Ajit Pawar Plane Crash: اجیت پوار ہار گئے جان کی بازی… لیکن ان لیڈروں نے فضائی حادثوں میں دی ہے موت کو مات
دنیا بھر میں ہوائی سفر کو تیز رفتار اور سہولت بخش ذریعۂ نقل و حمل مانا جاتا ہے، لیکن کئی بار یہی سہولت جان لیوا بھی ثابت ہو جاتی ہے۔ آج مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار ایک افسوسناک طیارہ حادثے میں اپنی جان گنوا بیٹھے۔ تاہم تاریخ پر نظر ڈالیں تو کئی ایسے سیاسی لیڈر بھی ملتے ہیں جو سنگین فضائی حادثات کے باوجود محفوظ رہے اور موت کو شکست دینے میں کامیاب ہوئے۔
Sharad Pawar on Ajit Pawar Plane Crash: اجیت پوارکا طیارہ حادثہ یا سازش کا شکار؟ بھتیجے کی موت کے بعد شرد پوارکا پہلا ردعمل
اپنے بھتیجے اجیت پوارکی موت پرشرد پوارکا پہلا ردعمل سامنے آیا ہے۔ انہوں نے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا کہ یہ پوری طرح سے حادثہ ہے۔ اس میں کوئی سازش نہیں ہے۔ شرد پوارنے اپیل کی کہ اس حادثے پرسیاست نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ اجیت پوارکی موت سے مہاراشٹرکوبہت بڑا نقصان ہوا ہے، …
National Conference in Lucknow: وکست بھارت 2047@ کی مضبوط بنیاد رکھنے میں اقلیتی تعلیمی اداروں کا فیصلہ کن کردار، لکھنؤ میں منعقدہ قومی کانفرنس میں پالیسی، تعلیم اور سماجی قیادت کا مؤثر امتزاج
اس قومی کانفرنس کی نظامت کرنل طاہر مصطفیٰ، رجسٹرار، جامعہ ہمدرد نے کامیابی کے ساتھ انجام دی۔ یہ قومی کانفرنس اقلیتی تعلیمی اداروں کو وِکست بھارت 2047@ کے اجتماعی سفر میں ایک فعال اور لازمی شراکت دار کے طور پر مستحکم کرنے کی سمت ایک اہم سنگ میل ثابت ہوئی۔
Ajit Pawar Plane Crash: وزیراعظم مودی نے اجیت پوار کے انتقال پر شرد پوار سے کی بات، آخری رسومات میں ہو سکتے ہیں شامل
بارامتی کے قریب ہونے والے ایک درد ناک طیارہ حادثے میں مہاراشٹر کے سینئر لیڈر اجیت پوار جاں بحق ہو گئے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے شرد پوار سے بات کر کے تعزیت کا اظہار کیا۔ اجیت پوار کی آخری رسومات جمعرات کو بارامتی میں ادا کی جائیں گی۔ امکان ہے کہ وزیراعظم مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ بھی اس میں شامل ہوں گے۔
Adani Power: سفارتی کشیدگی کے باوجود بھارت کی اڈانی پاور نے بنگلہ دیش کو بجلی کی سپلائی میں کیا اضافہ
بھارت کی ریاست جھارکھنڈ میں واقع اڈانی پاور کے گوڈّا کوئلہ سے چلنے والے بجلی گھر سے بنگلہ دیش کو بجلی کی سپلائی اکتوبر تا دسمبر سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر تقریباً 38 فیصد بڑھ کر 2.25 ارب کلو واٹ آور (kWh) تک پہنچ گئی۔ اڈانی پاور نے 2023 کے اوائل میں بنگلہ دیش کو بجلی فراہم کرنا شروع کیا تھا۔
WINGS India 2026: ونگس انڈیا 2026 میں وزیر اعظم مودی کا خطاب- ’ایک دہائی میں ہوا بازی کے شعبے میں تاریخی تبدیلی آئی‘
وزیر اعظم مودی نے بدھ کے روز تلنگانہ کے حیدرآباد میں منعقدہ ’ونگس انڈیا 2026‘ پروگرام سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے بھارت کے ہوابازی شعبے میں ہونے والی پیش رفت اور مستقبل کے منصوبوں پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ ہوا بازی کی صنعت کا اگلا مرحلہ امیدوں سے بھرپور ہے اور بھارت ایک اہم عالمی کھلاڑی کے طور پر ابھر رہا ہے۔
Adani cement: اڈانی گروپ کی سیمنٹ کمپنی اے سی سی لمیٹڈ کا تیسری سہ ماہی میں منافع 346 فیصد بڑھا، سیمنٹ فروخت تاریخ کی بلند ترین سطح پر
مالی سال 2025-26 کی تیسری سہ ماہی میں شاندار کارکردگی، خالص منافع 380 کروڑ روپے تک پہنچ گیا۔ ایکسچینج فائلنگ میں کمپنی نے بتایا کہ 31 دسمبر کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران اب تک کی سب سے زیادہ سیمنٹ فروخت درج کی گئی۔
PM Modi NCC Rally: بھارتی نوجوانوں کی صلاحیتوں اور اقدار پر دنیا کو بھروسہ، محنتی اور پیشہ ور ہونے کی وجہ سے بڑھی مانگ: وزیراعظم مودی
وزیر اعظم مودی نے بدھ کے روز نیشنل کیڈٹ کور (این سی سی) کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی نوجوانوں کی تعریف کی اور کہا کہ دنیا کے دیگر ممالک میں بھارتی نوجوانوں کی مانگ بہت زیادہ ہے۔
Bharat-EU free trade agreement: ’بھارت کو بڑا فائدہ‘، بھارت-یورپی یونین تجارتی معاہدے پر امریکہ کا ردِعمل
بھارت اور یورپی یونین کے درمیان ہونے والے تاریخی فری ٹریڈ ایگریمنٹ پر امریکہ نے ردِعمل ظاہر کیا ہے۔ امریکی نمائندے نے کہا کہ اس معاہدے سے بھارت کو یورپی مارکیٹوں تک زیادہ رسائی حاصل ہوگی اور شہریوں کے لیے امیگریشن کے نئے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔
Ajit Pawar Death: ’اجیت دادا کا جانا بڑا نقصان‘ ، بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اُپیندر رائے نے اجیت پوار کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا کیا اظہار
مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کے انتقال پر بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اُپیندر رائے نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ مہاراشٹر کے ڈپٹی سی ایم کا اس طرح اچانک چلے جانا میرے لیے ذاتی نقصان ہے۔





