جب عدالت نے ایس ایچ او سے پوچھا کہ کیا آپ کا دماغ خراب ہوگیا ہے؟
کڑکڑڈوما عدالت کے جج نے بھری عدالت میں ایک ایس ایچ او کو ریمارکس دیے کہ ’’کیا آپ کا دماغ خراب ہوگیا ہے‘‘۔ جب ایس ایچ او نے اس بیان پر اعتراض کیا تو ایم ایم نے کہا کہ آپ فلم دیکھ کر آئے ہیں۔ واقعے سے زخمی ایس ایچ او نے جج کے خلاف کارروائی کی درخواست کی ہے۔
New Delhi: رائسینا ڈائیلاگ 2023 میں شروع ہوا ریلائنس فاؤنڈیشن کا ‘مائکرو میٹرس’
کتاب کا تعارف کرواتے ہوئے، ریلائنس فاؤنڈیشن کے سی ای او جگن ناتھ کمار نے کہا کہ کتاب میں تفصیلی کیسز D4D اپروچ کی مثالیں ہیں، جو G-20 کی ہندوستان کی چیئرمین شپ کی کلیدی ترجیح ہے۔
WPL 2023: اسمرتی مندھانا کی ٹیم کو پہلے ہی میچ میں عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا، دہلی کیپٹلس نے آر سی بی کو 60 رنز سے دی شکست
پہلے بلے بازی کرتے ہوئے دہلی نے شفالی ورما (84) اور کپتان میگ لیننگ (72) کے درمیان 162 رنز کی شاندار اوپننگ شراکت داری کی۔ دونوں بلے بازوں نے گراؤنڈ کے چاروں طرف آزادانہ طور پر اسٹروک کیا اور آر سی بی کو وکٹوں کے لیے ترسایا۔
WPL 2023: خواتین کی پریمیئر لیگ نوجوان لڑکیوں کو متاثر کرے گی – نیتا امبانی
میچ کے اختتام کے بعد ہر بار کی طرح نیتا امبانی نے ممبئی انڈینس کے ڈریسنگ روم میں تمام کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ان سے بات چیت کی۔ نیتا امبانی نے کہا کہ ویمنس پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل) کے افتتاحی دن کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔
Umesh Pal Murder Case: اکھلیش کا بڑا الزام، کہا، ‘انٹیلی جنس کی ناکامی سے ہوا تھا اُمیش کا قتل، مٹی میں ملانے کو کہتے ہیں سی ایم ، تو جاری کریں ٹاپ 10 مافیا کی فہرست’
اکھلیش یادو ہفتہ کو اعظم گڑھ پہنچے تھے اور انہوں نے یوپی میں امن و امان کی صورتحال پر سخت نشانہ لگایا۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت امن و امان کے مسئلہ پر پوری طرح ناکام ہوچکی ہے۔
Azam Khan: اعظم خان پھر سے عدالت میں پیش نہیں ہوئے، بڑے بیٹے کے خلاف سمن جاری، جانیں کیا ہے سارا معاملہ؟
عدالت نے سماعت کے دوران عدم پیشی پر سماج وادی پارٹی کے ایم ایل اے نصیر احمد خان سمیت 5 ملزمان کے خلاف قابل ضمانت وارنٹ جاری کیے ہیں۔
UP News: فیس بک پر غیر ملکی خاتون کا روپ دھارنے والا دھوکہ باز بہار سے گرفتار، اعظم گڑھ میں کی تھی چار ماہ قبل 18 لاکھ کی دھوکہ دہی
پولیس پوچھ گچھ میں ملزم نے بڑا انکشاف کرتے ہوئے تسلیم کیا کہ اسے KBC لاٹری فراڈ، غیر ملکی خاتون ظاہر کر کے گفٹ فراڈ، فائننس کے نام پر سائبر فراڈ کا علم ہوا تھا۔
Holi News: یوپی کی جیلوں میں قیدی بنا رہے ہیں ہولی کے لیے ہربل گلال اور رنگ،سب سے پہلے چڑھے گا کاشی بابا وشواناتھ پر
میرٹھ کی چودھری چرن سنگھ ڈسٹرکٹ جیل میں قیدی ہولی کے لیے جڑی بوٹیوں کا گلال تیار کر رہے ہیں۔ اس کام میں ہندو اور مسلم قیدی بھرپور تعاون کر رہے ہیں۔ یہ
MP News: سی ایم شیوراج سنگھ چوہان نے خواتین کو دیا بڑا تحفہ، حکومت دے گی ‘لاڈلی بہنا’ اسکیم کے تحت ماہانہ 1000 روپے
چیف منسٹر لاڈلی بہنا یوجنا ریاست میں معاشی خود انحصاری، ان کی صحت اور غذائیت کی سطح میں مسلسل بہتری اور خواتین کو بااختیار بنانے کی سمت میں خاندانی فیصلوں میں ان کے کردار کو مضبوط بنانے کے مقصد سے شروع کی جارہی ہے۔
UP Assembly: پارلیمنٹ ہائوس کی طرز پر یوپی میں تعمیر ہوگا عالیشان اسمبلی ہاؤس
یوپی نیوز: اسمبلی اسپیکر ستیش مہانا نے بتایا کہ حکومت کا مقصد نئی عمارت کی تعمیر 2027 سے پہلے مکمل کرنا ہے۔





