Massive fire breaks out in Noida: نوئیڈا کےسیکٹر 119 سوسائٹی کی 22ویں منزل میں اے سی دھماکے سے لگی خوفناک آگ
فائر بریگیڈ کو اطلاع دی اور اپنی سطح پر بھی آگ پر قابو پانے کی کوششیں کیں۔اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی چھ گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔ فائر اہلکاروں نے بلند منزل پر لگی آگ کو بجھانے کے لیے سخت محنت کی، کیونکہ 22ویں منزل پر آگ ہونے کی وجہ سے کارروائی میں دشواری پیش آ رہی تھی۔ کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد فائر ٹیموں نے آگ کی خطرناک لپٹوں پر قابو پالیا۔
Yamuna Water Project-MoU Signed: جمنا آبی منصوبے کو مل گئی تاریخی منظوری ، راجستھان اور ہریانہ کے درمیان معاہدے پر دستخط، وزیر داخلہ امت شاہ کا ادا کیا شکریہ
راجستھان اور ہریانہ کے درمیان نئی دہلی میں جمنا آبی معاہدے (ایم او یو) پر دستخط ہوئے، جس کے بعد برسوں سے زیر التوا منصوبے کو منظوری مل گئی۔ تقریباً 34,102 کروڑ روپے کی اس منصوبے کے تحت ہتھنیکُنڈ بیراج سے 295.5 کلومیٹر طویل پائپ لائن کے ذریعے راجستھان کو 577 ایم سی ایم (ملین کیوبک میٹر) جمنا کا پانی فراہم کیا جائے گا۔
CBSE issues Guidelines on Three Language Policy: سی بی ایس ای نے تین زبانوں کی پالیسی پرکیا بڑا فیصلہ، تیسری زبان میں نہیں دینا ہوگا بورڈ امتحان
سی بی ایس ای نے واضح کیا ہے کہ ساتویں، آٹھویں، 9ویں اورموجودہ 10 ویں کے طلبا پرتین زبانوں کی نئی پالیسی کا فارمولہ نافذ نہیں ہوگا۔ سی بی ایس ای کا کہنا ہے کہ نئی زبان پالیسی کو مرحلہ وارطریقے سے نافذ کیا جائے گا۔ اس سے طلبا کی پڑھائی پر اچانک کوئی اثرنہ پڑے۔ اس کے لئے ضروری مطالعاتی مواد ان کی کلاس کی سطح کے مطابق ایک ٹائم فریم کے اندرفراہم کیا جائے گا۔
PM Modi leaves Seychelles after three-day visit: وزیراعظم مودی سیشلز سے نئی دہلی کے لیے روانہ، نوشکتی ونائگر مندرمیں پوجا اورمہاتما گاندھی کو پیش کی خراج عقیدت
وزیراعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا:"وکٹوریہ کے پیس پارک میں مہاتما گاندھی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ باپو کے نظریات نسل در نسل لوگوں کو امن، انصاف اور انسانی وقار کی جستجو میں متحد کرتے رہے ہیں۔
Ram Mandir Donation Controversy: چمپت رائے، انل مشرا اورگوپال رائے کو 3 دنوں میں ایودھیا چھوڑنےکا الٹی میٹم، فیض آباد بارایسوسی ایشن نے کیس لڑنے والے وکلا سے متعلق کردیا یہ بڑا اعلان
ایودھیا بارایسوسی ایشن نے رام مندر ٹرسٹ سے متعلق چمپت رائے، انل مشرا اور گوپال رائے کو تین دنوں کے اندر چھوڑنے کا الٹی میٹم دیا ہے۔ ایودھیا بار ایسوسی ایشن نے وکلا کی میٹنگ میں ایک بڑا اعلان کیا ہے۔ بار ایسوسی ایشن کے اراکین نے کہا ہے کہ چمپت رائے-انل مشرا اور گوپال راو کو رام نگری چھوڑنی ہوگی۔
PM Modi Sanskrit Shlok: وزیراعظم مودی نے سنسکرت شلوک کیا شیئر، باہمی احترام اورعالمی بھائی چارے کا دیا پیغام
شلوک کے مطابق جو شخص مختلف تہذیبوں اور روایات کا احترام کرتا ہے، وہ جہاں بھی جاتا ہے، وہاں عزت و احترام حاصل کرتا ہے۔ ایسا باعلم اور حساس انسان نہ صرف عوام بلکہ دانشوروں اور اہل علم کے درمیان بھی اپنی مثبت شناخت قائم کرنے میں کامیاب رہتا ہے۔
Ram Mandir donation theft case: رام مندرچندہ چوری معاملہ، سپریم کورٹ نے فوری سماعت سے کیا انکار
دوسری جانب اے این آئی کے مطابق، پیر 29 جون کو پولیس نے رام مندر کے چندے میں مبینہ خرد برد کی تحقیقات کے سلسلے میں شری رام جنم بھومی تیرتھ شیترا ٹرسٹ کے سابق جنرل سیکریٹری چمپت رائے کا بیان ریکارڈ کیا۔ذرائع کے مطابق چمپت رائے سے پوچھ گچھ مکمل ہو چکی ہے،
Adani Case: امریکی جج نے وضاحت طلب کی، قانونی ماہرین کا مؤقف: الزامات واپس لینے کا عمل رہے گا جاری
جیانفورٹی نے واضح کیا کہ جج استغاثہ (Prosecution) کے فیصلے پر دوبارہ غور نہیں کر سکتے اور نہ ہی محکمہ انصاف کے فیصلے کی جگہ اپنا فیصلہ نافذ کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عدالت صرف یہ اطمینان کرتی ہے کہ مقدمہ واپس لینے کی درخواست نیک نیتی کے ساتھ دی گئی ہے اور اس میں تمام قانونی تقاضے پورے کیے گئے ہیں۔
Prime Minister Narendra Modi: وزیراعظم نریندر مودی سیشلز کے یوم آزادی کی تقریب میں شریک ہونے والے پہلے بھارتی وزیراعظم
تقریب کے دوران سیشلز کے فوجیوں نے قومی پرچم تھامے طیاروں سے پیراشوٹ کے ذریعے چھلانگ لگائی، جبکہ ملک بھر میں عوام نے آزادی کی 50ویں سالگرہ بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منائی۔اس تقریب میں بھارت کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر، قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول اور ماریشس کے وزیراعظم نوین چندر رام غلام بھی شریک ہوئے۔
All India Weather Update: دہلی-این سی آر میں شدید گرمی اور امس سے لوگوں کا برا حال، 30 جون سے ملے گی راحت، 20 ریاستوں میں آندھی، طوفان کا ہائی الرٹ
محکمہ موسمیات کے مطابق اتر پردیش میں آج موسم کی دو مختلف صورتیں دیکھنے کو ملیں گی۔ ریاست کے کئی علاقوں میں آندھی اور بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے، جبکہ مغربی اور مشرقی اتر پردیش کے بعض اضلاع میں شدید گرمی (ہیٹ ویو) کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔





