Congress leader Pawan Khera: سپریم کورٹ سے پون کھیڑا کو پیشگی ضمانت، عدالت نے معاملے کو قرار دیا سیاسی رقابت
یہ معاملہ اس وقت شروع ہوا جب پون کھیڑا نے ایک پریس کانفرنس کے دوران الزام عائد کیا کہ رِنیکی بھویان کے پاس متعدد غیر ملکی پاسپورٹ ہیں اور بیرون ملک غیر ظاہر شدہ اثاثے موجود ہیں۔ ان بیانات کے بعد ان کے خلاف ہتک عزت، جعلسازی اور مجرمانہ سازش کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔
Attempt to Loot EVMs: ای وی ایم لوٹنے کی کوشش؟ ممتا بولیں—زندگی داؤ پر لگا کر لڑیں گے، ٹی ایم سی-بی جے پی ہنگامے کے درمیان الیکشن کمیشن کی انٹری
مغربی بنگال میں ووٹوں کی گنتی سے پہلے ای وی ایم کے اسٹرونگ روم پر زبردست ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے۔ ممتا بنرجی نے رات کے اندھیرے میں اسٹرونگ روم کا دورہ کیا اور الزام لگایا کہ ’’ای وی ایم لوٹنے کی کوشش ہو رہی ہے۔‘‘ ٹی ایم سی کے دھرنے اور بی جے پی کے سخت جوابی حملے نے 4 مئی کے نتائج سے پہلے بنگال کی سیاسی گرمی کو عروج پر پہنچا دیا ہے۔
Amit Shah Ladakh Visit: لداخ کی دیہی ترقی کو ملے گی نئی رفتار، امت شاہ آج ڈیری اور کوآپریٹو شعبے کے کئی اہم منصوبوں کا کریں گے افتتاح
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ یکم مئی کو اپنے لداخ دورے کے دوسرے دن دیہی اور ڈیری ترقی سے متعلق کئی بڑے منصوبوں کا افتتاح بھی کریں گے۔
Important Meeting of PM Modi with Ambassadors: وزیراعظم مودی کا سفیروں کے ساتھ اہم اجلاس، تارکین وطن سے تعلقات اور عالمی تجارت ’ بنیں گے نئے بھارت‘ کی پہچان
وزیراعظم نریندر مودی نے دہلی میں 11ویں مشن سربراہان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے 2047 کے لیے بھارتی سفارتکاری کا روڈمیپ پیش کیا۔ انہوں نے سفیروں کو تجارت، ٹیکنالوجی اور تارکینِ وطن کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنے کی ہدایت دی۔
Gas Cylinders Become More Expensive: گیس سلنڈر مزید مہنگا: کمرشل ایل پی جی کی قیمت میں 993 روپے کا اضافہ، عام آدمی پر پھر مہنگائی کی مار
یکم مئی 2026 سے کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں تقریباً 993 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اب دہلی، ممبئی اور دیگر شہروں میں کمرشل سلنڈر کی قیمت 3 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔
The Silence Before the Storm: طوفان سے پہلے کی خاموشی! دہلی-این سی آر میں ایک بار پھر موسم بدلے گا، آئی ایم ڈی کی کیا وارننگ ہے، اپنے شہر کا حال جانیے
مئی کی شروعات بھارت میں موسم کے ’ڈبل اٹیک‘ کے ساتھ ہوئی ہے۔ اگلے 48 گھنٹوں میں دہلی، یوپی-بہار سمیت 11 ریاستوں میں 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی اور بارش کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ تاہم، اس راحت کے فوراً بعد شمالی بھارت کو 12 دن تک جاری رہنے والی شدید لو کا سامنا کرنا پڑے گا۔
Rihanna Attends Intimate Lunch With Ambani Family: ریحانہ نے ممبئی کے دورے کے دوران امبانی خاندان کے ساتھ ایک نجی ظہرانے میں کی شرکت
عالمی اسٹار ریحانہ فینٹی بیوٹی کے بھارت میں آغاز کے لیے ممبئی پہنچیں اور روایتی ماحول میں امبانی خاندان کے ساتھ جشن منایا۔
Reliance Retail Acquires Priyanka Chopra’s Anomaly: ریلائنس ریٹیل نے پرینکا چوپڑا کے برانڈ ’اینوملی‘ کو خریدہ، عالمی بیوٹی مارکیٹ میں توسیع کی جانب قدم
ریلائنس ریٹیل نے اپنے بیوٹی پورٹ فولیو کو مضبوط بناتے ہوئے پرینکا چوپڑا جوناس کے کلین ہیئر کیئر برانڈ ’اینوملی‘ کو خرید لیا ہے۔
National Seminar on Sufism held at Jamia Hamdard: ہندوستان میں مذہبی رواداری اورسماجی ہم آہنگی کے فروغ کے لئے جامعہ ہمدرد میں اٹھایا گیا یہ قدم
اس اہم علمی اجتماع میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، جواہرلعل نہرو یونیورسٹی، دہلی یونیورسٹی، جامعہ ملیہ اسلامیہ، جامعہ ہمدرد، عالیہ یونیورسٹی کولکاتہ، ذاکرحسین کالج دہلی سمیت متعدد جامعات کے پروفیسرز، ڈاکٹرز اور ریسرچ اسکالروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ سیمینارکے مختلف علمی اجلاسوں میں تقریباً 70 تحقیقی مقالات پیش کئے گئے۔
West Bengal Assembly Election 2026: کولکاتا میں EVM اسٹرانگ روم کے باہر زبردست ہنگامہ، دھرنے پر بیٹھے ٹی ایم سی لیڈران، بی جے پی کے لوگ بھی پہنچے
مغربی بنگال میں الیکشن کے بعد ای وی ایم کواسٹرانگ روم میں رکھا گیا ہے۔ ٹی ایم سی لیڈران نے الزام لگایا ہے کہ کولکاتا کے لیڈران انڈوراسٹیڈیم کے اسٹرانگ روم میں ای وی ایم کے ساتھ گڑبڑی کی کوشش کی جارہی ہے۔ کنال گھوش اورششی پانجا جیسے لیڈر دھرنا دے رہے ہیں۔





