PM Modi Condoles: قومی ایوارڈ یافتہ اداکار سلیم کمار کا انتقال، وزیراعظم نریندر مودی سمیت سیاسی و فلمی شخصیات کا اظہار تعزیت
ملیالم سنیما کے ورسٹائل اداکار سلیم کمار 56 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ کیرالہ سمیت پورے ملک میں غم کی لہر، سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی آخری رسومات۔ سیاسی رہنماؤں، فلمی شخصیات اور مداحوں نے ان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
PM Modi Longest Serving Elected PM Of India: وزیر اعظم مودی 10 جون کو رقم کریں گے تاریخ، طویل ترین عرصے تک خدمات انجام دینے والے بن جائیں گے منتخب وزیراعظم
بی جے پی کے سینئر لیڈر مختار عباس نقوی نے اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی کا سیاسی سفر کبھی آسان نہیں رہا۔ ان کے مطابق چاہے گجرات کے وزیرِ اعلیٰ کی حیثیت سے ذمہ داریاں ہوں یا ملک کے وزیراعظم کے طور پر فرائض، انہوں نے ہر مرحلے پر چیلنجز کا سامنا کیا اور مشکلات کے باوجود اپنی قیادت کا لوہا منوایا۔
Central Bureau of Investigation: ملک میں 661 کروڑ روپے کے سرکاری فنڈ گھپلے میں سی بی آئی کی بڑی کارروائی، بینک اور افسران کی ملی بھگت کے سنگین الزامات
کیس کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے سی بی آئی نے پنچکولہ کی خصوصی عدالت میں پہلی چارج شیٹ بھی داخل کر دی ہے، جب کہ مزید گرفتاریاں اور انکشافات متوقع ہیں۔سی بی آئی حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات ابھی جاری ہیں اور آنے والے دنوں میں اس مبینہ گھپلے میں مزید بڑے نام سامنے آ سکتے ہیں۔
India’s 7.7% Growth Amidst Global Slowdown: عالمی کساد بازاری کے باوجود بھارت کی 7.7 فیصد ترقی کی رفتار، لنکا دنکر نے مودی حکومت کی معاشی پالیسیوں کو سراہا
بی جے پی لیڈر نے کہا کہ یہ معاشی کامیابی کسی اتفاق یا معجزے کا نتیجہ نہیں بلکہ وزیر اعظم نریندر مودی کی دور اندیش پالیسیوں اور مستحکم حکومت کی مرہونِ منت ہے۔انہوں نے وزیر اعظم مودی کے ’’وکست بھارت 2047‘‘ (ترقی یافتہ بھارت 2047) وژن کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کا ہدف ملک کی آزادی کے 100 سال مکمل ہونے تک بھارت کو ایک ترقی یافتہ عالمی طاقت اور ’’وشو گرو‘‘ کے طور پر قائم کرنا ہے۔
Home Minister Amit Shah in Agartala: صرف باڑ لگانے سے اسمگلنگ نہیں رکے گی، مقامی لوگوں اور جدید ٹیکنالوجی سے ہی محفوظ ہوگی سرحد- امت شاہ
وزیر داخلہ امت شاہ نے منشیات اور غیر قانونی ہتھیاروں کی اسمگلنگ کے خلاف مسلسل مہم چلانے اور اس غیر قانونی کاروبار سے وابستہ پورے نیٹ ورک کو بے نقاب کرکے سخت کارروائی کرنے کی ہدایت دی۔ انہوں نے کہا کہ سرحدی اضلاع میں مشکوک مالی لین دین،
Prime Minister Narendra Modi: دنیا بھر میں گونج رہا ہے بھارت کا نام، پیوش گوئل اور گجیندر سنگھ شیخاوت نے وزیر اعظم مودی کے 12 سالہ دور کو تاریخی قرار دیا
مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2014 میں عوام نے کانگریس حکومت کی پالیسیوں سے مایوس ہو کر بھارتیہ جنتا پارٹی کو واضح اکثریت دی تھی۔ ان کے مطابق گزشتہ 12 برسوں میں وزیر اعظم مودی کی قیادت میں ملک نے ہر شعبے میں نمایاں ترقی کی ہے۔
2026 Women’s T20 World Cup: خواتین ٹی20 ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ کیچ لینے والی 5 کھلاڑیاں، ہرمن پریت کور بھی فہرست میں شامل
اسی طرح انگلینڈ کی موجودہ اسٹار آل راؤنڈر نیٹ اسکیور برنٹ بھی اس میگا ایونٹ میں 14 کیچ حاصل کر چکی ہیں ۔بھارتی ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔ انہوں نے خواتین ٹی20 ورلڈ کپ کے 39 میچوں میں 14 کیچ پکڑ کر اپنی عمدہ فیلڈنگ صلاحیتوں کا ثبوت دیا ہے۔
Jill Biden Wanted to Keep the Diamond Gifted by PM Modi: مودی کا دیا ہیرا اپنے پاس رکھنا چاہتی تھیں جل بائیڈن، لیکن اس وجہ سے امریکی حکومت کو واپس کرنا پڑا
جل بائیڈن کے مطابق جون 2023 میں وزیر اعظم نریندر مودی کے سرکاری دورۂ امریکہ کے دوران انہیں یہ خصوصی ہیرا بطور تحفہ پیش کیا گیا تھا۔ انہوں نے لکھا کہ یہ ہیرا نہ صرف انتہائی خوبصورت تھا بلکہ لیب میں تیار کیے جانے والے ہیروں کی صنعت میں بھارت کی بڑھتی ہوئی صلاحیت اور قیادت کی علامت بھی تھا۔
All India Weather Update: موسم کی اَنوکھی چال، یوپی، بہار سمیت 17 ریاستوں میں آندھی اور بارش کا الرٹ، کل سے دہلی-ہریانہ میں لو کی واپسی
دہلی اور این سی آر کے علاقوں میں آج آسمان پر جزوی بادل چھائے رہنے کی توقع ہے اور بعض مقامات پر بجلی چمک سکتی ہے، تاہم مجموعی طور پر موسم خشک رہے گا۔ آج دہلی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم 27 ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے۔
Amit Shah to Visit Ayyappa Temple in Delhi: وزیر داخلہ امت شاہ دہلی کے ایّاپا مندر احاطے میں نئے ’سبریسم‘ بھون کا کریں گے افتتاح
آر کے پورم میں واقع ایّاپا مندر کو شمالی ہند میں بھگوان ایّاپا کے نمایاں مندروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ 1980 میں قائم ہونے والا یہ مندر اپنی روایتی کیرالا طرزِ تعمیر کے لیے مشہور ہے۔ یہ دہلی اور آس پاس کی ریاستوں سے بڑی تعداد میں عقیدت مندوں کو اپنی جانب متوجہ کرتا ہے۔





