Mumbai’s Garib Nagar Demolition: ممبئی کے غریب نگر میں انہدامی کارروائی، مزید گرفتاریاں، متاثرہ خاندانوں کا چھلکا درد، اب سب کچھ ختم ہو گیا ہے
28 سالہ آفتاب رفیق شیخ، جو کورئیر ڈلیوری کا کام کرتے ہیں، انہو ں نے الزام لگایا کہ پولیس کارروائی کے دوران ان کی بہن زخمی ہو گئی۔ احتجاج کے دوران حالات بگڑنے کے بعد پولیس کارروائی میں ان کے خاندان کو بھی نقصان پہنچا۔انہوں نے کہا کہ وہ احتجاج میں شامل نہیں تھے ،
Union Home Minister Amit Shah: راجہ رام موہن رائے کے نظریات ہمیشہ کے لیے قوم کی تعمیر اور سماجی بیداری کی راہیں روشن کریں گے: امت شاہ
وزیر داخلہ امت شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” پر پوسٹ کرتے ہوئے راجہ رام موہن رائے کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا اور انہیں کوٹی کوٹی نمسکار کیا۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ راجہ رام موہن رائے نے اس دور میں برہمو سماج کی بنیاد رکھی جب معاشرہ مختلف فرسودہ رسم و رواج اور سماجی برائیوں میں جکڑا ہوا تھا۔
Umar Khalid Gets Interim Bail: عمر خالد کو دہلی ہائی کورٹ سے بڑی راحت، ان شرائط کے ساتھ اتنے دن کے لیے ملی عبوری ضمانت
عمر خالد نے اپنی درخواست میں 15 دن کی عبوری ضمانت کی مانگ کی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے مرحوم چچا کے چہلم کی رسم میں شرکت کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی والدہ کی سرجری سے قبل اور بعد میں ان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔ ان کی والدہ کی سرجری 2 جون کو طے ہے۔
PM Modi to Hold Bilateral Talks with President of Cyprus: وزیر اعظم مودی آج قبرص کے صدر نکوس کرسٹوڈولائڈس کے ساتھ کریں گے دوطرفہ مذاکرات
کرسٹوڈولائڈس نے اپنے بھارت دورے کو ’انتہائی اہم‘ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان پہلے سے موجود ’بہترین‘ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔
PM Modi Subhashitam: وزیراعظم مودی نے اتھروید کا منتر شیئر کر کے ماحولیات اور انسانی ترقی کے گہرے تعلق کا دیا پیغام
آج جب دنیا موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی عدم توازن جیسے سنگین مسائل کا سامنا کر رہی ہے، ایسے میں ویدک تعلیمات کی اہمیت مزید بڑھ جاتی ہے۔ وزیراعظم مودی اکثر اپنے “سُبھاشتم” کے ذریعے عوام کو اپنی جڑوں اور روایتی علم سے جوڑنے کی کوشش کرتے ہیں۔
Delhi Govt’s Guidelines Regarding Bakrid: عید الاضحیٰ کے موقع پر دہلی حکومت کی گائیڈلائنس، عوامی مقامات پر قربانی پر لگائی مکمل پابندی
کپل مشرا نے واضح کیا کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر گائے، بچھڑے، اونٹ اور دیگر ممنوعہ جانوروں کی قربانی دینا مکمل طور پر غیر قانونی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسا کرنے والوں کے خلاف فوجداری مقدمات درج کیے جائیں گے۔
Adani Launches First Reefer Container Train from ICD Virochanagar to Mundra Port: اڈانی لاجسٹکس نے آئی سی ڈی ویروچن نگر سے منڈرا پورٹ تک پہلی ریفر کنٹینر ٹرین چلائی
کمپنی کے مطابق اس خصوصی ریفر ٹرین کے ذریعے منجمد غذائی اشیا کو مخصوص درجہ حرارت میں بروقت منزل تک پہنچایا جائے گا، جس سے مصنوعات کے معیار کو برقرار رکھنے میں مدد ملے گی۔ اس کے ساتھ اندرونی علاقوں سے بندرگاہوں تک بہتر رابطہ بھی قائم ہوگا۔یہ ٹرین بھارت سے مختلف بین الاقوامی منڈیوں جیسے ملائیشیا، سنگاپور، جنوبی کوریا، جاپان، تائیوان اور انڈونیشیا تک سامان پہنچائے گی۔
PM Modi Energy Security Meeting: آبنائے ہرمز بند ہونے سے بھارت کی تشویش میں اضافہ، وزیر اعظم مودی نے بلائی ہنگامی میٹنگ، جانئے کیا ہوا فیصلہ؟
وزیر اعظم نے “وکست بھارت 2047” کے وژن کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ صرف ایک سیاسی نعرہ نہیں بلکہ ملک کے لیے حکومت کا عزم ہے۔ انہوں نے مختلف وزارتوں بشمول زراعت، توانائی، محنت، خارجہ امور اور روڈ ٹرانسپورٹ کی پریزنٹیشنز کا جائزہ لینے کے بعد ہدایت دی کہ کسی بھی نئی پالیسی یا اصلاح سے عوام کو پریشانی نہیں ہونی چاہیے
All India Weather Update: آسمان سے برس رہی آگ، اگلے 6 دن مزید خطرناک، ملک کے کئی حصوں میں ریڈ الرٹ جاری
شدید گرمی کا سب سے خوفناک منظر مدھیہ پردیش میں دیکھا جا رہا ہے، جہاں پورا صوبہ شدید لو کی زد میں ہے۔ محکمہ موسمیات نے بھوپال، گوالیار، جبل پور اور ساگر سمیت 37 اضلاع میں خطرناک ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کیا ہے۔
Adani Ports To Acquire Jaypee Fertilisers For Rs 1,500 Crore: اڈانی پورٹس 1500 کروڑ روپے میں جے پی فرٹیلائزرز کو خریدے گی، لاجسٹکس نیٹ ورک کو ملے گی نئی طاقت
اڈانی پورٹس کا کہنا ہے کہ یہ معاہدہ ملک کے اندرونی علاقوں میں لاجسٹکس آپریشنز کو مضبوط بنانے اور پورے شمالی بھارت میں اپنی خدمات کو وسعت دینے کی حکمت عملی کا حصہ ہے۔کمپنی نے کہا کہ یہ حصول اس کے طویل مدتی منصوبے کو بھی تقویت دے گا،





