Uniform Civil Code: شہریت، مساوات اور انصاف: یکساں سول کوڈ (UCC) پر ایک ہندوستانی مسلم خاتون کا نقطہ نظر
جس طرح ہمارا ملک ریگستان، پہاڑوں، میدانوں اور میٹروپولیٹن شہروں جیسے جغرافیائی تنوع سے بھرا ہوا ہے، بالکل ویسے ہی یہاں مذہبی، ثقافتی اور لسانی کثرت کی ایک انتہائی امیر اور قدیم وراثت رہی ہے۔
Todays Weather: اگلے 17 گھنٹے اہم: کرناٹک، دہلی، یوپی، اڈیشہ سمیت 15 ریاستوں میں الرٹ، میگھالیہ میں خشک سالی تو ممبئی میں مین ہول سے موت، بارش راحت بنے گی یا آفت؟
اگلے 17 گھنٹے اہم: کرناٹک، دہلی، یوپی، اڈیشہ سمیت 15 ریاستوں میں الرٹ، میگھالیہ میں خشک سالی تو ممبئی میں مین ہول سے موت؛ بارش راحت بنے گی یا آفت؟
BJP Workers Dedication: بھارتیہ جنتا پارٹی کا کارکن کھرے سونے کی مانند ہے، کارکنوں کی برسوں کی محنت سے اقتدار میں آئی بی جے پی: ڈاکٹر دنیش شرما
ڈاکٹر دنیش شرما غازی آباد کے کھوڑا علاقے میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے میٹروپولیٹن یونٹ کی جانب سے ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی جینتی یادگاری پکھواڑے کے سلسلے میں منعقدہ کارکنوں کے ایک بڑے سمیلن میں بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔ انہوں نے ہزاروں کی تعداد میں موجود کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کے نظریات، کارکنوں کی قربانیوں اور عوامی خدمت کے عزم کو اجاگر کیا۔
Educational Reform: استاد نئی نسل کی تعمیر کرتا ہے، تعلیم میں اصلاحات صرف بی جے پی حکومت کے دور میں ممکن ہوئیں: ڈاکٹردنیش شرما
ڈاکٹر دنیش شرما نے بطور وزیر تعلیم اپنے دور کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس عرصے میں اساتذہ کے تبادلوں اور ترقیوں کا شفاف نظام نافذ کیا گیا، پروفیسر کا عہدہ متعارف کرایا گیا، نقل سے پاک امتحانات کا نظام قائم کیا گیا اور این سی ای آر ٹی کا نصاب بھی نافذ کیا گیا۔
TMC Organisational Claims: ترنمول کانگریس میں قیادت کے تنازع پرایکشن میں الیکشن کمیشن، ممتا بنرجی اور رتبرتا بنرجی سے تنظیمی دعوے پر 6 جولائی تک مانگا جواب
الیکشن کمیشن نے ممتا بنرجی اور رتبرتا بنرجی دونوں سے وضاحت طلب کی ہے۔ کمیشن نے دونوں فریقوں کو پیر6 جولائی شام 5:30 بجے تک اپنا جواب داخل کرنے کی ہدایت دی ہے۔ الیکشن کمیشن کا یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ترنمول کانگریس کے اندر اختلافات شدت اختیار کر چکے ہیں۔
Adani & IHC Project: اوڈیشہ عالمی ایلومینیم سپلائی چین کا اہم مرکز بننے کی جانب گامزن، اڈانی گروپ اور آئی ایچ سی اوڈیشہ میں قائم کریں گے 11.5 ارب ڈالر کا ایلومینیم منصوبہ
اعلان کے مطابق یہ منصوبہ اوڈیشہ کی تاریخ میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی سب سے بڑی تجویز ہوگا، جبکہ دھات سازی کے شعبے میں یہ بھارت کا اب تک کا سب سے بڑا ایف ڈی آئی منصوبہ بھی تصور کیا جا رہا ہے۔ یہ منصوبہ دو مرحلوں میں مکمل کیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں 66 ہزار کروڑ روپے اور دوسرے مرحلے میں 44 ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری ہوگی۔
Crude Oil Reserves: بھارت اور جاپان کے درمیان خام تیل کے ذخائر اور سمندری توانائی کی نقل و حمل میں تعاون پر اتفاق، وزیراعظم مودی اور سنائے تاکائیچی کا تعاون کو مزید وسعت دینے کا عزم
مشترکہ بیان کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان ادارہ جاتی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے بھارت کی تیل کمپنیوں، انڈین اسٹریٹجک پیٹرولیم ریزروز لمیٹڈ، جاپان کی جاپان آرگنائزیشن فار میٹلز اینڈ انرجی سکیورٹی اور جاپان بینک فار انٹرنیشنل کوآپریشن کے درمیان تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔ دونوں رہنماؤں نے گرین امونیا، ہائیڈروجن، شمسی توانائی اور جوہری توانائی سمیت صاف توانائی کے منصوبوں میں تعاون کو بھی مزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا۔
India-Japan to work in biogas field: بھارت اور جاپان بائیوگیس کے شعبے میں مل کر کریں گے کام، وزیراعظم مودی کا ایک ہزار نئے بائیوگیس اور نامیاتی کھاد کے پلانٹس قائم کرنے کا عزم
سنائے تاکائیچی یکم سے 3 جولائی تک بھارت کے سرکاری دورے پر ہیں، جہاں وہ 16ویں بھارت-جاپان سالانہ سربراہ اجلاس میں شرکت کر رہی ہیں۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق اس اجلاس میں دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک، اقتصادی، توانائی، ٹیکنالوجی اور علاقائی تعاون کے مختلف شعبوں کا جائزہ لینے اور انہیں مزید مضبوط بنانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
PM Modi-Japanese PM To Launch Maruti Suzuki Mega Plant: وزیراعظم مودی اور جاپانی وزیر اعظم سنائے تاکائیچی نے ہریانہ میں ماروتی سوزوکی کے میگا پلانٹ کا کیا افتتاح
کھرکھودا پلانٹ کو سوزوکی کے "اسمارٹ فیکٹری" تصورکے تحت تیارکیا گیا ہے، جہاں انڈسٹری 5.0 ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے تاکہ پیداوار کے معیار، تحفظ اورپیداواری صلاحیت کو مزید بہتربنایا جا سکے۔ پلانٹ میں شمسی توانائی، بایوگیس، بیٹری انرجی اسٹوریج سسٹم اور دیگرماحول دوست ٹیکنالوجیز کو شامل کیا گیا ہے، جبکہ اس کی مکمل بجلی کی ضرورت قابلِ تجدید توانائی کے ذرائع سے پوری کی جائے گی۔
فنکار کی درخواست پر جاپانی وزیر اعظم نے سنتور پر چھیڑا راگ، وزیر اعظم مودی نے تالیاں بجا کر کی حوصلہ افزائی
بھارت اورجاپان نے اقتصادی شراکت داری کونئی رفتاردینے کا فیصلہ کیا۔ بھارت-جاپان مشترکہ اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نریندرمودی نے جاپانی کمپنیوں کودرپیش مسائل کے حل کے لئے "جاپان بزنس ویک" شروع کرنے کا اعلان کیا۔ اس اقدام کے تحت وزیراعظم کے دفترکے سینئرحکام براہِ راست جاپانی سرمایہ کاروں سے بات چیت کریں گے





