CWC Meeting: سی ڈبلیو سی اجلاس میں خارجہ پالیسی، خواتین ریزرویشن اور حلقہ بندی پر سیاست گرم، 16 اپریل کے خصوصی اجلاس پر نظریں مرکوز
کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) کی حالیہ میٹنگ میں مغربی ایشیا بحران، پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس اور خواتین ریزرویشن و حلقہ بندی جیسے اہم سیاسی مسائل پر تفصیل سے تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں حکومت کی خارجہ پالیسی اور پارلیمانی طریقۂ کار پر سنجیدہ سوالات اٹھائے گئے، جس کے بعد سیاسی بحث مزید تیز ہو گئی ہے۔
CMD Upendrra Rai Inaugurates Kailash Gautam Library: پریاگ راج میں علم کی نئی روشنی: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے کے ہاتھوں کیلاش گوتم لائبریری کا افتتاح، یادوں کی گیلری کا کیا معائنہ
افتتاحی تقریب کے بعد خطاب کرتے ہوئے بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے کہا کہ ادب اور تعلیم کا یہ حسین امتزاج معاشرے کو نئی سمت دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ انہوں نے عوامی شاعر مرحوم کیلاش گوتم کی ادبی خدمات کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ ان کی شاعری عام آدمی کی آواز تھی اور ان کا پیغام آج بھی اتنا ہی مؤثر ہے۔
HM Amit Shah Pays Tribute To Jyotiba Phule: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جیوتیبا پھولےکو 200ویں یوم پیدائش پر پیش کیا خراج عقیدت
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ مہاتما جیوتیبا پھولے کی پوری زندگی سماجی برائیوں کے خلاف ایک مسلسل جدوجہد کی مثال ہے۔ انہوں نے کہا کہ پھولے نے نہ صرف ذات پات کے نظام کو چیلنج کیا بلکہ تعلیم کے ذریعے سماج کو ایک نئی سمت بھی دی۔
ممبئی میں غیرقانونی طریقے سے اسٹور کئے گئے 451 ایل پی جی سلینڈر ضبط، قیمت 40.61 لاکھ روپئے، 8 گاڑیاں بھی پکڑی گئیں
فوڈ ڈسٹری بیوشن اینڈ سول سپلائیزکے ڈائرکٹر، کنٹرولرجنرل چندرکانت ڈانگے کوموصول ہونے والی ایک مخصوص اطلاع کی بنیاد پریہ چھاپہ مارا گیا۔ یہ چھاپہ گنیش بیلّاٹے، مادھوری شندے اورپردیپ یادو کی قیادت میں ایک خصوصی ٹیم نے مارا تھا۔
Annual Function: پریاگ راج میں ’ساہتیہ مہاکمبھ‘ کا آغاز، اسٹیج پر سی ایم ڈی اُپیندر رائے اور ممتاز شخصیات موجود
پریاگ راج کے میجا روڈ پر سالانہ تقریب کا آغاز ہو چکا ہے۔ بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اُپیندر رائے دیگر معزز مہمانوں کے ساتھ اسٹیج پر موجود ہیں۔
Bihar New Government: بہارمیں نئی حکومت! سی ایم ہاوس سے نتیش کمار کا سامان ہونے لگا شفٹ، جانئے اب کہاں ہوگا نیا ٹھکانہ؟
وزیراعلیٰ نتیش کمار نے گزشتہ جمعہ کے روز راجیہ سبھا کے رکن کے طورپر حلف لیا ہے۔ وزیراعلیٰ نتیش کمار کے استعفیٰ کی تاریخ کیا ہوگی، اس پرہرکسی کی نگاہیں مرکوز ہیں۔
Salman Khurshid on US -Iran Peace Talks: ”ہمیں جوکرنا تھا، وہ نہیں کرپائے…“ پاکستان میں ایران-امریکہ مذاکرات پرکانگریس لیڈرسلمان خورشید نے کہی یہ بڑی بات
سابق مرکزی وزیرسلمان خورشید نے امریکہ-ایران مذاکرات سے متعلق کہا کہ یہ بات چیت اگرناکام ہوئی تو صورتحال خراب ہوجائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ پھر سے کوئی جنگ نہ ہو، بلکہ امن برقرار رہے۔ تاہم بدقسمتی سے جو کردارہمیں نبھانا چاہئے تھا کہ ہم امن کے سفیرہیں اور دنیا کو اچھے مشورے دیتے ہیں۔
Delhi Shalimar Bagh Bulldozer Action: شالیمار باغ میں 143 مکانات پر چلے گا بلڈوزر، 30 مئی تک گھر خالی کرنے کا دہلی ہا ئی کورٹ کا الٹی میٹم
عدالت نے علاقے کی خستہ حال صورتحال پر بھی تشویش ظاہر کی۔ عدالت کے مطابق سڑک اتنی تنگ ہو چکی ہے کہ ایمبولینس، فائر بریگیڈ اور اسکول بس جیسی ضروری خدمات کی گاڑیاں بھی آسانی سے گزر نہیں پاتیں، جس کی وجہ سے اکثر ٹریفک جام کی صورتحال پیدا ہوتی ہے۔
SP MLA Ashu Malik visited JHI English Academy: دیہی تعلیم کا نیا باب ہے جے ایچ آئی انگلش اکیڈمی، سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر آشو ملک نے کیا اکیڈمی کا دورہ
جمیعت حمایت الاسلام کے زیراہتمام چلنے والی جے ایچ آئی انگلش اکیڈمی کے صدر قاری ابرار جمال سے سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی اور سابق ریاستی وزیر آشو ملک نے ملاقات کی اور ان کے ذریعہ دیہی علاقوں میں انگریزی تعلیم کے فروغ کی کاوشوں کو سراہا۔
PM Modi Bengal Rally: وزیر اعظم نریندر مودی آج بنگال میں تین بڑی ریلیوں سے کریں گے خطاب، شام کو سلی گڑی میں میگا روڈ شو کی تیاری
وزیر اعظم مودی کی یہ ریلیاں بی جے پی کی وسیع انتخابی حکمت عملی کا حصہ ہیں، جس کے تحت وہ پورے انتخابی عمل کے دوران تقریباً 14 جلسوں سے خطاب کریں گے۔ پارٹی کے لیے 23 اور 29 اپریل کے مراحل نہایت اہم مانے جا رہے ہیں،





