Maharashtra Politics: ’شکار کرنے والا خود ہی شکار بن گیا…‘، روہت پوار کا ایکناتھ شندے پر بڑا طنز، آخر کیا ہے ’آپریشن ٹائیگر‘ جس پر مچا ہوا ہے سیاسی گھمسان؟
مہاراشٹر کے مانسون اجلاس سے قبل ’آپریشن ٹائیگر‘ اور ’آپریشن وولف‘ سے متعلق اقتدار اور اپوزیشن آمنے سامنے آ گئے ہیں۔ روہت پوار نے ایکناتھ شندے پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ اس بار ’شکار کرنے والا خود ہی شکار بن گیا‘۔
Greater Noida Farmers Protest: زمین ہماری، مگر حق کہاں؟ 6 فیصد پلاٹ ملا، 4 فیصد کا انتظار، گریٹر نوئیڈا کے کسان 26 برس سے کاٹ رہے ہیں چکر، 29 جون کو لکھنؤ کی جانب کریں گے مارچ
گریٹر نوئیڈا اتھارٹی سے متاثرہ کسانوں نے آج ایک مہاپنچایت منعقد کی۔ اس مہاپنچایت میں 4 فیصد آبادی پلاٹ سے محروم تقریباً 40 دیہاتوں کے کسانوں نے شرکت کی۔ پنچایت میں کسانوں نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنی مانگوں کے حق میں آئندہ 29 تاریخ کو گریٹر نوئیڈا سے لکھنؤ تک پیدل مارچ کریں گے۔
Shiv Sena (UBT): ادھو ٹھاکرے کو بڑا جھٹکا، شیوسینا (یو بی ٹی) کے چھ ممبران پارلیمنٹ شیوسینا میں شامل، ایکناتھ شندے نے کیا خیرمقدم
ادھو ٹھاکرے گروپ کے چھ ارکان پارلیمنٹ نے شندے گروپ کا دامن تھام لیا ہے، جن میں سنجے ہری بھاؤ جادھو، بھاؤ صاحب راجارام واکچورے، اوم پرکاش بھوپال سنگھ نمبالکر، سنجے دینا پاٹل، سنجے اتم راؤ دیشمکھ اور ناگیش باپوراؤ پاٹل اشٹیکر شامل ہیں۔
PM Kisan Samman Nidhi Benefit: پی ایم کسان سمان ندھی کا فائدہ ملا، دھمتری کے کسانوں نے مودی حکومت کا کیا اظہارِ تشکر
وزیر اعظم نریندر مودی نے حال ہی میں پردھان منتری کسان سمان ندھی (پی ایم کسان) اسکیم کی 23ویں قسط جاری کی تھی۔ اس قسط کے تحت ملک بھر کے 9.44 کروڑ سے زائد کسان خاندانوں کے بینک کھاتوں میں ڈائریکٹ بینیفٹ ٹرانسفر (ڈی بی ٹی) کے ذریعے 18,880 کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم منتقل کی گئی۔
Lucknow Coaching Centre Fire: لکھنؤ میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک، کئی افراد بری طرح سے جھلس گئے، وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا دورہ منسوخ
اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے علی گنج تھانہ علاقے کے پرنیا علاقے میں پیر (22 جون) کو ایک دکان میں زبردست آگ لگ گئی، جس سے بڑے پیمانے پرخوف وہراس پھیل گیا۔ آگ اتنی تیزی سے پھیلی کہ دکان کے اوپر چلنے والے ایک کوچنگ سینٹر کے طلباء اور دیگر عمارت کے اندر پھنس گئے۔ ان میں سے 13 کی موت ہوگئی۔
Bharat Tiwari Encounter Case: کھیساری لال یادو آرا میں بھرت تیواری کے اہل خانہ سے کی ملاقات، بھرت کی والدہ کو یقین دلایا، کہا انصاف کی لڑائی میں آپ کے ساتھ ہوں
بھوجپوری اداکار نے خاندان کو مشورہ دیا کہ وہ کسی پڑھے لکھے اور قانون سے واقف شخص کی مدد حاصل کریں۔ انہوں نے کہا:"جو شخص قانون جانتا ہو، اس کی مدد لیں۔ وہ آپ کو احتجاج، دھرنے اور قانونی کارروائی کے بارے میں بہتر طریقے سے سمجھا سکے گا۔ صرف گاؤں کی سطح پر احتجاج سے زیادہ فائدہ نہیں ہوگا،
Prime Minister Narendra Modi: کولکاتا کے ریڈ روڈ پر ہزاروں افراد نے کیا یوگ، وزیر اعظم مودی بولے- یوگ نے کروڑوں لوگوں میں پیدا کیا نیا اعتماد
اس سال بین الاقوامی یومِ یوگ کا موضوع "یوگ فار ہیلتھی ایجنگ" (صحت مند بڑھاپے کے لیے یوگ) رکھا گیا ہے۔ وزیراعظم مودی نے کہا کہ یوگ صرف نوجوانوں کے لیے ہی فائدہ مند نہیں بلکہ عمر بڑھنے کے ساتھ بھی انسان کو فعال، توانا اور ذہنی طور پر مضبوط رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
West Bengal Full Budget 2026: ایک لاکھ سرکاری نوکری، خواتین کے لئے مفت بس سروس، بنگال بجٹ میں شوبھیندو حکومت نے کئے کئی بڑے اعلان
مغربی بنگال میں بی جے پی حکومت نے پیرکے روزاسمبلی میں مالی سال 27-2026 کا اپنا مکمل بجٹ پیش کیا۔ شوبھیندوحکومت نے بجٹ میں کئی بڑے اعلان کئے ہیں۔شوبھندو حکومت نے ریاست میں 100,000 خالی اسامیوں کوپُرکرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔
Asaduddin Owaisi appeals Amit Shah: راجستھان میں درگاہ پرانہدامی کارروائی، 250 سال پرانی درگاہ پرکارروائی سے برہم ہوئے اسدالدین اویسی، امت شاہ سے کردی یہ بڑی اپیل
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے لیڈر اسدالدین اویسی نے راجستھان کے بیکانیر، جیسلمیر وغیرہ سرحدی اضلاع میں مسلمانوں کے مذہبی مقام کو توڑنے کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے اسے جان بوجھ کرکی گئی امتیازی کارروائی بتایا ہے۔ انہوں نے اس معاملے میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔
National Commission for Women: مبینہ قابل اعتراض مواد پر قومی کمیشن برائے خواتین سخت، پرنیت مورے، ہمانشو جانگڑا اور مدھر ورلی کو سمن جاری
ان تبصروں کے منظرِ عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر تنقید دیکھنے میں آئی۔ متعدد صارفین نے ان بیانات کو خواتین کی توہین، غیر ذمہ دارانہ اور حساس جرائم کے بارے میں نامناسب قرار دیتے ہوئے سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔





