Balidan Diwas: امت شاہ نے بلیدان دیوس پر ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو پیش کیا خراج عقیدت
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس" پر ایک پیغام میں لکھا، "ملک کی یکجہتی اور سالمیت کے عظیم علمبردار اور جن سنگھ کے بانی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کے بلیدان دیوس پر کوٹی کوٹی نمن۔ ثقافتی قوم پرستی کے علمبردار ڈاکٹر مکھرجی نے جہاں کشمیر میں ’دو ودھان، دو پردھان اور دو نشان‘ کی کھل کر مخالفت کی،
Mundra International Airport in Gujarat: گجرات کے مندرا انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے تجارتی پروازوں کا آغاز، پہلی مسافر فلائٹ کی کامیاب لینڈنگ
ایئرپورٹ پر تعمیر کی گئی 1,900 میٹر طویل نئی رن وے پر طیارے کی محفوظ لینڈنگ کے بعد تجارتی پروازوں کے آغاز کو باضابطہ منظوری مل گئی۔ حکام کے مطابق یہ کامیابی نہ صرف ایئرپورٹ کی ترقی کے لیے اہم ہے بلکہ گجرات کے صنعتی اور تجارتی شعبے کو بھی نئی رفتار فراہم کرے گی
Amit Shah NAFED Portal: کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری، امت شاہ آج نفیڈ کا جدید نیلامی پورٹل کریں گے لانچ
ان ڈیجیٹل اقدامات کے آغاز کے بعد امت شاہ نفیڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔ اجلاس میں ادارے کی موجودہ پیش رفت، مستقبل کے منصوبوں اور کسانوں کی فلاح و بہبود سے متعلق حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔
ہماری صدا ٹرسٹ کے 7-Day Future Creator AI & Creative Learning Summer Camp 2026 کا شاندار اختتام، نمایاں طلبہ اعزازات سے نوازے گئے
کیمپ کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرنے والے رضاکاروں کو بھی ان کی محنت، لگن اور خدمات کے اعتراف میں تعریفی اسناد اور یادگاری مومنٹوز پیش کیے گئے۔ رضاکاروں نے اس اعزاز پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ بھی سماجی خدمت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔
Balidan Diwas: وزیر اعظم مودی نےڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کے بلیدان دیوس پر پیش کی خراج عقیدت
شیاما پرساد مکھرجی کا سیاسی سفر 1929 میں اس وقت شروع ہوا جب وہ آزاد امیدوار کے طور پر بنگال لیجسلیٹو کونسل کے لیے منتخب ہوئے۔ شروع میں وہ کانگریس پارٹی سے وابستہ رہے، لیکن بعد میں نظریاتی اختلافات کی وجہ سے انہوں نے الگ راستہ اختیار کیا اور ہندو مہاسبھا کے سرکردہ لیڈروں میں شمار ہونے لگے۔
Lucknow Fire Tragedy: لکھنؤ کوچنگ سینٹر آتشزدگی میں 15 افراد جاں بحق، کسی کی شادی ہونے والی تھی تو کوئی گھر کا واحد سہارا تھا
یہ حادثہ نہ صرف متاثرہ خاندانوں بلکہ پورے شہر کے لیے ایک بڑا سانحہ بن گیا ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں کئی نوجوان اپنے خوابوں کی تعبیر کے لیے کوچنگ حاصل کر رہے تھے، مگر ایک لمحے میں یہ خواب ہمیشہ کے لیے بکھر گئے۔
All India Weather Update: مانسون کی دستک، 22 ریاستوں میں گرج چمک اور موسلادھار بارش کا الرٹ، دہلی سمیت کئی علاقوں کو گرمی سے ملے گی راحت
محکمہ موسمیات کے مطابق 23 سے 26 جون کے درمیان دہلی-این سی آر میں موسم نسبتاً خوشگوار رہ سکتا ہے۔ اس دوران آسمان پر بادل چھائے رہیں گے، جبکہ بعض علاقوں میں ہلکی بارش اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ 23 جون کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 اور کم سے کم 26 ڈگری سیلسیس رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
Lucknow Fire Incident: لکھنؤ آتش زدگی معاملے میں دو رکنی ایس آئی ٹی تشکیل، سات دن میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت، وزیراعلیٰ کے تمام سرکاری پروگرام منسوخ
وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے آتش زدگی میں جان گنوانے والوں کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے ہر متوفی کے لواحقین کو پانچ، پانچ لاکھ روپے اور ہر زخمی کو پچاس، پچاس ہزار روپے مالی امداد دینے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے اور اس افسوسناک حادثے کے ذمہ داروں کو کسی بھی صورت بخشا نہیں جائے گا۔ ساتھ ہی انہوں نے یقین دلایا کہ متاثرین کو ہر ممکن سرکاری مدد فراہم کی جائے گی۔
Hauz Rani Fire Victims: سیدالعجائب عمارت اور حوض رانی آتش زدگی کے متاثرہ خاندانوں کو 10-10 لاکھ روپے کی امداد، وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کی اہل خانہ سے ملاقات
وزیراعلیٰ نے کہا کہ دہلی حکومت ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے ضروری اقدامات شروع کر چکی ہے اور دارالحکومت میں آگ لگنے کے بڑھتے ہوئے واقعات پر قابو پانے اور ہنگامی صورتحال میں فوری کارروائی کو یقینی بنانے کے لیے ایک خصوصی فائر سیفٹی پلان تیار کیا جا رہا ہے۔
Heavy Rain Forecast: شمال مشرقی ریاستوں میں شدید بارش کا الرٹ، آسام، میگھالیہ سمیت کئی ریاستوں میں 28 جون تک موسلادھار بارش کی پیش گوئی
محکمہ کے مطابق 28 جون تک اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں بیشتر مقامات پر بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔





