Abhishek Banerjee’s plea: مدھیہ پردیش ہائی کورٹ سے ابھیشیک بنرجی کی عرضی مسترد، ہتک عزت مقدمے میں گرفتاری وارنٹ پر عبوری روک ختم
یہ معاملہ نومبر 2020 کا ہے، جب کولکاتا میں ایک سیاسی ریلی کے دوران ابھیشیک بنرجی نے مبینہ طور پر بی جے پی کے سینئر رہنما کیلاش وجے ورگیہ کے بیٹے آکاش وجے ورگیہ کو ’’غنڈا‘‘ قرار دیا تھا۔ بیان پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے آکاش وجے ورگیہ نے بھوپال کی خصوصی ایم پی/ایم ایل اے عدالت میں ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کیا تھا۔
PM Modi shared a Sanskrit Subhashit: سچائی سے دولت، خدمت سے شہرت اور مسلسل مشق سے علم حاصل ہوتا ہے، وزیراعظم کا پیغام
اس شلوک کا مفہوم بیان کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ دولت سچائی اور دیانت داری کا ساتھ دیتی ہے، شہرت اور عزت دوسروں کی بھلائی اور ایثار کے ذریعے حاصل ہوتی ہے، علم مسلسل مشق اور محنت سے ملتا ہے، جبکہ عقل و دانش عمل کے ذریعے نکھرتی اور ترقی کرتی ہے۔
PM Modi arrives in Paris: پیرس میں وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال، مودی بولے:بھارت-فرانس تعلقات مضبوط بنانے میں بھارتی کمیونٹی کی کوششوں پر فخر ہے
وزیراعظم مودی نے مزید کہا کہ اب ان کے دورۂ فرانس کا آخری مرحلہ پیرس میں ہوگا، جہاں وہ مختلف پروگراموں میں شرکت کریں گے۔ ان پروگراموں میں دنیا کے بڑے ٹیکنالوجی اور اختراعی ایونٹس میں شمار ہونے والے ’ویوا ٹیک 2026‘ سے خطاب اور بھارتی برادری کے ساتھ خصوصی ملاقات شامل ہے۔
All India Weather Update: اگلے تین دن دہلی-این سی آر میں موسم کا بدلے گا مزاج، یوپی کے 26 اضلاع شدید لو کی لپیٹ میں
پہاڑی ریاستوں میں بھی موسم کا مزاج بدلنے والا ہے۔ اتراکھنڈ کے نینی تال، باگیشور، الموڑہ، پتھورا گڑھ، چمولی، ہری دوار اور رودر پریاگ سمیت کئی علاقوں میں تیز آندھی اور شدید بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے-بہار میں 20 جون تک طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
Amit Shah Delhi Slum Rehabilitation Policy: دہلی کے جھگی جھونپڑی مکینوں کے لیے مودی حکومت کا بڑا فیصلہ، امت شاہ بولے: ’اب ہر شہری ترقی کے مرکزی دھارے سے جڑے گا‘
دہلی کے کچی آبادیوں کے لیے مرکزی حکومت کا ایک بڑا فیصلہ: وزیر داخلہ امت شاہ نے ’دہلی کچی آبادی اور جھگی جھوپڑی بحالی پالیسی 2026‘ کو منظوری دے دی ہے۔ ڈی ڈی اے اور ڈی یو ایس آئی بی کو 45 دنوں کے اندر ٹینڈر فلوٹ کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔
Amit Shah Pays Tribute to Balasaheb Deoras: بالاساہب دیورس کی برسی پر امت شاہ کا خراجِ عقیدت، کہا- ایمرجنسی کے دوران جمہوریت کے محافظ تھے
امت شاہ نے اپنے بیان میں ایمرجنسی کا خصوصی ذکر کیا، جسے بھارتی جمہوریت کا ایک سیاہ باب سمجھا جاتا ہے۔ 1975 میں جب ملک میں ایمرجنسی نافذ کی گئی اور آر ایس ایس پر پابندی لگا دی گئی، اس وقت بالاساہب دیورس ہی سنگھ کے سربراہ تھے۔
Trump Praises PM Modi At G-7 Summit: جی-7 اجلاس میں ٹرمپ نے وزیراعظم مودی کی بھرپور تعریف کی، کہا- دنیا کے مضبوط ترین مذاکرات کار
امریکی صدر نے وزیراعظم مودی کی بھارت اور بھارت-امریکہ تعلقات کے لیے وابستگی کو بھی سراہا۔ انہوں نے کہا کہ مودی بھارتی عوام سے محبت کرتے ہیں اور امریکہ کے لیے بھی احترام اور خیرسگالی رکھتے ہیں۔
PM Modi Meets European Leaders at G7 Summit: جی-7 سربراہی اجلاس میں وزیراعظم مودی کی یورپی لیڈران سے ملاقات، بھارت-یورپی یونین تعلقات اور آزاد تجارتی معاہدے پر اہم گفتگو
وزیراعظم مودی نے انتونیو کوسٹا اور ارسولا فان ڈیر لیئن کے ساتھ اپنی ملاقات کو انتہائی شاندار قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ بات چیت کے دوران اقتصادی تعلقات کو مزید گہرا کرنے پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بھارت اور یورپی یونین کے درمیان بڑھتا ہوا تعاون موجودہ عالمی حالات میں امن، استحکام اور خوشحالی کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
Gold Surges Silver Prices Drop: سونے میں تیزی، چاندی کی قیمت میں بڑی گراوٹ، 17 جون کی تازہ قیمتیں جاری
قیمتی دھاتوں کی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ برقرار جاری ہے، سونے کی قیمتیں مستحکم ہیں جبکہ چاندی کے دام میں نمایاں کمی درج کی گئی ہیں۔
G-7 Summit: جی-7 سربراہی اجلاس: وزیر اعظم مودی اور ٹرمپ کی اہم ملاقات، ایران معاہدے اور سمندری سلامتی پر تبادلۂ خیال
وزیر اعظم مودی نے مشرقِ وسطیٰ میں امن کی کوششوں پر ٹرمپ کی تعریف کی ہے، اس کے ساتھ ہی انہوں نے آبنائے ہرمز کو کھلا رکھنے اور بحری کارکنوں کی حفاظت پر زور دیا ہے۔





