گجرات ایگزٹ پول: بی جے پی۔عام آدمی پارٹی میں کون ماریگا بازی ،گجرات میں کس کا پلڑا بھاری
:GUAJARAT EXIT POLL 2022گجرات میں دو مرحلوں میں ووٹنگ ہوئی ہے۔ ان میں سے پہلے مرحلے میں 89 سیٹوں اور دوسرے مرحلے میں گجرات کے 14 اضلاع کی 93 سیٹوں پر دوسرے مرحلے میں آج ووٹ ڈالے گئے ہیں۔ اس طرح کل 182 نشستوں پر ووٹنگ ہوئی ہے اور یہاں اکثریتی حکومت بنانے کے لیے 92 نشستوں کی ضرورت ہوگی۔
Supreme Court: سپریم کورٹ نے کہا ‘عطیہ کا مقصد جبری تبدیلئ مذہب نہیں ہونا چاہئے’
سپریم کورٹ نے پیر کو اس بات کو دہرایا کہ جبری تبدیلی کا مسئلہ ایک "انتہائی سنگین مسئلہ" ہے اور اس بات پر زور دیا کہ اگرچہ عطیات خوش آئند ہیں، لیکن عطیات کا مقصد تبدیلئ مذہب نہیں ہونا چاہئے۔
BSF: بی ایس ایف نے پاک بھارت سرحد پرکیے ڈرون اور ہیروئن برآمد
جوانوں نے اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔ بی ایس ایف نے پنجاب میں امرتسر کے قریب ہندوستان پاکستان سرحد سے ایک پاکستانی ڈرون اور ہیروئن کا ایک پیکٹ برآمد کیا ہے۔ یہ جانکاری بی ایس ایف نے دی ہے۔
Tajmahal: سپریم کورٹ نے تاج محل سے تاریخی حقائق ہٹانے کی درخواست کی مسترد
سپریم کورٹ نے پیر کے روز اس درخواست پر غور کرنے سے انکار کر دیا جس میں تاریخی کتابوں سے تاج محل کی تعمیر سے متعلق مبینہ تاریخی حقائق کو حذف کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا
Adani Group: اڈانی گرین دنیا کا سب سے بڑا ونڈ سولر ہائبرڈ پاور ڈویلپر بنا
اڈانی گرین دنیا کا سب سے بڑا ونڈ سولر ہائبرڈ پاور ڈویلپر بن گیا ہے۔ اڈانی گرین انرجی لمیٹڈ راجستھان میں 450 میگاواٹ ونڈ سولر ہائبرڈ پاور پلانٹ شروع کیا۔ پلانٹ کا SECI کے ساتھ 2.67 روپے/kWh پر 25 سالہ پاور پرچیز ایگریمنٹ (PPA) ہے۔
Noida: نوئیڈا میں گریپ 3 کے اصول لاگو، تعمیراتی کام بند ہونے سے سینکڑوں پروجیکٹ متاثر
فضائی آلودگی بڑھنے کے ساتھ ہی نوئیڈا میں گریپ 3 کے قوانین کو لاگو کیا گیا ہے۔ اس دوران اب دہلی این سی آر میں تعمیراتی کام پر مکمل پابندی لگا دی گئی ہے۔
Kashmiri Pandit: دہشت گرد تنظیم کی دھمکی سے کشمیری پنڈت ملازمین میں خوف وہراس
ملازمین کے ناموں پر مشتمل دھمکی آمیز خط نے وادی میں اس وقت مختلف سرکاری محکموں میں کام کرنے والے 6000 کشمیری پنڈت ملازمین میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے
MCD Election 2022: دہلی کے دنگل میں خوب بھڑے لیڈر ،لیکن عوام کا ووٹنگ فیصد کم ہوا، صرف 50.47فیصد ووٹنگ
ووٹر لسٹ میں نام نہیں ہونے اور پولنگ اسٹیشن پر انتظامیہ کی وجہ سے وارڈوں یہ پریشانی کی وجہ بنی
Gujarat election live:دوسرے مرحلے میں صبح 9 بجے تک 4.75 فیصد ووٹنگ، پی ایم مودی اور امت شاہ نے ڈالا ووٹ
گجرات انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 14 اضلاع کی 93 سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔ ان تمام سیٹوں پر سخت سیکورٹی کے درمیان ووٹنگ جاری ہے۔
Delhi NCR: دہلی-این سی آر کے بازاروں میں مکھن کی قلت
گزشتہ کچھ دنوں سے بازاروں میں مکھن، جو ایک اہم ڈیری پراڈکٹ ہے، کی قلت ہے۔ صنعتی ذرائع نے دعویٰ کیا کہ دودھ کی سپلائی میں کمی اور طلب میں اضافے کے باعث ملک کے کئی حصوں میں مکھن کی سپلائی متاثر ہوئی ہے





