Adani Power has established a new company: اڈانی گروپ نے بنائی نئی کمپنی، نیوکلیئر انرجی سیکٹر کے لیے بڑے پلان
اڈانی پاور نے اپنے بیان میں کہا کہ راوت بھاٹا راج ایٹامک انرجی لمیٹڈ کو 5 لاکھ روپے کی مجاز سرمایہ کے ساتھ قائم کیا گیا ہے، جسے 10 روپے فی شیئر کے حساب سے 50 ہزار ایکویٹی شیئرز میں تقسیم کیا گیا ہے۔
Tribute on Adi Shankaracharya Jayanti: وزیر اعظم مودی نے آدی شنکراچاریہ کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کی، ان کی تعلیمات کو کیا یاد
وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں لکھا کہ آدی شنکراچاریہ کا ادویت ویدانت کا نظریہ آج بھی دنیا بھر کے لوگوں کو رہنمائی فراہم کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شنکراچاریہ نے روحانیت اور فلسفے کے ذریعے سماج کو ایک نئی سمت دی اور ان کی تعلیمات آنے والی نسلوں کو بھی متاثر کرتی رہیں گی۔
Naresh Balyan Case: نریش بالیان کیس میں نیا موڑ! دہلی ہائی کورٹ کی جج نے سماعت سے خود کو کیوں کیا الگ؟
عام آدمی پارٹی کے سابق رکن اسمبلی نریش بالیان کی ضمانت عرضی پر دہلی ہائی کورٹ میں بڑا موڑ آ گیا ہے۔ جسٹس سوارن کانتا شرما نے خود کو سماعت سے الگ کر لیا، اب اگلی سماعت 23 اپریل کو ہوگی۔
Goods and Services Tax: مہاٹھگ کپل چُگ گرفتار، تمباکو کے نام پر 1825 کروڑ کا جی ایس ٹی ریفنڈ گھوٹالہ بے نقاب
مالی تجزیے میں یہ بھی سامنے آیا کہ کاغذی لین دین کروڑوں روپے کا تھا، لیکن بینک کھاتوں میں حقیقی رقم کا بہاؤ نہ ہونے کے برابر تھا۔ کئی کمپنیوں کا ایک ہی آئی پی ایڈریس اور مشترکہ ملازمین ہونا اس بات کا ثبوت بنا کہ پورا نیٹ ورک مرکزی طور پر چلایا جا رہا تھا۔
Pahalgam Terror Attack: انہوں نے مذہب دیکھ کر مارا، میرے بیٹے نے بچانے سے پہلے مذہب نہیں دیکھا” — پہلگام کے ہیرو عادل کوملا گھر ،تو والد ہوئےجذباتی
عادل کے خاندان کو نیا گھر فراہم کیا گیا ہے۔ اس موقع پر عادل کے والد سید حیدر شاہ جذباتی ہو گئے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں نے لوگوں کو مذہب دیکھ کر نشانہ بنایا، لیکن ان کے بیٹے نے بچاتے وقت یہ نہیں دیکھا کہ کون کس مذہب سے تعلق رکھتا ہے۔
Congress Counter Attack: انڈین نیشنل کانگریس کا ملک گیر ‘کاؤنٹر اٹیک’: خواتین ریزرویشن معاملے پر 29 شہروں میں پریس کانفرنس آج
خواتین ریزرویشن بل 2026 کے گرنے کے بعد انڈین نیشنل کانگریس نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔ آج 21 اپریل کو ملک کے 29 شہروں میں کانگریس کی خواتین لیڈر پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
Shoes Smell Hacks: جوتوں کی بدبو سے پریشان؟ جانئےبغیر دھوئے بدبو ختم کرنے کے آسان گھریلو ٹوٹکے
استعمال شدہ ٹی بیگ کو پھینکنے کے بجائے ٹھنڈا ہونے کے بعد جوتوں میں رکھ دیں۔ چائے میں موجود عناصر بیکٹیریا کو کم کرتے ہیں اور بدبو جذب کر لیتے ہیں۔ چند گھنٹوں بعد واضح فرق محسوس ہوگا۔
Urdu Academy Delhi: صرف ہزار روپے میں دہلی یونیورسٹی کی ڈگری، اردو اکادمی دہلی کا پارٹ ٹائم اردو سرٹیفکیٹ کورس: یکم مئی آخری تاریخ
بارہویں پاس افراد کے لیے سنہری موقع، آن لائن درخواستیں جاری، کورس کی کلاسز آف لائن موڈ میں کرائے جایئنگے۔ کلاسز شام چھ سے سات بجے تک، پیر سے جمعرات منعقد ہوں گی
CJI Surya Kant: رات 3 بجے سونا، صبح 7 بجے اٹھنا… ساتھی جج نے بتایا کتنا کام کرتے ہیں چیف جسٹس سوریہ کانت
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس سوریہ کانت نے بھارت کے عدالتی نظام میں نچلی عدالتوں کی اہمیت پر زور دیا۔ بار اینڈ بینچ کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ قوانین کی تشریح کرتے ہیں،
Why Were Two Shrines Destroyed Overnight: رامپور میں بلڈوزر ایکشن: راتوں رات کیوں منہدم کر دیے گئے دو مزارات؟
یوپی کے رامپور (بلاسپور) میں انتظامیہ نے آدھی رات کو ایسا ’خفیہ آپریشن‘ چلایا کہ صبح ہوتے ہی پورے علاقے میں ہلچل مچ گئی۔ دو مزارات پر صبح 3 بجے بلڈوزر چلا کر انہیں راتوں رات منہدم کر دیا گیا۔ آئیے جانتے ہیں آخر انہیں کیوں منہدم کر دیا گیا؟





