Redeveloping 7 Delhi Government Colonies: دہلی کی سات سرکاری کالونیوں کی ازسرنو تعمیر، عوامی خزانے پر کوئی بوجھ نہیں
اس منصوبے کے تحت وزیر اعظم نریندر مودی 8 مارچ کو 2,722 نئے تعمیر شدہ فلیٹس کا افتتاح کریں گے اور سرجنی نگر، نیتا جی نگر، کستوربا نگر اور سرینواس پوری میں جنرل پول رہائشی رہائش منصوبہ (جی پی آر اے) کے تحت 6,632 نئے فلیٹس کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
Shankaracharya Dharma Yudh Yatra: ’جب روکیں گے تو…‘، دھرم یدھ یاترا شروع کرکے حکومت پر کیا بول گئے اویمکتیشورانند؟
جیوتش پیٹھ کے شنکراچاریہ سوامی اویمکتیشورانند سرسوتی نے وارانسی سے لکھنؤ تک ‘گوپرتِشٹھا دھرم یُدھ یاترا’ کا آغاز کیا۔ گاؤ رکشا کے معاملے پر حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں گاؤ ہتیا روکنے کے لیے ٹھوس اقدامات نہیں کیے جا رہے۔
Iran Israel Crisis: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث سی بی ایس ای کی 12ویں جماعت کی تین امتحانات ملتوی
اس سے قبل بھی سی بی ایس ای نے خطے میں کشیدہ صورتحال کے باعث 5 اور 6 مارچ کو ہونے والے 10ویں اور 12ویں جماعت کے امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس فیصلے کے مطابق ان ممالک میں منعقد ہونے والے تمام امتحانات عارضی طور پر روک دیے گئے تھے
PM Modi: پی ایم مودی نے اوم برلا کی عوامی خدمت کے عزم کو سراہا، بولے- ان کی فعال کوششوں کے باعث کوٹا کے علاقے کو مسلسل ترقیاتی توجہ ملی
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ جو لیڈر اپنے حلقے کے لوگوں سے مسلسل جڑے رہتے ہیں، وہ علاقائی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے اوم برلا کو اس بات کا کریڈٹ دیا کہ وہ حکومت کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہے اور ترقیاتی تجاویز کو مؤثر انداز میں آگے بڑھایا،
Jamat-E-Islami Hind on US-Israel-Iran War: جماعت اسلامی ہند نے ایران پرحملہ کے لئے اسرائیل-امریکہ پراٹھایا سوال، ہندوستانی حکومت سے کیا یہ بڑا مطالبہ
جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے مغربی ایشیا کی جنگ پرتبادلہ خیال کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکہ اوراسرائیل کی طرف سےجاری مشترکہ فوجی کارروائیوں پراپنی شدید تشویش کا اظہارکیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ حملے قومی خودمختاری اورعالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔
Bharat Express 3rd Anniversary: بھارت ایکسپریس کی تیسری سالگرہ پر 9 مارچ کو دہلی میں “وکست بھارت 2047: نئے بھارت کی بات موضوع پرایک میگا کانکلیو کا انعقاد
بھارت ایکسپریس کو یکم فروری 2023 کو باضابطہ طور پر چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر اپیندر رائے نے لانچ کیا تھا۔ گزشتہ تین برسوں کے دوران چینل نے تیزی سے مقبولیت حاصل کی ہے اور سچائی، جرات اور لگن کے ساتھ خبریں پیش کرنے کے لیے اپنی شناخت قائم کی ہے۔
Prime Minister Narendra Modi: پی ایم مودی دہلی میں 33,500 کروڑ روپے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا کریں گےافتتاح اور رکھیں گے سنگ بنیاد
وزیر اعظم نریندر مودی اتوار کو فیز 5 اے کے تحت مزید نئے میٹرو کوریڈورز کا بھی سنگ بنیاد رکھیں گے ،جس سے دہلی کے لوگوں کے لیے سفر مزید آسان اور سہل ہو جائے گا۔ ان منصوبوں میں رام کرشن آشرم مارگ سے اندرپرستھ تک سینٹرل وسٹا کوریڈور،
Petrol Price Hike: بھارت کے قریب مشرق وسطیٰ میں آگ..! 20 فیصد بڑھ گئے پیٹرول-ڈیزل کے دام، پاکستان اور بنگلہ دیش میں کہرام
پیٹرول اور ڈیزل کی کمی سے متعلق افواہوں پر انڈین آئل نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں ایندھن کی کوئی کمی نہیں ہے۔ عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ افواہوں پر یقین نہ کریں اور صرف سرکاری و مستند معلومات پر ہی بھروسہ کریں۔
Adani Foundation Organized Women Day Event In Mirzapur: اڈانی فاؤنڈیشن نے قومی دیہی روزگار مشن مرزا پور کے تعاون سے یوم خواتین تقریب کا کیا انعقاد، 60 خواتین کو اعزاز
اڈانی فاؤنڈیشن نے قومی دیہی روزگار مشن (این آر ایل ایم) کے تعاون سے مرزا پور کے ترقیاتی بھون میں ایک شاندار یوم خواتین تقریب کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر کھیل، کاروباری قابلیت اور خواتین کو بااختیار بنانے میں نمایاں کردار ادا کرنے والی 20 کھلاڑیوں اور 40 دیہی خواتین کاروباریوں کو خصوصی طور پر اعزاز سے نوازا گیا۔
Birla Opus Paints launches Eid campaign ‘Dil Aise Eid Manaye’: عید کی خوشیاں برلا اوپس کے رنگوں کے ساتھ،ایک نئی مہم ،دل ایسے عید منائے ڈیجیٹل فلم کا کیاآغاز
یہ فلم یوٹیوب، انسٹاگرام، فیس بک اور دیگر سوشل پلیٹ فارمز پر چلائی جائے گی۔ برلا اوپس صرف دیواروں کو رنگین نہیں کر رہا، بلکہ یہ یاد دلا رہا ہے کہ گھر کی سب سے خوبصورت چھاپ وہ ہے جو پیاروں کے ساتھ گزارے گئے لمحوں سے بنی ہو۔





