Adani Ports Launches India’s first Port of Refuge: اڈانی پورٹس نے بھارت کا پہلا’پورٹ آف ریفیوج‘ کا کیا آغاز، سمندری سکیورٹی کو ملے گا فروغ
اڈانی پورٹس اینڈ اسپیشل اکنامک زون لمیٹڈ (اے پی ایس ای زیڈ) نے جمعہ کو اعلان کیا کہ اس نے بھارت کے پہلے ’پورٹ آف ریفیوج‘ (پی او آر) کو شروع کر دیا ہے، جس سے سمندری ہنگامی حالات سے نمٹنے کے بنیادی ڈھانچے میں طویل عرصے سے موجود کمی دور ہو گئی ہے اور سمندر میں پھنسنے والے جہازوں اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مضبوط نظام قائم ہو گیا ہے۔
Modi Government Reduces Fuel Taxes Amid Global Oil Crisis: مودی کابینہ نے ایکسائز ڈیوٹی میں کٹوتی کو عوامی مفاد کا فیصلہ قرار دیا، وزراء نے وزیر اعظم مودی کا کیا اظہار تشکر
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان بھارت حکومت کی جانب سے پٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں کمی کے فیصلے کو مودی کابینہ نے عوامی مفاد میں اہم قدم قرار دیا ہے۔ مرکزی وزراء نے اس فیصلے کی تعریف کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا اور اسے بروقت اور عوام دوست اقدام بتایا ہے۔
Delhi Red Fort Blast Case: دہلی لال قلعہ بلاسٹ معاملہ، تحقیقات کے لیے این آئی اے کو مزید 45 دن کی مہلت، نئے سراغ ملنے کا دعویٰ
این آئی اے نے عدالت کو بتایا کہ اس معاملے کے تار صرف بھارت تک محدود نہیں ہیں بلکہ اس کے بین الاقوامی روابط بھی ہو سکتے ہیں۔ ایجنسی سازش کا پردہ فاش کرنے کے لیے ہر پہلو سے باریک بینی سے تحقیقات کر رہی ہے۔
PM Modi To Inaugurate Noida International Airport Tomorrow: نوئیڈا میں ایشیا کا سب سے بڑا انٹرنیشنل ایئرپورٹ تیار، وزیر اعظم مودی 28 مارچ کو کریں گے افتتاح، جانئے پورا شیڈول؟
سرکاری حکام کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی 28 مارچ کو صبح تقریباً 10 بج کر 30 منٹ پر جیور ایئرپورٹ پہنچیں گے۔ وہ ہیلی پیڈ سے براہ راست ٹرمینل عمارت کا دورہ کریں گے اور وہاں جاری انتظامات کا جائزہ لیں گے۔ اس کے بعد وزیر اعظم ایئرپورٹ کے مختلف حصوں کا معائنہ کریں گے اور منصوبے کے پہلے مرحلے کا باضابطہ افتتاح کریں گے۔
PHD CCI Seminar: پی ایچ ڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا سیمینار، ای کامرس لاجسٹکس میں اے آئی کے بڑھتے کردار پر زور
پی ایچ ڈی سی سی آئی نے محکمہ سائنسی و صنعتی تحقیق (DSIR)، وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے اشتراک سے جمعہ 27 مارچ 2026 کو نئی دہلی میں ’’ای کامرس لاجسٹکس 2026: اے آئی اور آٹومیشن کے ذریعے نئی نسل کی سپلائی چین‘‘ کے موضوع پر ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا۔ اس پروگرام میں پالیسی سازوں، صنعت کاروں، تکنیکی ماہرین اور ماہرین تعلیم نے شرکت کی اور بھارت میں اے آئی پر مبنی لاجسٹکس کے مستقبل پر تبادلہ خیال کیا۔
CM Dhami Meets to PM Modi: وزیراعلیٰ دھامی نے وزیر اعظم مودی سے کی ملاقات، اتراکھنڈ آنے کی دی دعوت
اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے جمعہ کو نئی دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ وزیر اعلیٰ نے اتراکھنڈ کی ترقی کے لیے مرکزی حکومت کی جانب سے فراہم کیے جا رہے تعاون اور رہنمائی پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مرکز کے تعاون سے ریاست ترقی کے نئے سنگِ میل قائم کر رہی ہے۔ اس دوران وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم مودی کو دیوبھومی اتراکھنڈ آنے کی دعوت بھی دی۔
Mehbooba Mufti Targets CM Omar Abdullah: محبوبہ مفتی کا وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ پر نشانہ، ایران معاملے پر تاخیر سے مذمت پر اٹھائے سوال
اسرائیلی حملوں میں ایران کے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی موت کے بعد جموں و کشمیر میں مسلسل احتجاج دیکھنے کو ملا ہے۔ سری نگر سمیت کشمیر کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی حملوں کے خلاف مظاہرے کیے گئے اور ایران کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔
PM Modi congratulates Nepal’s new PM: وزیراعظم مودی نے نیپال کے نئے وزیر اعظم بالین شاہ کو دی مبارکباد، کابینہ میں یہ نام شامل
نیشنل انڈیپنڈنٹ پارٹی (آر ایس پی) کے لیڈر بالین شاہ نے جمعہ کو نیپال کے نئے وزیر اعظم کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ محض 35 سال کی عمر میں جین-زی نسل کے لیڈر بالین شاہ نے بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ اس موقع پر بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی بالین شاہ کو مبارکباد پیش کی۔
Liver Infection: بار بارگیس،پیٹ پھولنا اوربدہضمی کو نظراندازنہ کریں، معدے کی نہیں، جگرکی خرابی کی علامت بھی ہو سکتی ہے
اگر کھانا کھانے کے بعد بار بار گیس بنے، پیٹ پھولنے لگے یا بھاری پن محسوس ہو تو اسے معمولی مسئلہ نہ سمجھیں۔ عام طور پر لوگ اسے صرف معدے کی خرابی سے جوڑتے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ مسئلہ جگر اور نظامِ ہاضمہ دونوں سے متعلق ہو سکتا ہے۔
Akhilesh Yadav: راہل گاندھی کے ٹی شرٹ تنازع پر اکھلیش یادو کا طنزیہ جواب، کیا نکر کو ڈریس کوڈ بنائیں گے؟
اکھلیش یادو نے طنزیہ انداز میں مزید کہا، "ڈریس کوڈ کیا نکّر پر لاگو کریں گے؟ آپ نے خود نکّر چھوڑ دی، اب آپ بھی پینٹ پہن رہے ہیں۔ اگر تمام بی جے پی رہنما پرانی نکّر پہننے کو تیار ہیں تو ہم بھی تیار ہیں۔"





