NCP Chief Sharad Pawar Resigns: شرد پوار نے این سی پی کے صدر عہدے سے دیا استعفیٰ، کہا- ایم وی اے کی تشکیل صرف اقتدار کے لئے نہیں ہوئی تھی
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے قومی صدر شرد پوار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں اب پارٹی کی قیادت نہیں کرنا چاہتا، اب میں قومی صدر عہدے سے ریٹائر ہونا چاہتا ہوں۔
نیوزی لینڈ میں اقلیتی برادریوں کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ مغربی میڈیا بھارت میں اقلیتوں پر ظلم و ستم کا جھوٹا پروپیگنڈا چلا رہا ہے:Western media running false propaganda of minorities’ persecution in India, say leaders of minority communities in New Zealand
وزیر اعظم نریندر مودی کی ترقیاتی پالیسیوں اور اسکیموں کی توثیق کرتے ہوئے، نیوزی لینڈ میں رہنے والی ہندوستانی اقلیتی برادریوں کے رہنماؤں نے، ہندوستانی اقلیتی فاؤنڈیشن (آئی ایم ایف) کے نیوزی لینڈ باب کی لانچنگ تقریب میں شرکت کرتے ہوئے، بھارت میں اقلیتوں پر ظلم کے متعلق مغربی میڈیا کے جھوٹے پروپیگنڈے کو ترک کیا۔
Congress Karnataka manifesto highlights: نفرت پھیلانے والی تنظیموں پر پابندی لگائے گی کانگریس، کرناٹک میں پارٹی کا منشور جاری، بجرنگ دل کا پی ایف آئی سے موازنہ
کانگریس نے پارٹی منشور جاری کیا: کانگریس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پارٹی ذات پات یا مذہب کی بنیاد پر برادریوں کے درمیان نفرت پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی پابند ہے۔
Azam Khan warns BJP: اعظم خان نے بی جے پی کو خبردار کیا، جب حکومت بدلے گی تب جانتے ہو نا …
رام پور میں انتخابی مہم کے دوران اعظم خان نے کہا، ''میں نے اندرا گاندھی کا دور دیکھا ہے۔ راجیو گاندھی کی حکومت میں سب سے زیادہ ممبران پارلیمنٹ تھے، لیکن دیکھیں کیسے ان کی لاش کا ایک ٹکڑا نہیں ملا۔ سنجے گاندھی جیسے لوگ آسمان پر اڑتے ہیں لیکن ٹکڑوں میں مل جاتے ہیں
Tillu Tajpuriya Dead:تہاڑ جیل میں گینگ وار، دہلی کا سب سے بڑا گینگسٹر ٹلو تاجپوریا مارا گیا
اس حملہ میں ٹلو تاجپوریا بری طرح سے زخمی ہو گیا، جس کے بعد تہاڑ جیل انتظامیہ نے ٹلو تاجپوریا اسے دین دیال اپادھیائے اسپتال میں داخل کرایا، جہاں علاج کے دوران اس کی موت ہو گئی
Atiq Ahmed’s Wife Shaista Parveen still untraceable: ایس ٹی ایف شائستہ کے بالکل قریب لیکن اچانک برقع پہنے خواتین نے شائستہ کو فرار ہونے میں کی مدد
ہٹوا گاؤں پریاگ راج سے 15 کلومیٹر دور ہے۔ یہ اشرف کا سسرال اور مفرور زینب فاطمہ کا سسرال ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق شائستہ پروین کو اسی گاؤں میں یعنی اشرف کے سسرال کے قریب دیکھا گیا تھا
Weather Forecast in India: ہندوستان میں موسم کا بلدلاانداز ، دہلی-این سی آر سمیت 13 ریاستوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان
ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے منگل اور بدھ کو بارش کے لیے یلو الرٹ جاری کیا ہے۔ ماہرین موسمیات نے اگلے 3 سے 4 دنوں تک آسمان ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ پیر کو کم سے کم درجہ حرارت 19.6 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا
Petrol and Diesel are Cheap and Cheap: خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، جانیں کہاں پٹرول و ڈیزل ہوامہنگا اور سستا ؟
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ہر روز صبح 6 بجے تبدیل ہوتی ہیں۔ نئی قیمتوں کا اطلاق صبح 6 بجے سے ہوگا۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن اور دیگر چیزیں شامل کرنے کے بعد اس کی قیمت تقریباً دوگنی ہوجاتی ہے۔
Sant Kabir Nagar: اکھلیش یادو کی میٹنگ میں ٹوٹا اسٹیج،بھری اسٹیج کے ساتھ زمین پر گرے لوگ، جانیں سابق سی ایم نے کیا کہا ؟
یوپی کے سنت کبیر نگر ضلع میں 30 اپریل کو سماج وادی لیڈر ایم پی سریندر یادو کی برسی پر سماج وادی سربراہ اکھلیش یادو جونیئر ہائی اسکول خلیل آباد کے احاطے میں مہمان خصوصی کے طور پر پہنچے تھے۔
Abdullah Azam: سوار کی نشست پر ہوگا ضمنی انتخاب، عبداللہ اعظم کو سپریم کورٹ سے نہیں ملی راحت
جسٹس بیلا ایم ترویدی، جو بنچ کا حصہ تھے، نے کہا کہ عدالت عرضی گزار کی نابالغ ہونے کی جانچ نہیں کر رہی ہے، لیکن سزا پر روک لگانے کی اس کی عرضی پر غور کر رہی تھی۔





