Arvind Kejriwal Arrested: منیش سسودیا کو دھکا دینے والے پولیس افسر نے میرے ساتھ بھی بدتمیزی کی: اروند کیجریوال
سی ایم اروند کیجریوال نے اے سی پی اے کے سنگھ کو اپنی سیکیورٹی سے ہٹانے کے لیے عدالت میں درخواست بھی دی ہے۔ اس درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ اس افسر کو ان کی سیکیورٹی سے ہٹانے کا حکم دیا جائے۔
Electoral Bonds: پرشانت بھوشن نے الیکٹورل بانڈز کو لے کر کیا بڑا انکشاف، کہا-بی جے پی چار کیٹیگریز میں کر رہی ہے کرپشن
پرشانت بھوشن نے کہا کہ انتخابی بانڈز کے ذریعے بی جے پی کو 1751 کروڑ روپے کا عطیہ دینے والی ان 33 کمپنیوں کو حکومت کی طرف سے دیئے گئے منصوبوں اور معاہدوں سے کل 3.7 لاکھ کروڑ روپے ملے ہیں۔
Arvind Kejriwal Arrested: اروند کیجریوال کھا سکیں گے گھر کا کھانا، اہلیہ سنیتا سے ہوگی ملاقات، جانئے عدالت نے کیا کیا دی راحت
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو ہر روز نصف گھنٹے ان کی اہلیہ سنیتا کیجریوال اور سکریٹری وبھوکمار سے ملنے کی بھی اجازت دی گئی ہے۔
’آج کیجریوال تو کل کوئی اور… یہ حکومت کسی کو بھی نہیں بخشے گی‘، سوربھ بھاردواج نے یوں بیان کیا درد
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری اور عدالت کے ذریعہ ای ڈی کی ریمانڈ پربھیجنے کے فیصلے کے بعد وزیر سوربھ بھاردواج نے مرکزی حکومت پر جم کرتنقید کی۔
PM Modi Bhutan Visit: پہلی بار پی ایم مودی کے اعزاز میں بھوٹان میں ہوئے یہ تین خصوصی کام، اعلیٰ ترین سول ایوارڈ بھی ملا، اس طرح کیا اظہار تشکر
بھوٹان میں شاندار استقبال کے بعد پی ایم مودی نے ٹویٹ کرکے بھوٹانی عوام کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا - "یہاں میں بڑی عاجزی کے ساتھ 'آرڈر آف دی ڈروک گیالپو' کو قبول کرتا ہوں۔
’اندر رہیں یا باہر، ان کی زندگی ملک کے لئے وقف…‘ کیجریوال کی گرفتاری پر اہلیہ سنیتا کا پہلا بیان
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری کے بعد ان کی اہلیہ کا پہلا بیان سامنے آیا ہے۔ سنیتا کیجریوال نے ٹوئٹ کرکے مرکزی حکومت اور وزیراعظم مودی پر حملہ کیا۔
Lok Sabha Election 2024: بہار کے نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری کا لالو فیملی پر بڑا حملہ، کہا- کڈنی کے بدلے دیا بیٹی کو ٹکٹ
چودھری نے الزام لگایا، ’’ بے شرمی سے اپنے خاندان کے افراد کو سیاست میں لانے والے لالو پرساد دراصل اپنی اور اپنے خاندان کے ارکان کی بدعنوانی پر پردہ ڈالنا چاہتے ہیں۔‘‘
Arvind Kejriwal Arrest: کوئی خوش تو کوئی غمگین، جانئے کیجریوال کی گرفتاری پر ان کے پرانے ساتھیوں نے کیا کہا؟
عام آدمی پارٹی کے بانی رکن یوگیندر یادو نے کہا کہ سیاسی اتفاق رائے اور اختلاف اپنی جگہ لیکن جمہوری نظام سب سے اہم ہے۔ دہلی کے وزیر اعلی کی گرفتاری اس وقار کی خلاف ورزی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: بیگوسرائے سیٹ سے کانگریس لیڈر کنہیا کمار کو بڑا جھٹکا، عظیم اتحاد میں شامل سی پی آئی نے کھڑا کیا اپنا امیدوار
بیگوسرائے کے لیے سی پی آئی امیدوار کا اعلان کرنے والے پارٹی لیڈر ڈی راجہ نے یہ بھی واضح کیا کہ ان کی پارٹی ریاست میں 40 میں سے کم از کم ایک اور سیٹ چاہتی ہے۔