Bharat Express

قومی

پارلیمنٹ سے شہریت ترمیمی بل کی منظوری سے ہونے والے نقصانات کو محسوس کرتے ہوئے ملک کے  مسلمانوں اور معاشرے کے دیگر طبقات  نے ملک گیر احتجاجی مظاہرے کئے تھے۔

نیرج گپتا کے پاس ای وی چارجنگ، ٹیلی کام سروسز، مہمان نوازی اور بی پی او سمیت مختلف صنعتوں میں 24 سال کا بھرپور تجربہ ہے اور وہ اپنے نئے کردار میں تجربہ اور قیادت کی خزانہ لے کر آئے ہیں۔

یہ واقعہ جیسلمیر کی جواہر کالونی کے قریب پیش آیا۔ تیجس آگ کا گولا بن کر ایک گنجان آبادی والے علاقے میں گرا۔ ساتھ ہی ہاسٹل کی دیوار سے بھی ٹکرا گیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہماری بندوقوں، ٹینکوں، لڑاکا جہازوں، ہیلی کاپٹروں، میزائل سسٹم کی گرج جو آپ دیکھ رہے ہیں، یہی تو بھارت شکتی ہے۔

مرکزی وزیرتعلیم دھرمیندرپردھان نے شمس اقبال کے نام کو منظوری دے دی ہے اوروہ جلد ہی اپنا عہدہ سنبھال سکتے ہیں۔ شمس اقبال کو آئندہ تین سالوں کے لئے ڈائریکٹرکی ذمہ داری دی گئی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا، "بابائے قوم کا یہ سابرمتی آشرم ہمیشہ سے ہی شاندار توانائی کا مرکز رہا ہے۔ جب بھی کسی کو یہاں آنے کا موقع ملتا ہے، ہم اپنے اندر بابائے قوم کی تحریک کو واضح طور پر محسوس کر سکتے ہیں۔

اترپردیش کی چار لوک سبھا سیٹوں پر بی ایس پی نے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔ ان میں پیلی بھیت سے انیس احمد خان، مرادآباد سے عرفان سیفی، قنوج سے عقیل احمد پٹہ اور امروہہ سے ڈاکٹر مجاہد حسین شامل ہیں۔

یہ پیغام دینے کے بعد کورین اچانک رونے لگے۔ اس کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے۔ اس کے بعد آنکھوں میں آنسو لیے کورین نے مزید کہا، 'مودی جی، براہ کرم ایک بار منی پور آکر دیکھیں۔ منی پور کو جلد از جلد امن کی ضرورت ہے۔

بی جے پی کے اراکین اسمبلی کی میٹنگ میں انہیں قانون سازاسمبلی کا لیڈرمنتخب کیا گیا ہے۔ اس طرح سے اب وہ منوہرلال کھٹرکی جگہ لیں گے۔ نائب سینی کا تعلق بھی راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ (آرایس ایس) سے ہے۔ وہ ہریانہ کے 11 ویں وزیراعلیٰ ہوں گے۔

شہریت ترمیمی قانون نافذ ہونے کے بعد مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے بی جے پی پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات سے قبل ہراساں کرنے، دھوکہ دینے اورشہریوں کے حقوق چھیننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔