Manish Sisodia Arrest: منیش سسودیا کی گرفتاری پر اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈروں نے پی ایم مودی کو لکھا خط، ای ڈی اور سی بی آئی کا ہورا ہے غلط استعمال
خط میں کہا گیا ہے کہ بی جے پی میں شامل ہونے والے لیڈروں کے خلاف جانچ سست رفتاری سے چل رہی ہے۔
Azamgarh: گھوٹالے کے الزام میں گرفتار سابق نگر پنچایت ، 3500 ڈسٹ بنوں کا حساب نہیں ، لاکھوں کے غبن کا الزام
اعظم گڑھ: کرائم برانچ اور پولس کی مشترکہ ٹیم نے اتر پردیش کے اعظم گڑھ ضلع میں پیش آئے واقعہ میں نگر پنچایت کے سابق صدر پارس ناتھ سونکر کو گرفتار کیا ہے۔
Petrol Diesel Price: تیل کمپنیوں نے جاری کئے پٹرول وڈیزل کی قیمتیں،آپ کے شہر میں کیا ہیں ریٹ
تیل کمپنیوں نے آج کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جاری کردی ہیں۔ آج کمپنیوں نے تیل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔
Delhi Weather Today: ہولی سے پہلے دہلی-این سی آر کا موسم ایک بار پھر اچانک بدل گیا، گرمی سے نہیں ملی راحت
EMD کے مطابق، اتوار کو بھی جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔ آج کم سے کم درجہ حرارت 15 اور زیادہ سے زیادہ 31 سے 32 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔
Oath Ceremony: پی ایم مودی 7 مارچ کو ناگالینڈ اور میگھالیہ میں اور 8 مارچ کو تریپورہ میں حکومت کی حلف برداری کی تقریب میں کریں گے شرکت
تریپورہ، میگھالیہ اور ناگالینڈ میں ہوئے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی اور اس کے اتحادیوں کی کارکردگی شاندار رہی ہے۔
Madhya Pradesh: لڑکیوں کو ای اسکوٹی فراہم کرنے والی ملک کی پہلی ریاست ہوگی مدھیہ پردیش
شیوراج حکومت کی جانب سے حال ہی میں پیش کیے گئے بجٹ میں کسانوں، خواتین، قبائلیوں اور نوجوانوں پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے کئی اہم اعلانات کیے گئے ہیں۔
Bhopal: وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان کل ‘چیف منسٹر لاڈلی بہنا’ اسکیم کا آغاز کریں گے، دوپہر 1 بجے بھوپال کے جمبوری میدان میں ہوگا پروگرام
مکھیہ منتری لاڈلی بہنا یوجنا ریاست میں معاشی خود انحصاری، ان کی صحت اور غذائیت کی سطح میں مسلسل بہتری اور خواتین کو بااختیار بنانے کی سمت میں خاندانی فیصلوں میں ان کے کردار کو مضبوط بنانے کے مقصد سے شروع کی جارہی ہے۔
Mauganj District: موگنج بنا مدھیہ پردیش کا 53 واں ضلع ، وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے کیا اعلان
وزیر اعلیٰ نے آج موگنج میں عوامی بہبود کے پروگرام میں حصہ لیا۔ انہوں نے مکھیہ منتری جن کلیان (سنبل) یوجنا 2.0 کے تحت ایک کلک کے ساتھ ریاست کے 27 ہزار 310 مزدور خاندانوں کے کھاتوں میں 605 کروڑ روپے کی ایکس گریشیا رقم منتقل کی۔
Umesh Pal Murder Case: جان سے مارنے کی دھمکیاں، ایک کروڑ کا بھتہ… امیش پال کی پرانی ایف آئی آر قتل کیس میں لے کر آئی نیا زاویہ
پرانی ایف آئی آر کے بارے میں پوچھے جانے پر امیش پال کی بیوی نے کہا کہ وہ اس چیز سے واقف نہیں ہیں۔ واقعہ میں آپ نے دیکھا کہ عتیق احمد کا بیٹا خود میرے شوہر کو قتل کرنے کے بعد جا رہا تھا۔
Lucknow Kaushal Mahotsav: لکھنؤ کوشل مہوتسو شروع، ہزاروں نوجوانوں کو ملے گا روزگار
نائب وزیر اعلیٰ برجیش پاٹھک نے میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جاب فیئر میں بڑی تعداد میں شرکاء نے حصہ لیا۔ 112 سے زائد کمپنیاں یہاں آ چکی ہیں۔





