائی نہ کریں، سب کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے’، دہلی-این سی آر آلودگی پر سپریم کورٹ سخت
عدالت نے مزید کہا کہ پنجاب کے حلف نامے میں یہ بھی نہیں بتایا گیا کہ گاؤں کی سطح پر مانیٹرنگ کمیٹی کب بنی اور نوڈل افسر کب مقرر ہوئے۔ حکومت نے یہ حکم کب پاس کیا؟ اگر یہ کمیٹی بنی تھی تو اس نے اب تک کیا کیا؟
Wayanad bypoll: پرینکا گاندھی نے وائناڈ سے داخل کیا پرچہ نامزدگی، پورا گاندھی خاندان ایک ساتھ آیا نظر، کہا- پہلی بار اپنے لیے سپورٹ مانگنے آئی ہوں
پرینکا کا مقابلہ لیفٹ ڈیموکریٹک فرنٹ (ایل ڈی ایف) کے ستیان موکیری اور بی جے پی کی نویہ ہریداس سے ہے۔ لوک سبھا انتخابات میں راہل گاندھی نے اتر پردیش کی وائناڈ اور رائے بریلی سیٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی جس کے بعد راہل نے وائناڈ سیٹ چھوڑ دی تھی۔ راہل کے وائناڈ سیٹ چھوڑنے کی وجہ سے یہاں ضمنی انتخاب ہو رہا ہے۔
AIUDF not to contest Assam by-polls: ’’آسام میں بی جے پی کی جیت کو روکنے کیلئے ضمنی انتخابات نہیں لڑے گی اے آئی یو ڈی ایف…‘‘، بدرالدین اجمل کا بڑا اعلان
اجمل نے کہا کہ میرا رقیب الحسین سے اختلاف ہو سکتا ہے، لیکن میری ان کے بیٹے سے کوئی دشمنی نہیں ہے اور میری خواہش ہے کہ وہ ضمنی انتخاب میں ساماگوری سے ایم ایل اے منتخب ہوں۔ وہ دعا لینے کے لئے گھر آئے تھے۔